HaleyNoor😍

4.4K posts

HaleyNoor😍 banner
HaleyNoor😍

HaleyNoor😍

@Bahlooooooo

Katılım Eylül 2021
116 Takip Edilen331 Takipçiler
HaleyNoor😍 retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
We have been informed that my father, Imran Khan, has lost most of the vision in his right eye, with reports indicating only 15% eyesight remains. This is the direct consequence of 922 days of solitary confinement, medical neglect (denied blood tests) and the deliberate denial of proper treatment in jail. The responsibility lies squarely with the regime in power, the Army Chief and the puppets enabling this cruelty. This physical deterioration is happening under their orders, their watch and their responsibility. They have manipulated and warped the justice system in order to keep my father in solitary confinement. My brother and I are still being denied visas to see our father as his health deteriorates. History will record this injustice. We urge human rights bodies, legal institutions and democratic nations to confront this persecution and ensure those responsible face consequences.
English
2.3K
30.8K
61.8K
2.4M
HaleyNoor😍 retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
شوکت خانم کینسر اسپتال کراچی کو دسمبر 2026 تک آپریشنل کرنے کے لئے 9 ارب روپے کی ضرورت ہے لاہور و پشاور کے بعد کراچی کا اسپتال بھی آپ کے عطیات کا منتظر ہے اس رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات شوکت خانم اسپتال کو دیجئیے تفصیلات کے لئے Shaukatkhanum.org.pk youtu.be/X53lWdpFJh8?si…
YouTube video
YouTube
اردو
415
6.8K
21K
395K
HaleyNoor😍 retweetledi
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
الله تعالیٰ عورت کے لیے غم کیوں نہیں چاہتا؟ قرآن میں الله تعالیٰ نے بار بار عورت کو غم نہ کرنے کی تلقین کی ہے۔ سورۃ القصص میں فرمایا: تاکہ اس کی آنکھ ٹھنڈی ہو جائے اور وہ غم نہ کرے۔ سورۃ الاحزاب میں فرمایا: تاکہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور وہ غم نہ کریں۔ سورۃ مریم میں فرمایا: اس نے اسے آواز دی کہ غم نہ کرو۔ سورۃ القصص میں فرمایا: نہ ڈرو اور نہ غم کرو۔ قرآن مجید کی ان آیات میں خاص طور پر عورت کو غم سے بچانے کی بات کی گئی ہے۔ کیونکہ عورت کا غم بہت گہرا ہوتا ہے، اس کے جذبات نازک ہوتے ہیں۔ غم اس کے چہرے سے رونق چھین لیتا ہے، اسے کمزور کر دیتا ہے۔ اور سائنسی طور پر بھی غم عورت کے جسم میں موجود ہارمونز پر اَثر ڈالتا ہے۔ کتنی عورتیں ہیں، جو غم کی وجہ سے ماں نہ بن سکیں۔ کتنی عورتوں کے بال جھڑ گئے۔ کتنی عورتوں کا رنگ غم کی وجہ سے زرد ہو گیا۔ اس لیے ان نازک دلوں کے ساتھ نرمی برتو۔ ماں کو سخت لفظ نہ کہو۔ بہن کے ساتھ سختی نہ کرو۔ بیوی کو نظر انداز نہ کرو۔ بیٹی کی بات سُنو، مسکرا کے جواب دو۔ اس کے دل کی خواہش پوری کرو۔ عورتوں سے اچھا سلوک کرو۔ ان کے دل خوش رکھو، کیونکہ انہیں عزت صرف وہی دے سکتا ہے۔۔۔ جو خود باعزت ہو۔ اور انہیں ذلیل وہی کرتا ہے، جو خود ذلیل ہو۔ تمہیں معلوم نہیں کہ ان کے چہرے پر مسکراہٹ لا کر تم الله تعالیٰ کے کتنے قریب ہو جاتے ہو۔ یہی عورتیں الله تعالیٰ کے بعد تمہاری خوشیوں، تمہارے رزق، تمہارے سُکون کا ذریعہ ہیں عورتوں کے بارے میں الله تعالیٰ سے ڈرو، ان کا خیال رکھو، ان کا مان بنو اور ان کا غم نہ بڑھاؤ۔ اِسْتَوْصُوا بِالنِّسَاءِ خَيْرًا ترجمہ: عورتوں کے بارے میں بھلائی کی وصیت کو سنجیدگی سے لو۔ #حوالہ: 📘 صحیح البخاری: 3331 📘 صحیح مسلم: 146
اردو
48
303
1.5K
53.5K
HaleyNoor😍 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
وہ ایک سمندر کھنگالنے میں لگے ہوئے ہیں ہماری کمیاں نکالنے میں لگے ہوئے ہیں وہ جن کی اپنی لنگوٹیاں تک پھٹی ہوئی ہیں ہماری پگڑی اچھالنے میں لگے ہوئے ہیں
اردو
24
1.2K
3.9K
57.1K
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
آج اورکزئی میں جو واقعہ ہوا اور ہمارے فوجی جوان شہید ہوئے اس کے بعد عمران خان کا کہنا تھا کہ اب تبدیلی کے علاوہ میرے پاس کوئی چارہ نہیں ہے ۔ سلمان اکرم راجہ
اردو
1
102
631
8.1K
HaleyNoor😍
HaleyNoor😍@Bahlooooooo·
@tayyabaraja_ That's good decision..kr tou ya kch rha nae tha... even k ek provience Ka CM hoty huway protest b sahi sy nae kr skta... finally sense prevail
English
0
0
0
35
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کے فیصلے کی تصدیق کر دی ہے،خان صاحب نے سہیل آفریدی کو نیا وزیر اعلیٰ منتخب کیا ہے۔
اردو
20
284
2K
14.5K
HaleyNoor😍 retweetledi
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
پاکستانی شہریوں کے اسرائیلی حراست کے معاملے پر حکومت چپ سادھے ہے، روزانہ پاکستانیوں کو احساس دلایا جاتا ہے کہ ان کی کوئ حیثیت یا اہمیت نہیں ہے، شہباز شریف کو بیرونی دوروں سے فرصت نہیں ، پاکستانی شہریوں کئ رہائ کیلئے سنجیدہ کوشش کریں
Ch Fawad Hussain tweet media
اردو
25
105
617
19.6K
HaleyNoor😍 retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
Happy Birthday to @ImranKhanPTI - may you soon be free
English
52
698
3.4K
30.6K
HaleyNoor😍 retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
25 کروڑ میں ایک
Bilal AI tweet media
اردو
204
6.1K
25.2K
220.3K
HaleyNoor😍 retweetledi
Awais Hameed
Awais Hameed@awais_hameed·
مختصر یہ کہ عمران خان مقبوضہ فلسطینی علاقے واپس فلسطین کو دے کر دو ریاستی حل کی حمایت کر رہے تھے۔ شہباز شریف مقبوضہ فسلطینی علاقے اسرائیل کو دے کر دو ریاستی حل کی حمایت کر رہے ہیں۔ اس سے آگے اور پیچھے سب شور ہے۔ #Pakistan #Palestine #Gaza #USA #Israel #ImranKhan #ShehbazSharif
Awais Hameed tweet media
اردو
42
585
1.1K
89K
HaleyNoor😍 retweetledi
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
بریکنگ نیوز ، سپریم کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو بحال کر دیا
اردو
79
1.7K
8.4K
94K
HaleyNoor😍 retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
پشاور آپ نے جلسے میں شرکت کرنی ہے ،عمران خان
اردو
10
1.4K
4.1K
19K
HaleyNoor😍 retweetledi
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
کسی مہذب ملک میں ایسا نہیں ہوتا کہ ایک عورت کو گرفتار کیا جائے مگر نہ اسے عدالت کے سامنے پیش کیا جائے اور نہ ہی اس کے اہلِ خانہ یا وکلاء تک رسائی دی جائے۔ سیاست میں سب کے اپنے اپنے نظریات ہیں، مگر فلک جاوید کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس کے خلاف ہم سب کو مل کر آواز بلند کرنا ہوگی۔ آج اس کے ساتھ ہو رہا ہے، کل کسی بھی جماعت یا کسی بھی سیاسی وابستگی رکھنے والی خاتون کے ساتھ ہو گا۔ تمام خواتین کو اپنی پسند نا پسند سے بالاتر ہو کر اس عمل کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔
اردو
4
53
196
2.4K
HaleyNoor😍 retweetledi
Shahid Aslam
Shahid Aslam@ShahidAslam87·
فلک جاوید کی گرفتاری کیسے ہوئی؟؟؟ فلک جاوید گذشتہ دو اڑھائی سال سے نو مئی کیسیز میں روپوش تھیں اور انکے خلاف FIA میں ایک مقدمہ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بھی درج کروا رکھا ہے۔ فلک جاوید زیادہ تر لاہور میں ہی رہی اور گزشتہ روز گرفتاری اسلام آباد ایکسپرس وے پر واقع Kazani heights کے اس اپارٹمنٹ سے ہوئی جو انکی ایک خاتون دوست کے ذریعے بک کروایا گیا جہاں سے وہ پشاور جلسے کے لئے جانا چاہ رہی تھیں۔ میری معلومات کے مطابق لاہور سے انکے خاوند شکیل ریاض جو کہ پی ٹی آئی کے ورکر بھی ہیں نے انہیں بس اڈے پہ چھوڑا جبکہ انکے پانچ بچوں میں سے کوئی بھی انکے ہمراہ نہیں تھا۔ فلک جاوید ڈائیوو بس کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں جس کے بعد اوبر کے ذریعے وہ Kazani heights پہنچیں اور آدھے گھنٹے کے اندر اس بلڈنگ کو پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گھیر لیا۔ کنٹرول روم میں لگے کیمروں کی مدد سے انکو تلاش کیا گیا کیونکہ جیسا پہلے کہا کہ یہاں اپارٹمنٹ اپنے نام پہ نہیں بلکہ کسی خاتون دوست کے نام پہ بک کروایا گیا تھا اور غالبا Airbnb کے ذریعے بک کروایا گیا تھا۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اپارٹمنٹ تک آنے اور فلک جاوید کو گرفتار کرنے تک وہ اپنی بہن صنم جاوید سے مسلسل رابطے میں بھی تھیں۔ دونوں بہنوں کے خاوند سگے بھائی بھی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فلک جاوید اسلام آباد کے سیف سٹی کے کسی کیمرے میں capture ہوئیں لیکن یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ہوسکتا ہے مخبری بھی ہوئی ہو۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اب تک فلک جاوید کے علاوہ PTI کے تین سے چار لوگوں کو گرفتار کرچکے ہیں جو نو مئی کیسیز میں اشتہاری تھے یا سزائوں کے بعد مطلوب تھے جن میں پی ٹی آئی کی ایک خاتون MPA فردوس رائے بھی شامل ہے جو سزا کے بعد روپوش تھی لیکن گھر سے کپڑے لانے گئی تو مخبری کے ذریعے گرفتار ہوگئیں۔ فلک جاوید ہو یا کوئی اور انہیں جبری طور پر لاپتہ نہیں ہونا چاہیے اگر کسی کو گرفتار کیا ہے تو اسے قانون کے مطابق 24 گھنٹوں کے اندر عدالت پیش کیا جانا چاہیے۔
اردو
81
803
4.5K
209.3K
HaleyNoor😍 retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
علینہ شگری صاحبہ کی اس ویڈیو کو دیکھنے سننے کے بعد آپ کو اندازہ ہوگا کہ مریم صفدر اگر رضی دادا کو اپنا دادا مانتی ہیں تو اس میں کوئی مبالغہ نہیں کیونکہ دونوں کا دماغی لیول اور IQ ایک ہی سطح کا ہے
اردو
26
1.4K
4.4K
46.9K
HaleyNoor😍 retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
جو طوفانوں میں پلتے ہیں، وہی دنیا بدلتے ہیں۔🇵🇰 مضبوط رہو۔♥️
Tayyaba Rajah🇵🇰 tweet media
اردو
64
1K
7K
51K
HaleyNoor😍 retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
’’آپ ہوتی کون ہیں؟ آپ کی اوقات کیا ہے؟‘‘ صحافی چھوڑیں کیا کوئی بھی مناسب انسان کسی بزرگ خاتون سے ایسے مخاطب ہوتا ہے؟ بنیادی تہذیب، اخلاق، شائستگی سے عاری شخص کو ’’صحافت‘‘ کی آڑ نہ دیں
اردو
43
810
2.3K
46.8K
HaleyNoor😍 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
آج بھی خدیجہ جیل ٹرائل بھگت رہی ہیں۔ لیکن کیا ہی کمال خاتون ہے کبھی اس خاتون میں “میں ہوں بس میں ہوں “والی انا نہیں دیکھی۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
123
2.2K
10.6K
70.3K