Baloch retweetledi
Baloch
2.7K posts

Baloch
@BNationalist034
your best teacher is your last mistake
Katılım Ekim 2019
1.1K Takip Edilen750 Takipçiler
Baloch retweetledi

Congratulations to the United States from the rulers of the Muslim world on the realization of “Greater Israel.” History will bear witness that your sacrifices in turning this long-held dream of the Jewish people into reality will be remembered forever.
@HamidMirPAK
English

@MojtabaKhameni Iran should have to kill this bastard at any cost
English

@fawadchaudhry جب تک تمہارے جیسے بندر پاکستان میں سیاست دان ہیں استحکام لانا دیوانے کے خواب کے مترادف ہے۔
ہمارے سیاسی نظام کی بدبختی اس دن شروع ہوئی جب تم جیسوں کو کسی دفتر میں کلرک کے بجائے اسمبلیوں میں براجمان کیا گیا۔
اردو

Pakistan needs a National Unity Government to take decisions on WOT, new Provinces, water issues and remodelling of NFC, reconstitution of Election Commission and new Judiciary .. new elections to be held under neutral administration .. Shahbaz/Zardari coalition has miserably failed to govern.. #PakPolitics
English

Honourable Chief Minister Balochistan Mir Sarfraz Bugti we respectfully urge you to kindly allocate funds for New Town Housing Scheme, Gwadar, so that essential infrastructure roads, electricity, water, & gas can be developed for the residents.
@PakSarfrazbugti @MHidayatRehman

English

دشت کنچتی کراس کے ایکیسڈنٹ مریض کو کراچی یوسف گوٹھ بس ٹرمینل سے نکلتے ہی سندھ سعیدآباد پولیس اسٹیشن کے ڈاکو پولیس نے لوٹ لیا۔
@PakSarfrazbugti @HamidMirPAK @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @HomeSindh @PakPMO @MHidayatRehman @BakhtawarBZ @Nabilgabol @IGSindh
اردو

اوتھل کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ لمبی لائن مسافر بس میں بیمار بچے کی کراچی منتقلی کے دوران چیک پوسٹ پر پھنسے کئی گھنٹوں سے مسافر بس میں بچے نے دم توڑ دی۔
ٹرانسپورٹر اور کوسٹ کے نوٹ چھاپنے کی کاروبار نے مکران کے غریب مسافروں کا اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے۔
@HamidMirPAK @PakSarfrazbugti

اردو

@PakSarfrazbugti جیوانی اور گرد و نواح کو پانی فراہم کرنے کے لیے سنٹسر میں بورنگ کے تعداد کو بڑھایا جائے اور وہاں ٹینکرز کے زریعے جیوانی پشکان اور گرد نواح کے آبادیوں کو پانی سپلائی کیا جائے۔
اردو

@PakSarfrazbugti عارضی طور پر حل کے لیے گوادر پورٹ میں قائم ڈسٹیلیشن پلانٹ کو مکمل طور پر استعمال میں لایا جائے تاکہ اس کی پیداوار دو تین لاکھ گیلن سے بڑ کر 10 لاکھ گیلن تک جا پہنچے۔
اس کے ساتھ سنگار، گولڈن فارمز اور دیگر ڈسٹیلیشن پلانٹس کو فوری طور پر فعال کریں جو ایک ہفتے سے بھی پہلے ممکن ہے
اردو

@PakSarfrazbugti اس بحران کا مستقل حل میرانی ڈیم سے گوادر کے سپلائی لائن کو منسلک کرنا ہے۔
ایف ڈبلیو او جیسے ادارے کو اگر یہ کام جنگی بنیادوں پر سونپ دیں تو دو مہینے سے پہلے اس پروجیکٹ کو مکمل کرنا ممکن ہے۔
اردو

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار مالی سال 2024-25 میں ترقیاتی بجٹ کا 99.99 فیصد خرچ کیا گیا۔ حکومت کی توجہ اسکیموں کی شفاف نگرانی اور عوام کے ٹیکس کے پیسے کو عوام کی خدمت پر خرچ دونوں پر ہے۔
Chief Minister's Office Balochistan@CMOBalochistan
اردو

@PakSarfrazbugti اچھی بات ہے اب پانی کا کچھ حل ڈھونڈو پانی نہیں ہے۔
گیم چینجر سٹی گیٹ آف ایشیا پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرنے والا شہر "گوادر پانی کو ترس رہا۔
#Gwadar_Needs_Water
اردو

آج کوئٹہ میں چیئرمین رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد سے ملاقات ہوئی، جس میں مذہبی ہم آہنگی، رواداری اور اتحادِ بین المسلمین کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔ مولانا عبدالخبیر آزاد کی قومی سطح پر خدمات قابلِ تحسین ہیں، علماء کرام کا مثبت کردار ایک پرامن، متحد اور مستحکم بلوچستان کے قیام میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔


اردو

and facilitate trade opportunities linked with the border.
@PakSarfrazbugti @HamidMirPAK
#Gwadarneedswatar
English



