ایک لڑکی آئی ہوئی تھی
بڑے پتے کی بات کہ رہی تھی
کہ
"کچھ لڑکیوں کے نصیب عجیب ہوتے ہیں۔
سسرال وہ ملتا ہے جہاں بیٹیوں کی حکومت ہو
اور
میکہ وہ ملتا ہے جو رخصت کر کے کہتے ہیں
ہماری بہوؤں کو نہیں پسند تو نا آیا کرو
تمہاری وجہ سے گھر کا ماحول خراب ہوتا ہے"
#مینا
#جھلی