Azma Zahid Bokhari Team

2.8K posts

Azma Zahid Bokhari Team banner
Azma Zahid Bokhari Team

Azma Zahid Bokhari Team

@AzmaBokhari

My leader @NawazsharifMNS & @MaryamNsharif @pmln_org Big fan of @AzmaBokhariPMLN

Katılım Ocak 2020
510 Takip Edilen5.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Azma Zahid Bokhari Team
Azma Zahid Bokhari Team@AzmaBokhari·
ربا ساڈی سن لے دعا عمران خان توں ساڈے ملک دی جان چھڑوا #بجٹ_جعلی_غریب_خالی
Azma Zahid Bokhari Team tweet media
اردو
335
380
2.4K
0
Azma Zahid Bokhari Team retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
بہت آسان ہوتا ہے کوئی قدرتی آفت آنے پر پہاڑوں میں گھومنے چلے جانے اور کہہ دینا کہ “میں کیا کر سکتا ہوں”، “مریم بی بی” چاہتی تو وہ بھی یہ کہہ سکتی تھیں، لیکن مسلسل آج تیسرے دن بھی لگاتار اپنی عوام کی خدمت کیلیے اپنی عوام کے درمیان موجود ہیں۔
اردو
413
918
3.3K
125.2K
Azma Zahid Bokhari Team retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
ہم انکی تکلیف لے تو نہیں سکتے لیکن بانٹ تو سکتے ہیں نہ
Azma Zahid Bokhari tweet mediaAzma Zahid Bokhari tweet mediaAzma Zahid Bokhari tweet mediaAzma Zahid Bokhari tweet media
اردو
672
549
2.3K
147.8K
Azma Zahid Bokhari Team
Azma Zahid Bokhari Team@AzmaBokhari·
اس بار مون سون کا سپل3مہینے چلا ہے کبھی بھی پاکستان میں مون سون3مہینے نہیں ہوتا۔زیادہ بارشیں ہوئیں اربن فلڈنگ کا خطرہ تھا چیف منسٹر صاحبہ نے اسکی تیاری کروائی ہوئی تھی مگر ایک سرپرائز تھاجوانڈیا کی طرف سےپانی چھوڑا گیاالحمدللہ تمام ایڈمنسٹریشن ریسکیو1122 کی تیاری تھی عظمی بخاری
اردو
0
2
4
118
Azma Zahid Bokhari Team
Azma Zahid Bokhari Team@AzmaBokhari·
وفاقی حکومت نے 2گھنٹے کےنوٹس پر ہمیں اطلاع دی جو علاقے زیرآب آسکتے تھے وہاں سے پھر لوگوں کا انخلاء ضروری تھا۔اس بار انسانوں کےساتھ جانوروں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا۔انڈیا اگر مزید ہمارے دریاؤں میں پانی چھوڑتا ہےتو اس کیلئےہماری تیاری مکمل ہے۔ وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری
اردو
1
5
8
140
Azma Zahid Bokhari Team
Azma Zahid Bokhari Team@AzmaBokhari·
بھارت کے دریاؤں میں پانی چھوڑنے پر صورتحال بگڑ گئی پی ٹی ائی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے اس لیے گھٹیا باتیں کی جا رہی ہیں وزیر اطلاعات عظمی بخاری @AzmaBokhariPMLN
Azma Zahid Bokhari Team tweet media
اردو
0
1
1
96
Azma Zahid Bokhari Team retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے خود شاہدرہ پہنچ گئیں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے دریائے راوی میں طغیانی کا مشاہدہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شاہدرہ راوی پل پر دریاکے پانی کے لیول کا بھی مشاہدہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے حفاظتی بنداور دیگر اقدامات کا بھی جائزہ لیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو دریاراوی میں پانی کے ممکنہ بہاؤ کے بارے میں آگاہ کیا گیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دریا کے گزرگاہوں سے آبادی اور مویشیوں کا انخلا مکمل بنانے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر لاہور نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو دریا ئے راوی پر طغیانی اور متاثرہ علاقوں کی صورت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی
اردو
326
505
1.6K
52.9K
Azma Zahid Bokhari Team retweetledi
Raza
Raza@SocialDigitally·
جب میں جناح ہسپتال گئی تو حیران رہ گئی کہ مریضوں سے کہا جا رہا تھا کہ وہ ڈاکٹروں کے گاون اور آکسیجن ماسک بھی خود باہر سے خرید کر لائیں۔ ایک خاتون جس کے بیٹے کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا، اُسے جمعہ کی رات ہسپتال لایا گیا۔ فوری سرجری کی ضرورت تھی، مگر اسے سوموار کو آنے کا کہا گیا۔ جب وہ سوموار کو دوبارہ پہنچی تو زخم بگڑ چکا تھا۔ ایسی سنگین غفلت پر فوری ایکشن لینا ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursday_times #HerNameIsMaryamNawaz
اردو
8
213
565
12.6K
Azma Zahid Bokhari Team retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
کہا جاتا ہے کہ یہ اوورسیز برین ڈرین ہے، کیا یہ برین ڈرین ہے یا برین گیم، یہ پاکستان کے سفیر ہیں،آرمی چیف کا اوورسیز سے جاندار رونگٹے کھڑا کرنے والا خطاب
اردو
74
559
2K
58.1K
Azma Zahid Bokhari Team retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
مشرف نوازشریف جیسے قیدی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا تھا، اس نے بین الاقوامی رابطوں کے ذریعے نواز شریف سے ہمدردی رکھنے والوں کو قائل کیا کہ میری جان چھڑائیں۔ پرویز رشید
Atif Rauf tweet media
اردو
13
67
163
2.5K
Azma Zahid Bokhari Team retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
عید مبارک
Azma Zahid Bokhari tweet media
فارسی
347
214
2K
39.9K
Azma Zahid Bokhari Team retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
پنجاب کے اشتہارات کا رونا رونے والوں کے لئے پیش خدمت ہے خیبر پختنونخواہ کے حلال اشتہارات لیکن نقل کرنے کی بھی حد ہوتی ہے،بالکل پنجاب کی کاپی اور لائن “ایک سال بے مثال” بھی وہی 😂😂 آج کے دن ہی 182 ملازمین کو خیبر پختنوانخواہ نے تنخواہیں نا دینے پہ نوکری سے نکال دیا ہے
Azma Zahid Bokhari tweet media
اردو
255
1.1K
2.5K
67.9K
Azma Zahid Bokhari Team retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ایسا لاجواب ابصار صاحب ہی کرسکتے ہیں
اردو
24
462
1.3K
40K
Azma Zahid Bokhari Team retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اجلاس شروع وزیر اعلی مریم نواز شریف کو محکموں کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی جارہی ہے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سول افسروں کے اجلاس سے خطاب کریں گی
اردو
146
502
1.9K
39.1K
Azma Zahid Bokhari Team retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
ماں کی دعا جنت کی ہوا ماں جہاں بھی ہو اسکی دعائیں ہمیشہ اولاد کے ساتھ ہوتی ہیں،اور بلاشبہ بیگم کلثوم نواز صاحبہ آج بہت خوش اور مطمئن ہوں گی #خوش_آمدید_میڈم_چیف_منسٹر
اردو
434
502
2.2K
40.6K
Azma Zahid Bokhari Team
Azma Zahid Bokhari Team@AzmaBokhari·
پرویز الہی اور بزدار کی باقیات کے خاتمہ مریم نواز صاحبہ اج پارلیمانی سیاست کا اغاز کرنے جا رہی ہیں رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری
اردو
1
9
23
694
Azma Zahid Bokhari Team retweetledi
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
خوشیاں منانے اور چھلانگیں مارنے والوں کے لیے بری خبر! پاکستان کے مقتدر حلقے اس وقت سکون سے ہیں کیونکہ الیکشن نتائج اور اس کے بعد ابھرنے والی صورتحال بالکل ویسے ہی ہے جیسے مقتدر حلقوں کے انداز تھے. تو جیسے میں نے کہا تھا , اگلے پانچ سال کے لیے راوی صرف چین ہی چین لکھ رہا ہے۔
اردو
834
748
3.8K
367.4K