Basharat Hussain
5.2K posts

Basharat Hussain
@BHGlt
Political & Educational Analyst | PhD in Education | Digital Volunteer @AlkhidmatOrg
Pakistan Katılım Aralık 2011
3.6K Takip Edilen4.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

مرتضیٰ وہاب صاحب! ٹویٹر پر "سب ٹھیک ہے" کی ویڈیوز ڈالنے سے نالے صاف نہیں ہوتے۔ کراچی کی عوام اپنی گاڑیوں اور گھروں میں ڈوب رہی ہے اور آپ کی انتظامیہ غائب ہے۔ شہرِ قائد کو لاوارث چھوڑنے کا حساب دینا ہوگا۔
#RainEmergency #MayorKarachi
#پیپلزپارٹی_نےکراچی_ڈبو_دیا

اردو

18 سال سے سندھ پر قابض ٹولے نے روشنیوں کے شہر کو کھنڈر بنا دیا ہے۔ بارش ہوتے ہی میئر کراچی کے دعوؤں کی قلعی کھل جاتی ہے۔ سڑکیں تالاب اور نالے کچرے سے بھرے پڑے ہیں۔ اب جھوٹے فوٹو شوٹ سے کام نہیں چلے گا، جواب دہی ہوگی!
#KarachiRain #SindhGovt #پیپلزپارٹی_نےکراچی_ڈبو_دیا

اردو


وڑیرہ شاھی جیت گئ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے وڈیروں نے سندھ کو تباہ کر دیا ھے
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr
وڈیرہ شاہی جیت گئی، انصاف ہار گیا،کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔فیصلے نے پھر ثابت کردیا نظام انصاف طاقت ور جاگیر داروں کے گھر کی لونڈی ہے۔ قوم کی بیٹی ام رباب چانڈیو کی تاریخی جدوجہد کو سلام۔ پیپلزپارٹی جو قوم پرستی کی سیاست کرتی ہے اس کے وڈیرہ چیئرمین سے سوال ہے کہ کیا ام رباب چانڈیو سندھ کی بیٹی نہیں ہے، طاقتور اور جاگیردار ہی آپ کے چہیتے ہیں؟ سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو ام رباب کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔
اردو
Basharat Hussain retweetledi

دہلی کی رسوائے زمانہ تہاڑ جیل میں 8 سال سے قید ہماری یہ کشمیری بہنیں غاصب بھارت کے سامنے مزاحمت کی علامت ہیں، بھارتی عدالت نے انصاف کا قتل کرتے ہوئے دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو تین مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی، جبکہ ان کی قریبی ساتھیوں ناہیدہ نسرین اور صوفی فہمیدہ کو 30، 30 سال قید کی سزا دی ہے۔ کشمیریوں کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان کشمیر پر ڈونلڈ ٹرمپ کے وعدوں کا اعتبار کرنے کے بجائے زیادہ موثر انداز میں مقبوضہ وادی کا مقدمہ لڑے۔

اردو
Basharat Hussain retweetledi

حکومت نے بجائے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی اور ٹیکسز کم کرنے کے پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر کا تباہ کن اضافہ کرکے سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ مہینوں تیل کی قیمت 5 سال کی کم ترین سطح پر آئی تو حکومت نے عوام کو پورا ریلیف دینے کے بجائے لیوی بڑھا دی اور اب قیمت میں ردو بدل ہو رہا ہے تو سارا بوجھ عوام پر ڈالا جا رہا ہے، یہ ناقابل قبول ہے

اردو
Basharat Hussain retweetledi

ایران پر اسرائیل اورامریکہ کے حملے کے بعد کےحالات، افغانستان سے کشیدگی، غزہ پیس بورڈ اور ملکی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔۔ ان کیمرہ بریفنگ میں وزیراعظم نے حکومت کی سفارتی کوششوں اور اقدامات سے آگاہ کیا۔ جماعت اسلامی کے وفد نے اپنی تجاویز، تحفظات اور مطالبات وزیراعظم کے سامنے رکھے، جن پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔


اردو
Basharat Hussain retweetledi

اسلام آباد میں قطر کے سفیر جناب علی بن مبارک الخاطر سے ملاقات ہوئی۔ایران پر اسرائیل و امریکہ کے حملے کے بعد پیدا ہونی والے صورتحال پرتفصیلی گفتگو ہوئی۔ قطر کی حکومت بالخصوص امیرِقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کی حمایت اور قیام امن کے لیے شاندارکردار ادا کیا ہے۔امید ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال میں بھی امن وسلامتی کے لیے قطری حکومت اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔

اردو
Basharat Hussain retweetledi

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کا باقاعدہ جنگ کی طرف بڑھنا انتہائی تشویش ناک ہے۔ دو ہمسایہ اسلامی ممالک کے درمیان یہ صورتحال دونوں طرف کے عوام کے لیے نہایت تکلیف دہ ہے۔
پاکستان کی سلامتی اور دفاع 25 کروڑ پاکستانیوں کی ترجیح اول ہے۔ پاک افغان کشیدگی ایک ایسے وقت شدت اختیار کررہی ہے جب تل ابیب میں بھارت اور اسرائیل اکٹھا ہیں اور یہ اتحاد پورے عالم اسلام کے لیے مہلک ہے۔ طالبان کو یہ سمجھنا ہوگا کہ بھارت ان کا دوست نہیں ہوسکتا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان یہ کشیدگی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے
امریکہ اس وقت ایران پر لشکر کشی کے بہانے تلاش کررہا ہے اور غزہ میں کیے گئے جنگی جرائم سے توجہ ہٹانے کے لیے جنگ کا مرکز تبدیل کیا جارہا ہے۔ افغان قیادت کوئی ایسا راستہ اختیار نہ کرے جس سے وہ عالم اسلام سے کٹ جائیں اور اسلام دشمن قوتوں کو اس کا فائدہ ہو
حکومت پاکستان کی جانب سے اس اہم اور نازک موقع پر قومی مشاورت سے گریز ناقابل فہم ہے،
فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے۔
اس صورت حال میں ضروری ہے کہ عالم اسلام کے جید علما ماضی کی طرح سامنے آئیں اور پاکستان و افغانستان کے درمیان جنگ کی آگ کو ٹھنڈا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں
چین ، ترکی ، قطر اور سعودی عرب گزشتہ عرصہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کو ترک نہ کریں اور اس موقع پر از سر نو اپنا کردار ادا کریں
پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ اسرائیل کے لیے ناقابل برداشت ہے۔ عالم اسلام کے درمیان اتحاد و اتفاق کی ہر کوشش کو زائل کرنا یہود و ہنود کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔
اردو

@enkidureborn @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ کوئ جیل میں پیدا ھوئے تو کوئ گیراج میں پیدا ھوئے اور کچھ تو ایسے ھیں جس کی پیدائش کا ھی انکار ھے ( ٹیریان)
پاکستان ان جیسے بدبودار کرداروں کے رحم وکرم پر ھے۔۔۔
اردو

Asif Ali Zardari was arrested on 10 October 1990 and released on 6 February 1993. Asifa Bhutto Zardari was born on 3 February 1993, three days before his release. Make the assumptions yourself.
Posting in English for @BBhuttoZardari, @BakhtawarBZ, @AseefaBZ
English
Basharat Hussain retweetledi

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سانحہ گل پلازہ،حکومتی نا اہلی و مجرمانہ غفلت، ڈمپر و ٹینکر سے ہلاکتیں،اسٹریٹ کرائمز،انفرا اسٹرکچر کی تباہ حالی اور کراچی کے عوام کے دیگر مسائل کے حوالے سے شاہراہ فیصل پر”جینے دو کراچی مارچ“ سےخطاب کررہےہیں۔
@NaeemRehmanEngr
JI Shahrah e Faisal
#JeenyDoKarachiMarch

اردو

عوام راج تحریک یکم مئی کو ملتان میں اپنا پہلا کنونشن اور 14 اگست کو مینارِ پاکستان لاہور میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرے گی۔ انشاء اللہ
فوجی راج، بھٹو راج، شریف راج اور خان راج کی جگہ عوام راج لگنے کا وقت آن پہنچا ہے۔
#AwaamRaaj_Membership




اردو







