®️`🅱️utt's

120.1K posts

®️`🅱️utt's banner
®️`🅱️utt's

®️`🅱️utt's

@B_utS_

یَاحَیُّ یَا قَیُّومُ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ

United Arab Emirates Katılım Mayıs 2015
2.8K Takip Edilen11.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
®️`🅱️utt's
®️`🅱️utt's@B_utS_·
جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے ﴿۱۹﴾ (سورہ نور) قرآن مجید فرقان حمید
اردو
19
67
119
0
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
اسلام آباد ہائیکورٹ کے کمسن جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو نوجوان لڑکیاں ہلاک pakistan24.tv/2025/12/02/633…
اردو
105
434
1.7K
61K
®️`🅱️utt's
®️`🅱️utt's@B_utS_·
اعلیٰ شخصیت کیوں۔ نام لکھیں کہ ہائیکورٹ جج آصف کا بیٹا ہے۔ کم عمری میں بگڑے بچوں کو کس وجہ سے کھلواڑ کی اجازت ۔ اسلام میں خون کا بدلہ خون ہے اس بے غیرت کو پھانسی دے دی جائے
Khurram Iqbal@khurram143

کم عمر ڈرائیور، باپ اعلیٰ شخصیت، تیز رفتاری اور غفلت سے 2 معصوم جانیں چلی گئیں، ملزم کا 4 روزہ ریمانڈ ہو گیا، دیکھیں اب کیا انصاف ہوتا ہے۔۔!! 💔

اردو
0
0
0
32
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
شکریہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ۔۔۔۔۔۔👇👇👇 چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کا ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر بچوں کو گرفتار کرنے پر سخت نوٹس چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے ائی جی پنجاب کو فوری طور پر کم عمر ڈرائیونگ کرنے والے بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا پہلے اگاہی مہم چلائی جائے، چیف جسٹس کا حکم
Mian Dawood tweet mediaMian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
79
203
888
140.5K
®️`🅱️utt's
®️`🅱️utt's@B_utS_·
@RashidNasrulah مریم بی بی صحیح کہتی تھی، یہ جو غنڈہ گردی ہے، اس کے پیچھے____ ہے یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے ____ ہے
اردو
2
2
5
546
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
آج گھر سے آفس جاتے ہوئے سوچا کہ مشاہدہ کیا جائے کہ سڑک پر ہیلمٹ کی کس حد تک پابندی کی جا رہی ہے۔ دیکھا کہ قانون پر زرا سختی سے عمل کرنے سے سو فیصد لوگوں نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا، بے ساختہ منہ سے نکلا کہ مریم نواز، مریم نواز ہی ہے۔ ماشاللہ
اردو
211
380
2.1K
75.4K
®️`🅱️utt's
®️`🅱️utt's@B_utS_·
@MaryamNSharif مس CM صاحبہ کیا یہ ہے مریم کا پنجاب؟ ان بچوں کو لیپ ٹاپ نہیں، تحفظ چاہیے جو گورنمنٹ دینے میں ناکام ہے اگر یہ ہی لندن یا امریکہ ہوتا تو یہ غنڈے جیل میں ہوتے۔ بد قسمتی سے ہم مقبوضہ پاکستان میں رہتے ہیں خیر، اب جیسے تیسے آپ کی گورنمنٹ آ گئی ہے تو بہتری لائیں شکریہ
اردو
0
1
0
13
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس کا میعار بھی انڈین ایئرفورس جیسا ہو گیا ہے ۔
اردو
207
207
1.5K
53.9K
®️`🅱️utt's retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
کاش اتنی پولیس رحیم یار خان میں شہید ہونے والے پانچ پولیس اہلکاروں کا بدلہ لینے کے لیے بھی بھیجی جاتی لیکن ترجیحات کچے کے ڈاکوؤں یا دہشتگردوں کا خاتمہ نہیں ،جدوجہد کرنے والے نہتے اور پر امن شہریوں کا خاتمہ ہے
اردو
49
4.3K
11.3K
77.8K
®️`🅱️utt's retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
پنجاب سے مزاحمت کے حیران کن مناظر عمران خان نے کہا تھا پنجاب خود جاگے گا 🔥
اردو
55
2.7K
6.7K
67.7K
®️`🅱️utt's retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
جعلی پارلیمنٹ کا جعلی اسپیکر دفتر بند کر کے بھاگ گیا یے۔ ابھی تک ایم این ایز اسمبلی میں قید ہیں
اردو
456
3.3K
10.2K
72.1K
®️`🅱️utt's retweetledi
Usman Dar
Usman Dar@UdarOfficial·
میری بہادر والدہ ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے مناظر دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا۔ 80 سالہ بزرگ خاتون کو جس طرح پنجاب پولیس نے گھسیٹتے ہوئے گرفتار کیا، وہ عمل شرمناک، گھٹیا اور قابلِ مذمت ہے۔ والدہ کو معلوم تھا کہ وہ گرفتار ہو سکتی ہیں، مگر انہوں نے کبھی گرفتاری سے ڈر کر پیچھے ہٹنے یا چھپنے کا سوچا تک نہیں۔ لیکن جس فسطائی انداز میں پولیس نے ان پر ہاتھ ڈالا، میں حکومت اور مریم نواز سے پوچھتا ہوں: کیا ایک ماں کا تقدس اس ریاست میں اتنا کمزور ہو چکا ہے؟ کیا پولیس کے چند اہلکار جب چاہیں کسی ماں کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ سکتے ہیں؟ یہ پہلی بار نہیں، یہ ظلم مسلسل خواتین پر ہو رہا ہے۔ آج جن ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو بےحرمت کیا جا رہا ہے، اس کا حساب ان شاءاللہ ضرور ہو گا اور وہ وقت اب دور نہیں
اردو
476
3.7K
9.1K
184K
®️`🅱️utt's retweetledi
KHAN ZAADI
KHAN ZAADI@Uzii_Thoughts·
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
اردو
0
3
9
63
®️`🅱️utt's retweetledi
Afaq Ahmad
Afaq Ahmad@AfaqWithKhan·
کارکنوں نے آج پھر ثابت کیا کہ وہ اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں، چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔✊🏻
Afaq Ahmad tweet mediaAfaq Ahmad tweet mediaAfaq Ahmad tweet media
اردو
0
3
1
38
®️`🅱️utt's retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
میاں عباد پنجاب میں قافلے کے ساتھ نکل آیا ہے 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
اردو
23
2.9K
6.3K
44.9K
®️`🅱️utt's retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ ہے پولیس والا جس نے آج لاہور میں گلو بٹ کی طرح تشدد کیا اور گاڑیاں توڑی ہیں اس نے بڑی بدماشی کی ہے آج اس کو یاد رکھا جائے گا
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
61
1.9K
4.1K
35.3K
®️`🅱️utt's retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
یہ قصور کے ایک چھوٹے سے گاؤں تلونڈی کی ویڈیو ہے عمران خان کو شکست نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔۔۔
اردو
135
8.9K
24.2K
138.7K
®️`🅱️utt's retweetledi
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
سوات موٹروے چکدرہ انٹرچینج کے مناظر!
Azhar Mashwani (official) tweet mediaAzhar Mashwani (official) tweet mediaAzhar Mashwani (official) tweet mediaAzhar Mashwani (official) tweet media
اردو
37
4.3K
12.8K
90.5K
®️`🅱️utt's retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
چکدرہ انٹرچینج پر کئی کلومیٹر لوگ ہی لوگ، یہ ویڈیو ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
اردو
105
8.5K
19.1K
129.1K
®️`🅱️utt's retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
ملاکنڈ:سوات موٹروے
Naya Pakistan tweet media
اردو
38
3.7K
14.8K
95.9K
®️`🅱️utt's retweetledi
Usman Dar
Usman Dar@UdarOfficial·
مریم نواز کی حکومت کا فسطائی چہرہ بےنقاب! یہ ہے مریم نواز کی پنجاب حکومت اور پولیس کا اصل چہرہ، ایک 80 سالہ بزرگ ماں کو گھسیٹتے ہوئے قیدی وین میں ڈالا جارہا ہے۔
Usman Dar tweet media
اردو
214
3K
8.3K
111.3K