Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed
76.2K posts

Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ساؤتھ ایئر کی پہلی آزمائشی پرواز کی کامیاب لینڈنگ ہوگئی
گوادر، جو پاکستان چین اقتصادی راہداری (CPEC) کا مرکزی مرکز سمجھا جاتا ہے، اب فضائی روابط کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ تقریباً 4300 ایکڑ رقبے پر قائم کیا گیا ہے، اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ اس ہوائی اڈے کو سالانہ تقریباً چار لاکھ مسافروں کی گنجائش کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے، جو مستقبل میں بڑھتی ہوئی فضائی ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ساؤتھ ایئر کی آزمائشی پرواز کی لینڈنگ اس امر کی نشاندہی کرتی ہے کہ گوادر کو کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور دیگر اہم شہروں کے ساتھ فضائی طور پر زیادہ مؤثر انداز میں منسلک کیا جا سکے گا۔ اس پیش رفت کے نتیجے میں نہ صرف سفری دورانیے میں کمی متوقع ہے بلکہ مقامی آبادی، کاروباری حلقوں اور سرمایہ کاروں کو بھی براہِ راست سہولیات میسر آئیں گی۔
اردو
Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi

ملا یعقوب شاید تاریخ بھول گئے ہیں یا ابھی نئے نئے وزیر بنے ہیں۔ جس پاکستان نے اپنے سے پانچ گنا بڑے اور دنیا کی چوتھی بڑی فوجی طاقت انڈیا کو دن دیہاڑے سرپرائز دے کر ان کا پائلٹ ابھی نندن چائے پلا کر واپس بھیجا تھا، اس کے سامنے افغانستان کی کیا حیثیت ہے؟ پاکستان نے ہمیشہ صبر اور پڑوسی ہونے کا ثبوت دیا ہے، ورنہ اگر پاک فضائیہ نے رخ کر لیا تو ماسکو سے لایا ہوا سستا اسلحہ پہاڑوں سے نیچے اتارنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔ اپنی حد میں رہنا ہی کابل کے حق میں بہتر ہے!

اردو
Muhammad Saeed retweetledi

نئی عالمی صف بندی اور پاکستان کا بڑھتا ہوا مضبوط کردار
عالمی سیاست میں ایک اہم موڑ پاکستان اب کسی ایک بلاک کا محتاج نہیں بلکہ ایک متوازن اور باوقار سفارت کاری کی طرف گامزن ہے
پاکستان اب واشنگٹن بیجنگ تہران اور ریاض کے ساتھ بیک وقت متوازن اور مضبوط تعلقات قائم کرنے میں کامیاب ہو چکا ہے
فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب کی قیادت اور پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جا رہا ہے امریکی صدر ٹرمپ سمیت عالمی رہنماؤں کا ان کی حکمت عملی کو سراہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی دفاعی و سفارتی ساکھ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے
بھارتی حلقوں میں بھی اب پاکستان کی بڑھتی ہوئی اسٹریٹجک برتری کو تسلیم کیا جا رہا ہے جس سے خطے میں ایک نئی حقیقت ابھر رہی ہے
پاکستان اب اپنی اسٹریٹجک خود مختاری کے ساتھ ایک مستحکم مستقبل کی جانب گامزن ہے الحمدللہ رب العالمین
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

اردو
Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi
Muhammad Saeed retweetledi


















