Sabitlenmiş Tweet
BILAL JAVED
61.6K posts

BILAL JAVED
@BILALUFONE
سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ
FAISALABAD Katılım Kasım 2009
8.1K Takip Edilen9.5K Takipçiler

﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
الله تعالٰی جو رحمت لوگوں کے لئے کھول دے سو اس کا کوئی بند کرنے والا نہیں اور جس کو بند کردے سو اس کے بعد اس کا کوئی جاری کرنے والا نہیں اور وہی غالب حکمت والا ہے✿ ♡
@Hudaa_1122
#قافلہ ادب

اردو

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،،
صبح بخیر ،،
عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن کی یہ پُرسکون صبح
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے گھروں میں محبت،
دلوں میں سکون،
رزق میں برکت
اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔
یا رب ،،
جو دعائیں دلوں میں چھپی ہیں
انہیں اپنی رحمت سے قبول فرما
اور ہمیں ہمیشہ اپنے کرم کے سائے میں رکھ۔ آمین یا ربّ العالمین۔
#عيد_الأضحى #عيد_الأضحى_المبارك

اردو

#اَلسَلامُ_عَلَيْكُم
اللہ ہماری نمازوں، قربانی، دعاؤں اور نیک نیتوں کو قبول فرمائے
بےشک میری نماز، میری قربانی، میرا جینا اور میرا مرنا سب اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔
عید کے دوسرے دن بھی
اپنا اپنے ارد گرد مستحق لوگوں کا خیال رکھیں
#its__shai
#عيد_الأضحى_المبارك
اردو

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ
Irum Chauhdry@Irumwarraichh
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🫀 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ 🫀
فارسی









































