نــــــــور مــــــــائیر

5.5K posts

نــــــــور مــــــــائیر banner
نــــــــور مــــــــائیر

نــــــــور مــــــــائیر

@BabaMaier

ہم عشق میں شرک کو کفر مانتے ہیں۔ سنگ کا سنگ سنت ٹھہرا #سحر_بیاں https://t.co/LR4aRBkYun

51 L Block Johar Town Lahore Katılım Ocak 2025
281 Takip Edilen1.1K Takipçiler
نــــــــور مــــــــائیر retweetledi
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں ہم چاہتے ہیں جو ہمارا ہو وہ صرف ہمارا ہو
اردو
10
14
22
291
نــــــــور مــــــــائیر retweetledi
Iftikhar Ahmad
Iftikhar Ahmad@jawabdeyh·
Iftikhar Ahmad tweet media
ZXX
0
4
10
743
نــــــــور مــــــــائیر retweetledi
ایمان
ایمان@_imaan_n·
#سحر_بیاں سید محسن نقوی کے یوم پیدائش پر خصوصی نشت
ایمان tweet media
اردو
0
4
15
176
نــــــــور مــــــــائیر retweetledi
ایمان
ایمان@_imaan_n·
ہ دل یہ پاگل دل مرا کیوں بجھ گیا آوارگی اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا آوارگی کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی لوگو بھلا اس شہر میں کیسے جئیں گے ہم جہاں ہو جرم تنہا سوچنا لیکن سزا آوارگی یہ درد کی تنہائیاں یہ دشت کا ویراں سفر ہم لوگ تو اکتا گئے اپنی سنا آوارگی اک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا مرے غم کا سبب صحرا کی بھیگی ریت پر میں نے لکھا آوارگی اس سمت وحشی خواہشوں کی زد میں پیمان وفا اس سمت لہروں کی دھمک کچا گھڑا آوارگی کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں محسنؔ مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی محسن نقوی
ایمان tweet media
اردو
2
6
20
291
نــــــــور مــــــــائیر retweetledi
سحر بیاں
سحر بیاں@seharebayan·
سید غلام عباس محسن نقوی کی پیدائش May 5, 1945 محسن نقوی 5، مئی 1947ء کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے- اردو ادب کا یہ دمکتا چراغ 15 جنوری 1996ء کو مون مارکیٹ لاہور میں اپنے دفتر کے باہر دہشت گردوں کی فائرنگ سے بجھ گیا —— نمونہ کلام —— عمر اتنی توعطا کر میرے فن کو خالق میرا دشمن میرے مرنے کی خبر کو ترسے —— ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر —— یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسنؔ وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تری آنکھیں —— صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں —— جب سے اس نے شہر کو چھوڑا ہر رستہ سنسان ہوا اپنا کیا ہے سارے شہر کا اک جیسا نقصان ہوا —— اب تک مری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتا بھیگی ہوئی اک شام کا منظر تری آنکھیں —— قتل چھپتے تھے کبھي سنگ کي ديوار کے بيچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بيچ اپني پوشاک کے چھن جانے پہ افسوس نہ کر سر سلامت نہيں رہتے يہاں دستار کے بيچ —— میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہوگا میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی —— ایک پل میں زندگی بھر کی اداسی دے گیا وہ جدا ہوتے ہوئے کچھ پھول باسی دے گیا نوچ کر شاخوں کے تن سے خشک پتوں کا لباس زرد موسم بانجھ رت کو بے لباسی دے گیا —— شہر کے سب لوگ ٹھہرے اجنبی زندگی تو کب مجھے راس آئے گی اب تو صحرا میں بھی جی لگتا نہیں دل کی ویرانی کہاں لے جائے گی —— یہ دل یہ پاگل دل مرا کیوں بجھ گیا آوارگی اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا آوارگی کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی لوگو بھلا اس شہر میں کیسے جئیں گے ہم جہاں ہو جرم تنہا سوچنا لیکن سزا آوارگی یہ درد کی تنہائیاں یہ دشت کا ویراں سفر ہم لوگ تو اکتا گئے اپنی سنا آوارگی اک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا مرے غم کا سبب صحرا کی بھیگی ریت پر میں نے لکھا آوارگی اس سمت وحشی خواہشوں کی زد میں پیمان وفا اس سمت لہروں کی دھمک کچا گھڑا آوارگی کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں محسنؔ مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی ...................................
سحر بیاں tweet media
اردو
0
4
6
137
ٙآدرش
ٙآدرش@Panacea_011·
میں نےکبھی نہی سوچاتھاوہ لوگ جن پرمیں نے اپنی بےتحاشہ محبتیں نچھاورکیں وہ قصدا” مجھےاپنےالفاظ اپنےروئیوں سےاس قدرتکلیف پہنچائینگےکہ میں سہہ ناپاؤں،اوروہ بھی ان لوگوں کےساتھ مل کرجنکی کل اوقات اورتاریخ یہاں ٹویٹر پرخوشامد،چاپلوسی اورموقع پرستی ہے.. افسوس آپ پر.. #آدرش
اردو
5
3
27
724
نــــــــور مــــــــائیر retweetledi
Iftikhar Ahmad
Iftikhar Ahmad@jawabdeyh·
No power supply after first drop of rain in lahore.....
English
4
4
44
3.3K
نــــــــور مــــــــائیر retweetledi
Iftikhar Ahmad
Iftikhar Ahmad@jawabdeyh·
Iftikhar Ahmad tweet media
ZXX
1
1
4
677
نــــــــور مــــــــائیر retweetledi
Faran Warraich
Faran Warraich@FaranWarraich·
زندگی میں تین چیزیں ہیں..!! جو انسان کو مضبوط اور مندمل رکھتی ہیں. خاندان اگر وہ مہربان اور سہارا دینے والا ہو. دوستی اگر وہ مخلص اور بے غرض ہو تو دل کو ایک پناہ میسر رہتی ہے. محبت اگر وہ دوطرفہ ہو اس میں جھوٹ اور دغا نہ ہو. اور یہی تینوں تباہی بھی بنتی ہیں. اگر یہ مخلص نہ ہوں.
اردو
6
13
84
1.8K
نــــــــور مــــــــائیر retweetledi
ایمان
ایمان@_imaan_n·
#سحر_بیاں میں آج کے شاعر ( نعمان شوق)
ایمان tweet media
اردو
0
2
4
112
نــــــــور مــــــــائیر retweetledi
ایمان
ایمان@_imaan_n·
ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺎﻝ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﻧﮧ ﺍﺳﺘﺨﺎﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﺑﺲ ﺍﮎ ﺻﺒﺢ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺧﻠﻖ ﺳﮯ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮐﯿﺎ
ایمان tweet media
اردو
3
5
17
272
نــــــــور مــــــــائیر
ازّل سے نِکلا ہوں، حدِ ابّد میں آگیا ہوں شُمار میں جو نہیں، اس عدّد میں آ گیا ہوں تُمہارا خرچ مُحبّت تھی! اور اسکے عِوض میں تیرے ہاتھ، مُنافع کی مدّ میں آ گیا ہوں دُرُود پڑھ کے تُو میری جبیں پہ بوسہ دے ناجانے پھر سے میں، کس نظرِ بدّ میں آ گیا ہوں جو دوسرا کوئی ہوتا تو معذرت کرتا مُجھے بچا کہ، میں خود اپنی زّد میں آ گیا ہوں چراغ سب نے جلائے مگر نہ بات بنی میں خود ہی چل کے، اندھیروں کے ردّ میں آ گیا ہوں حسابِ دُنیا و دیں ختم ہو گیا ہے یہاں میں تیری گود میں ہوں یا لحد میں آ گیا ہوں مجذوب ثاقب
اردو
0
0
4
98
نــــــــور مــــــــائیر retweetledi
💎SANA💎
💎SANA💎@Sana____Sweet·
نیندیں میری کیوں اڑ جاتیں ...!!
اردو
2
2
14
495
نــــــــور مــــــــائیر retweetledi
Zain Shakeel
Zain Shakeel@zainshakeel300·
تیری باتیں ہی سنانے آئے دوست بھی دل ہی دکھانے آئے پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں تیرے آنے کے زمانے آئے سید احمد فراز شاہ صاحب ♥️
Gujurat, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
3
12
124
نــــــــور مــــــــائیر retweetledi
Zain Shakeel
Zain Shakeel@zainshakeel300·
کیا کہیں پھر کوئی بستی اجڑی لوگ کیوں جشن منانے آئے احمد فراز
Gujurat, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
8
113