Afaq Ahmad

113K posts

Afaq Ahmad banner
Afaq Ahmad

Afaq Ahmad

@AfaqWithKhan

|Hardcore Imranist|

Katılım Temmuz 2020
2.6K Takip Edilen2.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Afaq Ahmad
Afaq Ahmad@AfaqWithKhan·
عمران خان آخر کیا بلاتھا۔ 1۔احساس کفالت پروگرام 2۔لنگر خانے 3۔شیلٹر ہوم کا قیام 4۔راشن کارڈ 5۔کسان کارڈ 6۔صحت انصاف کارڈ 7۔احساس سکالر شپ پروگرام 8۔انصاف آفٹر نون سکول 9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ 10۔مزدور کارڈ 11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام 12۔خدمت ای مراکز کا قیام
اردو
9
22
51
0
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
29.2K
4K
17.5K
853.5K
Afaq Ahmad
Afaq Ahmad@AfaqWithKhan·
ملاقاتوں کو دوبارہ بحال کرانے کےلیےتواٹک پل بند کر دیاجا سکتاہےلیکن اب ملاقات کی بات چھوڑیں۔ اب عمران خان کی جان کا مسئلہ ہےآپ اسےکیسے نظرانداز کر سکتے ہیں؟ یہ تو ایک مجرمانہ فعل ہے۔لیڈرشپ کو چاہیے کہ بین الاقوامی میڈیا کے سامنے تمام حقائق رکھ دے۔ اب آپ کب تک خاموش رہیں گے؟
اردو
0
2
2
11
Afaq Ahmad
Afaq Ahmad@AfaqWithKhan·
@Aakbar84 ابھی تک اس کنجر کو پاکستان میں green signal نہیں ملا؟ یہ تو عرصہ دراز سے کوشش کر رہا ہے۔ 🤪
اردو
0
0
0
16
Afaq Ahmad retweetledi
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
لائحہ عمل پر رائے مختلف ہوسکتی ہے۔ لیکن سچ یہ ہے کہ پارٹی کمزور ہوئی ہے۔ عہدے نوٹفکیشنوں میں نظر آتے گراونڈ پر حالات مختلف ہیں۔ تنظیم غلط فیصلوں سے بربادکردی گئی ہے۔ پارٹی 8 فروری کے بعد کوئی ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔
اردو
26
174
582
6.6K
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
اب سے عاصم منیر کو تمام گالیاں ان غدار لیڈروں سے دلوائی جائیں گی @AkMashal
اردو
26
238
869
12.6K
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
سلمان اکرم راجہ کی جگہ کس کو سیکرٹری جنرل کے عہدے پر مقرر کیا جانا چائیے؟؟؟ اپنی رائے کا اظہار کریں۔
اردو
175
25
162
11.5K
Afaq Ahmad retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
🚨عمران خان اس وقت جیل میں کیوں ہے؟ قیدِ تنہائی میں کیوں رکھا ہواہے؟ یہ لوگ عمران خان کو Eliminate کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ علیمہ خان #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
اردو
1
27
21
186
Afaq Ahmad retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
امت مسلمہ کا واحد لیڈر جس کا موقف ہر موقع پر واضح اور دوٹوک رہا ہے یہ ویڈیو ان عقل سے عاری غیرت سے آزاد منافقت کے معمار شعور سے بیزار بوٹواریوں کے لئے ہے جن کا پاس معلومات کے حصول کا زریعہ ریاستی پروپیگنڈہ رضی دادا ، مٹھا جی ، غلیظہ بوٹواری ، من سور ،طلعت پرجی اور جئیو نیوز ہے پاکستان امن میں سب کے ساتھ ہے اور کرایہ پر ہم کسی کو دستیاب نہیں یہی وہ بیانیہ ہے جس سے ڈالر کی جنگ لڑنے والوں کا کاروبار خطرے میں پڑ جاتا ہے۔
اردو
12
85
130
1.3K
Afaq Ahmad retweetledi
Amin Wazir
Amin Wazir@Amin_Wazir_Ik·
عمران خان کا ایک بھی کام ایسا نہیں جو پاکستان کی بدنامی کا باعث بنا ہو ، عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کا نام روشن کیا ، کسی بھی صورت عمران خان اس سلوک کا مستحق نہیں تھا جو ان کے ساتھ کر رہے ہیں۔🙏😢 #FreeImranKhan
اردو
0
9
17
150
Afaq Ahmad
Afaq Ahmad@AfaqWithKhan·
۱۔مینڈیٹ چھیننے پرمکمل خاموشی ۲۔دھرنوں اورجلسوں سےغائب ۳۔آجتک کوئی تحریک کامیاب نہی ہوئی ۴۔عمران خان کےجیل جانےپرخاموشی ۵۔ملاقاتیں بند ۶۔اب ایک آنکھ ضائع ہونےپربھی بےحسی یہ وہی قیادت ہےجوکارکنوں کی لاشوں پرعہدےبچانےکیلئےمیدان سےبھاگتی رہی۔ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
Afaq Ahmad tweet media
Hina Zainab@hina98_hina

پلیز کل سب ٹائم سے پہنچ جائے اڈیالہ جیل ورنہ گلہ نہ کرنا۔ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو

اردو
0
4
4
27
Afaq Ahmad retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
🚨😔💔میرے والد کو ایسی چکی میں رکھا گیا ہے جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے ہوتی ہے۔ قاسم خان #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
اردو
2
117
101
908
Afaq Ahmad retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز 🚨 جب ٹکٹ لینے کی باری آئے گی تو وہاں وہاں سے نکل آئے جس کا تصور بھی نہیں ہوگا۔ اور جب بات اڈیالہ جیل جانے کی ہوگی تو غائب ہو جائیں گے۔ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
اردو
1
78
22
454
Afaq Ahmad retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
پلیز کل سب ٹائم سے پہنچ جائے اڈیالہ جیل ورنہ گلہ نہ کرنا۔ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
Hina Zainab tweet mediaHina Zainab tweet media
اردو
1
87
56
735
Afaq Ahmad retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
🚨😔💔ہم سب سمجھتے ہیں جناب انکی ڈرامے بازیاں چیک کریں رمضان ہے احتجاج نہیں کرسکتے چھوٹی عید آگئی ہے احتجاج نہیں کرسکتے بڑی عید آگئی ہے احتجاج نہیں کرسکتے محرم آگیا ہے احتجاج نہیں کرسکتے گرمی بہت ہے احتجاج نہیں کرسکتے #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
Hina Zainab tweet media
اردو
2
105
36
493
Afaq Ahmad retweetledi
Afaq Ahmad
Afaq Ahmad@AfaqWithKhan·
یہ سارے جناب راولپنڈی کے ٹکٹ ہولڈرز ہیں اور دروازے کے باہر اڈیالہ جیل ہے۔ اور مجال ہے کہ کوئی نظر آیا ہو لیڈرعمران خان کے لیے۔ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
Afaq Ahmad tweet media
Hina Zainab@hina98_hina

یہ سارے جناب راولپنڈی کے ٹکٹ ہولڈرز ہیں اور دروازے کے باہر اڈیالہ جیل ہے۔ اور مجال ہے کہ کوئی نظر آیا ہو لیڈرعمران خان کے لیے۔ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو

اردو
0
1
2
15
Afaq Ahmad retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
ہیلو قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈرز، افسوس ہوا 😔💔 آپ ٹکٹ لینے کے لیے جوق در جوق آ رہے تھے، اور اب جب ہمارا لیڈر قیدِ تنہائی میں ہے تو آپ سب غائب ہو گئے۔ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
اردو
2
97
35
586