Sabitlenmiş Tweet
kaptan ka spahi
3.4K posts

kaptan ka spahi
@BPTi11
♥️میرے لیے اللہ ہی کافی ہے♥️ شادی شدہ ہوں محترمہ 🙈
فیصل آباد Katılım Mayıs 2026
198 Takip Edilen190 Takipçiler
kaptan ka spahi retweetledi
kaptan ka spahi retweetledi

It is pertinent that @PTIofficial uploads all that is being said by our parliamentarians on the floor of the house, so the people know the other side too. There is almost complete blackout on all channels
English
kaptan ka spahi retweetledi

تمام پارلیمنٹرین ،ٹکٹ ہولڈرز،ایم این ایز ایم پی ایز سینیٹرز سیاسی کمیٹی پولیٹیکل کمیٹی ،دیگر کمیٹیوں ،عہدیداران ،تمام ونگز سے گزارش ہے کہ ہر صورت کل بروز منگل اڈیالہ جیل کے باہر 2 بجے تک پہنچیں ،عمران خان اور ان کے اہل کے خانہ تنہا نہیں ہیں ہم سب نے ساتھ دینا ہے .
نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa
اردو
kaptan ka spahi retweetledi
kaptan ka spahi retweetledi

دیر سے ہی سہی عقدہ یہ عیاں ہوتا ہے
ظلم ہر دور میں عبرت کا نشاں ہوتا ہے
مجھ کو انجام کی ہیبت سے ڈرانے والو!
انہی باتوں سے تو جذبہ یہ جواں ہوتا ہے
سر جھکانے کی یہاں ریت چلی ہے لیکن
مجھ سے یہ کام کہاں، جانِ جہاں ہوتا ہے
کج کلاہی کا بھرم ٹوٹ ہی جاتا ہے کبھی
غرق فرعون کا بھی نام و نشاں ہوتا ہے
جس کی بنیاد ہی اخلاص پہ رکھی جائے
وہ نشیمن تو پرے حدِ خزاں ہوتا ہے
آج خاموش ہے مظلوم تو حیرت کیسی
حشر جب آئے تو پھر شورِ فغاں ہوتا ہے
کیسے خودداری کا سودا ہو کسی سے خرم
وہ جو لرزاں ہو کہاں حق کا بیاں ہوتا ہے
اردو
kaptan ka spahi retweetledi
kaptan ka spahi retweetledi
kaptan ka spahi retweetledi

حکومت کا ہر ظلم اور ریاستی جبر عمران خان کے فولادی حوصلے کو توڑنے میں ناکام ہو چکا ہے؛ اب ان کا خوف چھپائے نہیں چھپتا، خان کو رہا کرو یا فوراً شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرو۔
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
@TeamiPians

اردو
kaptan ka spahi retweetledi

ہم پرامن لوگ ہیں لیکن اپنے لیڈر کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
@TeamiPians

اردو
kaptan ka spahi retweetledi
kaptan ka spahi retweetledi
kaptan ka spahi retweetledi

یہ صرف ایک انسان کی رہائی کا مطالبہ نہیں، یہ پاکستان کی غیرت اور حقیقی آزادی کی جنگ ہے۔ تم ایک عمران خان کو اندر کرو گے، باہر کروڑوں خان کھڑے ملیں گے۔ ظلم کی حکومت کبھی مستقل نہیں ہوتی، وقت بدلنے والا ہے اور کپتان شان سے باہر آئے گا۔#ہمارا_مطالبہ_خان_کی_رہائی
@Team_Imran1

اردو
kaptan ka spahi retweetledi

اب نہیں تو کب؟
نکلیں گے ہم
بروز منگل دن 3بجے چلو چلو اڈیالہ چلو
@TeamiPians
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ

اردو
kaptan ka spahi retweetledi

kaptan ka spahi retweetledi

موجودہ حکمران طبقہ عمران خان کی مقبولیت اور عوامی تائید سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ انہیں میڈیا پر دکھانے سے بھی کتراتا ہے۔ بزدلی کی یہ سیاست اب مزید نہیں چلے گی، عوام اپنے لیڈر کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
@TeamiPians
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ

اردو
kaptan ka spahi retweetledi

Political engineering fails the moment the public refuses to accept forced silence. The demand continues. @TeamiPians #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ

English
kaptan ka spahi retweetledi

@TeamiPians آج ہر بازار، ہر گلی اور ہر گھر مہنگائی کا شکار ہے، عوام کو اپنا لیڈر یاد آ رہا ہے۔ @TeamiPians #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
اردو
kaptan ka spahi retweetledi

kaptan ka spahi retweetledi

If we truly seek ‘Haqeeqi Azadi’ (Genuine Sovereignty), we must adopt the principles od Islam and continue our struggle. Only a person who fears no one but Allah succeeds
Imran Khan
@TeamiPians
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ

English
kaptan ka spahi retweetledi

باشعور گفتگو
حقائق کی بنیاد پر معاشرتی ہم آہنگی کو فروغ دیتی ہے
یہی ذمہ دار طرزِ عمل ہے
@TeamiPians
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
اردو









