Sabitlenmiş Tweet
گُل یوسفزئ
12K posts

گُل یوسفزئ
@BabaSay8311
Follow me for a quick quick follow back, let’s gain ☺// Nature Lover //
Katılım Mayıs 2015
1.9K Takip Edilen1.2K Takipçiler
گُل یوسفزئ retweetledi

Dr. Aafia – The mother who saw her infant in a pool of blood on the road before her eyes, but could do nothing to save him.
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

English

میں نے پرسوں ایک پوسٹ لگائی ڈرائیور کے حوالے سے۔ کہ مجھے ڈرائیور چاہیے جو فوٹو گرافی جانتا ہو۔ ایک بندے نے مجھے کہا 8 سال سے ڈرائیونگ کر رہا ہوں ۔ اور 10 سال سے فوٹو گرافی کا تجربہ بھی ہے۔ ڈرامے کی شوٹنگ میں کیمرہ مین کے طور پر کام کیا۔ میں نے انباکس میں جا کر نمبر لیا۔ آگے کی کہانی آپ لوگوں کے سامنے ہے۔ سب لوگ یہاں صرف ٹھرک پن دکھا رہے کوئی حقیقت میں نہیں کرنا چاہتا۔ میں چاہوں تو اسکو بے نقاب کر سکتی ہوں ٹویٹر پر اسکی تصویریں موجود ہیں اسکی۔ مگر اب اس نے مجھے کالز میسجز پر تنگ کرنے کی کوشش کی تو پھر میں بھی بتاؤں گی ثانیہ کس چیز کا نام ہے ۔ سمجھ میں نہیں آتی لوگوں کو دھوکا دہی سے کیا ملتا ہے ۔ کوئی حقیقت میں جاب کرنا چاہتا ہے تو بتائیں ۔ نہیں تو پلیز اپنا اور میرا وقت ضائع نہیں کریں

اردو

@LocalStret میں نے پاکٹل سے آغاز کیا تھا مگر ماڈل یاد نہیں. بعد میں 1110 اور 1112 استعمال کیا
اردو
گُل یوسفزئ retweetledi

#PakistanTakingLead
Daughter of the nation, Dr Aafia Siddiqui, is unjustly imprisoned for 23 long years. All countries got their prisoners released from USA (including Afghanistan), but Pakistan couldn't even get 1 innocent female prisoner released. Shame on Pakistani rulers.



English

@MaidahMuhammad شکر کرو محمد بن قاسم نہ آتا تو آج تم لوگ جہنم کی ایندھن ہوتے
اردو
گُل یوسفزئ retweetledi
گُل یوسفزئ retweetledi
گُل یوسفزئ retweetledi

ڈاکٹر عافیہ صدیقی – وہ داستان جس میں اُداسیوں کے رنگ اُس کے اپنوں نے بھرے۔
Diplomacy4Aafia
Field Marshal Bring Aafia back
#DemandAafia_IsbTalks
Fati

گُل یوسفزئ retweetledi

تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹس، تنظیموں اور باشعور افراد کو دعوت دی جاتی ہے کہ آج رات 9 بجے ہونے والے ٹرینڈ میں بھرپور شرکت کریں اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔
Don’t stay silent ↓
#AsimMunirBringAafia

اردو
گُل یوسفزئ retweetledi
گُل یوسفزئ retweetledi

Let this moment mark the day hope overcame silence — bring Dr. Aafia back now.
Diplomacy4Aafia
Field Marshal Bring Aafia back
#DemandAafia_IsbTalks
@TeamAafiaOrg_ @HopeMissionPK

English
گُل یوسفزئ retweetledi

ہم بحیثیت قوم ،قوم کی مظلوم بیٹی عافیہ کو انصاف دلائے بغیر امن کے داعی کہلانے کے مستحق کیسے ہو سکتے ہیں ؟
ذرا نہیں، پُورا سوچیے!
Diplomacy4Aafia
Field Marshal Bring Aafia back
#DemandAafia_IsbTalks
Fati

اردو

ڈاکٹر عافیہ – وہ بہن جس کی خاطر دوسری بہن دو دہائیوں سے سڑکوں سڑکوں خوار ہے مگر آج تک اپنی بہن کو گلے نہ لگا سکی۔
Diplomacy4Aafia
Field Marshal Bring Aafia back
#DemandAafia_IsbTalks
@BabaSay8311
اردو















