Dr. Mirza Aqeel Baig
4.4K posts

Dr. Mirza Aqeel Baig
@Baigeco
Associate Professor, Economics,
Retweets are not endorsement Katılım Ocak 2014
370 Takip Edilen206 Takipçiler

@MohsinBaigMedia تنخواہ دار طبقہ ٹیکس کا اصل بوجھ اٹھانے ہوئے ہے اور کاروباری طبقے کو مزید مراعات چاہئیں۔ اسی سال ہوگئے یہ لوگ حکومت کی گود سے اترنے کے لیے تیار ہی نہیں
اردو

بجٹ سازی کا عمل جاری ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی اپنی سفارشات بھی تیار کررہی ہے بجٹ میں کاروباری طبقے کو مراعات اور ٹیکسوں میں ریلیف ملنا بہت ضرور ہے کیونکہ بے جا ٹیکسوں اور لیوی سے بزنس کمیونٹی بہت برے طریقے سے متاثر ہے ۔دوسری طرف 28 ویں ترمیم کی بھی بازگشت سنائی دے رہی ہے اور یہ ایک حقیقت ہے کہ موجودہ نمبرز گیم کو دیکھتے ہوئے پیپلز پارٹی کے بغیر کوئی بھی آئینی ترمیم نہیں ہوسکتی اور پیپلز پارٹی کے این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم اور نہروں کے ایشو پر تحفظات موجود ہیں لہذا یہ ترمیم اب بجٹ کے بعد ہی آتی دکھائی دے رہی ہے وہ بھی اس صورت میں اگر حکومت اتفاق رائے میں کامیاب ہو جاتی ہے البتہ وفاقی حکومت نے اپنا نقط نظر ان کے سامنے رکھ دیا ہے۔
اردو

@realrazidada بکواس۔ دادا جی آپکے لئے معیشت اور معاشیات نقصان دہ ہیں دور رہا کریں اسٹیٹ بینک میں جابس کوٹہ سسٹم کے تحت مکتی ھیں تو پھر کراچی میں ھونے کے باوجود وھاں کس کی اکثریت ہوئی۔ اب آپ کے بے جوش ھونے کی باری ہے
اردو

۔ کراچی ملک کا 120 فیصد ریونیو دیتا ہے۔۔۔۔۔ ایک اردو مہاجر یوتھڑ
۔ بھائی یہ باقی بیس فیصد کہاں جاتا ہے،
۔ وہ کیا ہے کہ کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے راستے میں پنجاب لوٹ لیتا ہے۔
۔ اچھا تو قومی خزانہ، یعنی سٹیٹ بینک پر تو آپ کا قبضہ ہے وہیں رکھا کرو میاں تم اسلام آباد صرف رسید بھیج دیا کرو۔
ابھی تک سوچ میں پڑا ہوا ہےبے چارہ
🤣🤣🤣
اردو

@PkLeaderVoice They have already been honored. Afridi has 395 odi wickets,5th most in d world. MOTM in WC 2009 SF and Final. MOT tournament in 2007 WC. World record holder of Fastest 100 and most sixes for a v long time. Hun araam hay
English

@TalhaDigital007 Mr Talha your post is biased and not accurate
❌ Highest scorer in Asia Cup 2010 FALSE
❌ MOTM in World Cup semifinal 2009 FALSE
❌ World’s 5th highest ODI wicket taker OUTDATED / FALSE NOW
❌ Most MOTMs by Pakistani (32)
FALSE
❌ 2nd most MOTMs by any cricketer — FALSE
English

🚨Hilal e imtiaz 🤝 Shahid afridi 🚨
- Player of the tournament in World Cup 2007
- Player of the tournament in Asia Cup 2010
- Highest scorer in Asia Cup 2010
- Highest wicket taker in World Cup 2011
- MOTM in World Cup Final 2009
- MOTM in World Cup semifinal 2009
- MOTM in Asia Cup Final 2012
- Pak highest wicket taker spinner
- World's 5th highest ODI wicket taker
- Most sixes by Pakistani
- Most MOTMs by Pakistani (32)
- 2nd most MOTMs by any cricketer
If Shahid Afridi is still not your Pakistan's Greatest legend, match winner and most clutch player. Then I don't know how to help your brain
“Abhi Afridi Hai”
We can't replace him 🐐

English

@saleemkhaliq امام کی ساری کارکردگی صرف ایک میدان یعنی پنڈی میں ہے۔ وہ پنڈی کے علاوہ ہر میدان میں جدوجھد ہی کرتا رہا ہے جہاں اس کی بیٹنگ اوسط محض 26 ہے۔ ملک سے باہر اس کی کوئی پرفارمینس نہیں اسے ایک ایسے کھلاڑی پر ترجیح دینے کا کہنے کے لیے جس کا بیٹنگ اوسط موجودہ ٹیم سب سے زیادہ ہے ۔ عجیب ہے
اردو

@saleemkhaliq Now Imam. He has 3 100s in 27 tests and all in pindi. Outside pindi his average is 26. Even worse out of pak. He doesn't even deserves a place in test 11. By d way Saud' test average is more than 47 way better than the so-called king Babar.
English

@saleemkhaliq Babar has scored only 721 runs in last 15 test matches with an average less than 25. How can he be preferred over Saud?
English

@haniabatool9 @SAfridiOfficial 398 odi wickets 8000+ runs with an unmatched 117 strike rate. 11k + international runs. Man of the match in both semifinal and final in 2009 WC winning campaign. World record holder of most sixes and fastest odi 100 for a v long time. All just dreams for IK.
English

کوئی مہمان نواز لوگ نہیں ہیں۔ سوات میں اس بندے نے روڈ بلاک کی ہوئی تھی، 7 گھنٹے ہمیں ذلیل کروایا۔ گاڑی پیچھے بھی نہیں جا سکتی تھی۔ ہم نے اس بندے کو کہا کہ ہم مہمان ہیں، ہمیں جانے دو، مگر آگے سے کہنے لگا: ‘ہم گرمی میں کھڑے ہیں تو آپ لوگ بھی ہمارے ساتھ کھڑے رہو۔’
ہم کُمراٹ سے واپس آ رہے تھے اور ایمرجنسی میں نکلے تھے، لیکن اس بندے کی وجہ سے 9 گھنٹے کا سفر 16 گھنٹوں میں طے کرنا پڑا۔ دوبارہ کبھی کُمراٹ نہیں آئیں گے، خاص طور پر فیملی کے ساتھ

اردو

@Jamalsh2000 @SYahyaHussaini اس چ کو یہ بھی نہیں معلوم کہ دو پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے دونوں کھلاڑیوں نے پہلی اننگز میں رضوان بہت زیادہ رنز بنائے تھے
اردو

@SYahyaHussaini اس کہتے ہیں کراچی کا سپورٹس مافیا کا ترجمان۔
محمد رضوان نے تو پھر بھی پہلی اننگز کا ٹاپ سکورر ہے مگر اس ڈراپ کر کے کراچی کے وکٹ کیپر کو ٹیم میں لائیں۔
مگر شان مسعود اور سعود شکیل جنہوں نے دونوں اننگز میں کچھ نہیں کیا ان کو ڈراپ نا کریں کیونکہ ان دونوں کے پیچھے کراچی مافیا ہے۔
اردو
Dr. Mirza Aqeel Baig retweetledi

مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کو آج ہی کے روز 11مئی 1953 کتاب "قادیانی مسئلہ" لکھنے پر مارشل لا انتظامیہ نے سزائے موت سنائی تھی۔
مولانا نے رحم کی اپیل کرنے سے انکار کر دیا، عوامی احتجاج اور بین الاقوامی دباؤ کے سامنے مارشل لا انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیے، سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل اور بعد ازاں رہا کر دیا۔

اردو

@Baigeco good to see your name after so long ❤️ stay blessed and happy
English

@TOKCityOfLights I’ve been requesting this boy’s contact information from multiple people.
I’m sincerely asking again, can someone please connect me with him right away? I am fully willing to take complete responsibility for his employment, InshaAllah.
Please help me reach him. 🙏
English

“Meri Family Support Na Hone Ki Wajah Se Main Dobara Khara Nahi Ho Saka, Allah Qayamat Ke Din Walidain Sy Iska Zarur Sawal Karega.”
'7 Se 8 Saal Ka Digital Marketing Ka Tajurba Hai'
Eight years of digital marketing experience, Now Living on Karachi Streets with no Job but, Why? Meet Saqib Tanveer, the man who recently went viral for frequently speaking English, opens up about his journey and struggles in an exclusive interview.
#Karachi #TOKReports
Indonesia
Dr. Mirza Aqeel Baig retweetledi

@TOKCityOfLights Fake.MQM revived the Kurta Pajama. Shalwar Qameez was common even before that in Karachi.
English

“There was no concept of shalwar kameez in Karachi during the 60s and 70s,” said Anees Sheikh during KIBTF 2026 session.
#TOKxKIBTF2026 #Karachi #TOKReports
English

@UmarCheema1 No one is taking about the source of this info. Who conducted the survey and when? What was the sample size. How many Muslim countries were part of it? What was the methodology? I seriously doubt these figures.
English











