Aziz Mughal 💜

432 posts

Aziz Mughal 💜 banner
Aziz Mughal 💜

Aziz Mughal 💜

@Aziz_Writes1

Give Respect take Respect 💎

Pakistan Katılım Eylül 2023
3.9K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Aziz Mughal 💜
Aziz Mughal 💜@Aziz_Writes1·
I Follow Back Everyone Friends ♥️
English
6
4
12
674
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
مجھے تو عمران خان کبھی کبھی کوئی درویش لگتا ہے۔وقت کا انتقام دیکھیے کہ جو تنخواہ دار اسے یہودی ایجنٹ کہتے نہیں تھکتے تھے آجکل نیتن یاہو کے لیے بیانیہ بنانے میں لگے ہیں۔یا اللہ تیری شان
اردو
190
7K
21.3K
127.6K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
عوامی سروے❗️ آپکے خیال میں پاکستان اور افغانستان کے تنازعہ کا حل کیا ہے؟ 1: جنگ 2: مزاکرات
اردو
10.2K
1.6K
8.8K
344.9K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Wasim Akram
Wasim Akram@wasimakramlive·
It is heartbreaking to hear our skipper Imran Khan going through health issues. I sincerely hope the authorities take this seriously and ensure he receives the best possible medical care. Wishing him strength, a speedy recovery, and a full return to good health. possible medical care. Wishing him strength, a speedy recovery, and a full return to good health.
English
2.4K
9.8K
34K
740.2K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
Imran Khan tweet media
English
1.9K
26.3K
41.6K
772.1K
Aziz Mughal 💜
Aziz Mughal 💜@Aziz_Writes1·
@Waqarkhan123 بس کرو یار آپ لوگ بس اوشل میڈیا پر بکواس کرنے اور پارٹی میں انتشار پھیلانے کے لیے ہیں دوسرا کوئی کام نہیں آپ لوگوں کا آپ لوگوں کا گراؤنڈ ورک کیا ہے سوائے سوشل میڈیا پر بکواس کرنے کے سب سے زیادہ نقصان آپ لوگوں نے پارٹی کو پہنچایا فلاسفر کے بچے
اردو
1
0
1
516
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
شفیع جان نے جب سے منصب سنبھالا ہم اس شخص کی برائی اچھائی اونچ نیچ میں اس کے ساتھ کھڑے ہوۓ آج شفیع جان نے عمران خان اور اس کی فیملی کی بجاۓ خود کو ان کے دشمن شیر افضل مروت کیساتھ نہ صرف کھڑا کیا بلکہ یہ کہا کہ شیر افضل مروت ہم سے ناراض ہیں ہم انہیں منا لیں گے شیر افضل مروت نے کل عمران خان کی بہنوں اور بشری بی بی کے خلاف غلیظ اور گھٹیا زبان استعمال کی شفیع جان نے جو آج حرکت کی اس کی وضاحت درکار ہے کیا وہ عمران خان کے حکم کے خلاف ورزی کرنے جا رہا ہے ؟ کیا وہ سمجھتا ہے عمران خان کے خاندان کو جو گالی مروت نے دی وہ سب جائز ہے ؟ کیا وہ سمجھتا ہے عمران خان نے مروت کو پارٹی سے غلط نکالا ؟ عمران خان کے بارے میں حالیہ دنوں میں مروت نے جو زبان درازی کی کیا وہ قابل قبول ہے ؟ شفیع جان نے سخت مایوس کیا، شفیع جان کی آج کی حرکت قابل مذمت اور افسوسناک ہے
Waqar khan tweet media
اردو
355
2.2K
5.4K
124.7K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
اکانومسٹ کی سٹوری پر کچھ صحافی اور دیگر دوستوں کے ردعمل سے لگ رہا ہے کہ کوئی زبردست قسم کی تحقیقاتی رپورٹ ہے! کیا کوئی خفیہ بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات سامنے آئی ہیں؟ نیویارک، لندن، پیرس، دبئی میں کیا کوئی خفیہ جائیداد پکڑی گئی ہیں؟ کیا جعلی بینک اکاؤنٹ، منی لانڈرنگ ، ٹی ٹی، آف شور کمپنیاں وغیرہ مل گئی ہیں؟ کونسی کرپشن پکڑی گئی ہے! بیوی کی بات مانتا تھا، یہ کرتا تھا وہ کرتا تھا، بیوی جادوگرنی ہے وغیرہ ایسی چغلیاں تو ہر محلے میں نیم خواندہ لوگ سناتے رہتے ہیں!
اردو
574
3.9K
10.8K
216K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Shahrez Khan
Shahrez Khan@Shahrez_KhanPK·
One week to the IRONMAN 70.3 World Championship in Spain — the biggest stage in world triathlon. I’m the only Pakistani to qualify, but I can’t travel because I’m on the passport control list. I’m not involved in politics — I’m an athlete, and my only goal is to represent Pakistan with pride. 🇵🇰
Shahrez Khan tweet mediaShahrez Khan tweet media
English
279
4.9K
11.2K
729.6K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Babar Azam
Babar Azam@babarazam258·
Grateful to be back doing what I love 🇵🇰 Thankful for those who believed when it was quiet 🙏🏼
Babar Azam tweet mediaBabar Azam tweet mediaBabar Azam tweet mediaBabar Azam tweet media
English
1.5K
3.8K
32K
1.1M
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
مشن نور کو میں نے بھرپور سپورٹ کیا ہے اور آگے بھی کرتی ہوں مگر خان کے اتحادی صاحبزادہ حامد رضا جو مشکل وقت میں خان کے ساتھ کھڑے رہے خان کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ کے باہر موجود رہے اُن کو اور خالد خورشید خان جنہوں نے اپنی حکومت قربان کر دی کو گالی دینے کی پرزور مذمت کرتی ہوں۔۔۔!!!
اردو
150
523
2.3K
25.8K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
صاحبزادہ حامد رضا اور خالد خورشید پر جتنی بھی سخت تنقید کرنی ہے کریں لیکن ان دونوں کو گالیاں دینا بلکل غلط ہے، یہ دونوں عمران خان کے وفادار اور مشکل وقت کے ساتھی ہیں ان دونوں کو گالی دے کر پکارنے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے 💔
Faisal Khan tweet mediaFaisal Khan tweet media
اردو
210
1.5K
5.9K
50.9K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Muhammad Khalid Khurshid Khan
Muhammad Khalid Khurshid Khan@AbdulKhalidPTI·
جس نے بھی یہ مہم شروع کی ان سب کا تہہ دل سے شکریہ- نام جو بھی دیں یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے ۔ انشاللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی- #مجھے_ہے_حکمَ_آزاں
اردو
319
9K
28.3K
261.1K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
عمر ملک کی خوبصورت آواز میں آذان عمر ملک نے بھی لاکھوں پاکستانیوں کے ساتھ اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی عرضی اللّٰہ کے حضور پیش کر دی
اردو
87
4.5K
14.1K
65.7K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Senator Allama Raja Nasir
Senator Allama Raja Nasir@AllamaRajaNasir·
مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
اردو
474
11.1K
31.3K
469K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ZXX
151
10K
24.2K
219.6K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
اللہ اکبر اللہ اکبر میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئ شریک نہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ ہم نے آج اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں رکھ دیا ہے اور میرا یقین اور ایمان ہے کہ وہ ذات ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گی بے شک وہی ہمارا دوست اور مددگار ہے ۔۔
اردو
756
13.4K
38.2K
234.7K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے زریعے ظل شاہ کی آذان
اردو
344
9.1K
29.6K
193.5K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
یہ رپورٹرز آتے نہیں ہیں ان کو بھیجا جاتا ہے خواہ مخواہ خان صاحب کی بہنوں سے بدتمیزی کرنے کے لیے ۔۔۔۔یہ رپورٹنگ نہیں کر رہے یہ عورتوں کو ہراساں کر رہے ہیں ۔۔۔کیا حقوق صرف ان لوگوں کے ہی ہیں
اردو
116
1.1K
3.3K
30.6K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
ان بے شرموں کو پولیس کی موجودگی میں فرار بھی کروایا گیا ۔
اردو
247
2.7K
6.5K
80.9K
Aziz Mughal 💜 retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
"بھارت میں ریسکیو کے لیے ایسی جدید گاڑیاں استعمال ہو رہی ہیں جو گہرے پانی میں تیر کر لوگوں کو محفوظ مقام تک پہنچا رہی ہیں۔ افسوس ہے کہ ہمارے ہاں اب بھی سیلاب زدہ عوام کشتیوں اور ٹریکٹروں کے رحم و کرم پر ہیں۔ حکومت کو فوری طور پر جدید ریسکیو ٹیکنالوجی اپنانا ہوگی۔"
اردو
315
2.8K
9.2K
242.4K