Jamal shah
453 posts


You might recall his face…
but can you name this Cricketer❓
Fun fact:
Bowled the fastest recorded delivery by a South African (154 km / hr) ⚡️
Australian legend Steve Waugh wrote in his autobiography that he was amazed that “this bowler” didn’t become world-class…
Also admitted the Australian dressing room would cheer whenever 🇿🇦 left him out.

English

@grok @Aqsa_Farook @HuzaifaKhan021 @grok please share states of last six test matches of Babar, Saud and Shaan
English

Babar Azam in his last ~32 Test innings since last century: ~837 runs at an average of 27.0.
Saud Shakeel in his last ~16 Test innings: ~396 runs at an average of ~25.
Shan Masood in his last ~13 Test innings: ~353 runs (in 12) at an average of ~29.
These are the numbers in the periods mentioned for context on the debate.
English

@saleemkhaliq بابر سے کوئی امید نہیں ہے۔
جو بھی کرنا ہے شان اور سعود نے کرنا ہے
اردو

@ndeem67 @imranahmedmani بھائی میرے سرفراز احمد کا ون ڈے میں چیمیئنز ٹرافی 2017 کے بعد کوئی ایک کارنامہ بتا دو۔
سرفراز احمد کا ٹیسٹ کرکٹ میں کوئی ایک کارنامہ بتا دو۔ کیونکہ نیوزی لینڈ سے تاریخ کی پہلی ہوم ٹیسٹ سیریز سرفراز احمد کی کپتانی میں ہارے تھے۔
اسکی ساری کامیابیاں صرف T20 میں تھیں۔
جواب دینا
اردو

@imranahmedmani حقیقی تباہی کا آغاز 2019 سے شروع ہوا جب ٹی ٹوئنٹی کی گیارہ سیریز جیتنے والے کپتان کو ہٹایا پھر چار سال بینچ پر بٹھایا نا ڈومیسٹک کھیلنے دی اور نا ہی کوئی اور لیگ
اب کم از کم 5 سال اور لگیں گے سدھار آنے میں
اردو

حقیقت۔۔ایک شخص کو گرانے کے چکر میں پوری کرکٹ تباہی کردی مگر ہوش اب بھی نہیں ایا
Nida Dar@CoolNidadar
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ڈوب رہی ہے اور ہم صرف بابر اعظم پر لگے ہیں بابر پرفارم کرے تو مسئلہ نہ کرے تو مسئلہ ڈمیسٹک ریڈبال میں پرفارم کرنے والوں کو موقع نہیں دے رہے اور باقی 10 کھلاڑیوں سے کوئی سوال نہیں ہورہا ویسے آج بابر جتنا کمپیکٹ کھیل رہا تھا ٹیسٹ دیکھنے کا مزہ آ گیا ایک بندہ پوری ٹیم نہیں ہوتا #PakvsBan #Babarazam #PakistanCricket #CricketTweeter
اردو

@scorpionyasir1 @imranahmedmani بھائی میرے آسڑیلیا ، انگلینڈ سے ہارنے اور بنگلہ دیش سے ہارنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
اردو

@imranahmedmani Imran Bhai Australia se aur England se home series Shan Masood ki captaincy me haray the aap sahe keh Rahi ho
हिन्दी

@imranahmedmani بھائی کراچی کے سپورٹس مافیا سے جان چھڑایئں ۔ یہ مافیا ہر ٹی وی چینل پر موجود ہے۔ رمیز راجہ نے اسی مافیا کی بات نہیں مانی تھی تو ٹیم بھی چل پڑی تھی اور سیمی فائنل سے پہلے رکتی بھی نہیں تھی۔
مگر اسی مافیا نے بعد میں بابر اعظم کو گرانے کے چکروں میں ٹیم کو گرا دیا ہے۔
اردو

اسلام میں شادی کے اندر عورت کے 12 حقوق
اسلام عورت کو دبانے نہیں آیا…
بلکہ اسے عزت، تحفظ اور مقام دینے آیا ہے۔
مگر آج… ان میں سے بہت سے حقوق کو نظر انداز کر دیا گیا ہے۔
اسلام میں عورت کے بنیادی حقوق:
نکاح میں رضامندی کا حق
عورت کو زبردستی شادی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔
اس کی رضا ضروری ہے۔
مہر کا حق
مہر صرف عورت کا حق ہے۔
یہ شوہر پر قرض ہوتا ہے۔
حسنِ سلوک کا حق
نبی ﷺ نے فرمایا:
"تم میں بہترین وہ ہے جو اپنی بیوی کے ساتھ بہترین ہو"
نفقہ کا حق
کھانا، لباس، رہائش… شوہر کی ذمہ داری ہے۔
چاہے عورت خود مالدار ہو۔
محبت اور تعلق کا حق
شادی neglect نہیں ہے۔
جذباتی دوری بھی ایک ظلم ہے۔
عزت اور احترام کا حق
نہ توہین… نہ بے عزتی… نہ رسوائی۔
پرائیویسی کا حق
اس کی ذاتی باتیں عام نہیں کی جا سکتیں۔
تعلیم اور ترقی کا حق
اسلام علم حاصل کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔
عورت کو بھی آگے بڑھنے کا حق ہے۔
اپنی شناخت کا حق
وہ اپنی پہچان نہیں کھوتی…
بلکہ ایک باعزت شریکِ حیات ہوتی ہے۔
عدل کا حق (ایک سے زیادہ شادی کی صورت میں)
اگر انصاف ممکن نہ ہو… تو اجازت نہیں۔
سسرال کے ساتھ حدود کا حق
خدمت کرنا احسان ہے… فرض نہیں۔
علیحدگی کا حق (ظلم کی صورت میں)
اسلام عورت کو ظلم میں قید نہیں رکھتا۔
یاد دہانی:
یہ جدید خیالات نہیں…
یہ وہ حقوق ہیں جو اسلام نے 1400 سال پہلے دیے۔
مسئلہ اسلام میں نہیں…
بلکہ اس پر عمل نہ کرنے میں ہے۔

اردو

@SYahyaHussaini اس کہتے ہیں کراچی کا سپورٹس مافیا کا ترجمان۔
محمد رضوان نے تو پھر بھی پہلی اننگز کا ٹاپ سکورر ہے مگر اس ڈراپ کر کے کراچی کے وکٹ کیپر کو ٹیم میں لائیں۔
مگر شان مسعود اور سعود شکیل جنہوں نے دونوں اننگز میں کچھ نہیں کیا ان کو ڈراپ نا کریں کیونکہ ان دونوں کے پیچھے کراچی مافیا ہے۔
اردو

@imransiddique89 @saudshak بابر کی پچھلے 4 ٹیسٹ میچز میں 4 ففٹی پلس سکور ہیں تو اسکا ٹیم میں واپس آنے پر اتنا شور کیوں ہو رہا ہے۔
اردو

حیرت ہوتی ہے لوگ سعود شکیل کو ڈراپ کرنے کی باتیں کررہے ہیں ۔۔حیرت ہوتی ہے کیسے دو تین اننگز کی بنیاد پر دو تین سال کی پرفارمنس بھلادی جاتی ہے ۔ ابھی دو اننگز پہلے ہی اس نے 66 رنز کیے ہیں 22 ٹیسٹ میں 45 کی اوسط ہے جو بابر اعظم ، سلمان آغا شان مسعود سمیت ٹیم میں سب سے زیادہ ہے ۔ 22 ٹیسٹ میں 4 سنچریاں ، ایک ڈبل سنچری اور 10 نصف سنچریاں ہیں ۔

اردو

@CallMeSheri1_ Please give me stats of saud shakeel last 10 innings
English

@FarooqA04765400 @HuzaifaKhan021 کراچی کی عظیم ترین کوچ کو بھول گئے ہیں آپ
اردو

پاکستان آج تک بنگلہ دیش میں کوئ ٹیسٹ نہیں ہارا شکریہ کراچی کے sensational Captain یہ ریکارڈ بن گیا۔ کچھ بھونک لے کتے @HuzaifaKhan021
اردو

@imransiddique89 زمہ دار وہ ہے جس ٹاس جیت کے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کا کہا۔ کپتان یا کوچ
کوچ بننے کے لیے گیم پلان بنانا اور پچ ریڈ کرنی آنی چاہیئے اور ہمارا کوچ ان دونوں کاموں میں صفر ہے
اردو

@Jamalsh2000 ab logo ko andaza hoga ct17 kay asal hero Muhammad AAmir aur Fakhar thay Sarfaraz nahi
हिन्दी

kiya is har ka responsible sarfaraz ko kaha jayega ya babar ko
Huzaifa khan@HuzaifaKhan021
Great decision by head coach @SarfarazA_54 to promote Salman agha ,left right combination will help Pakistan ,also Mehdi is getting assistance from wicket good to have right handed agha
Filipino

@Badass1ZQ1 @IramSoul یہ باتیں شادی سے پہلے طے ہونی چاہیئے۔
اگر تم نے بچے نہیں لینے تو شوہر کو دوسری شادی کرنے دو تاکہ وہ دوسری شادی اس عورت سے کرے جو خوشی خوشی اسکی بچوں کی ماں بن سکی
اردو

@saleemspeaks2 ہر چولہے کے لیے الگ برتنوں کی ضرورت نہیں ہوتی مگر کچھ چولہے ایسے ہوتے ہیں جن کے کیے الگ برتنوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
جب ہم لینے گئے تھے تو سیلز مین نے دونوں طرح کے چولہے دکھائے تھے
اردو

کیا کسی نے 2200والٹ الیکٹرک چولہا استعمال کیا ہے کیا اس پہ کھانا وغیرہ پکایا جا سکتا ہے اور روٹیاں بھی پک جاتیں ہیں کیا؟
کچھ لوگ کہ رہے ہیں اس کے اپنے برتن ہوتے ہیں پھر جاکر کھانا پکے گا اور کچھ کہ رہے ہیں کہ اس کی پلیٹ جلد ٹوٹ جاتی ہے ۔۔
کیا یہ سولر پر چل سکتا ہے ؟ اگر کوی دوست اسے استعمال کر رہا تو براے مہربانی ریوز دے دیں ۔۔ اس مہنگی گیس بجلی کا یہی بہترین حل ہے ۔۔

اردو

@imransiddique89 بھائی ایسے نہیں ہوتا۔
فرض کرتے ہیں کہ ایک دو سال بعد عبدللہ فضل ان فٹ ہو جائے اور اسکی جگہ ڈیبیو کرنے والا کھلاڑی پہلے ہی میچ میں 150 سکور کر جائے تو وہ عبدللہ فضل واپس آئے گا یا وہی نیا کھلاڑی کھیلتا رہے گا
جواب ضرور دینا
اردو

@BasitSubhani رزلٹ جو بھی ہو میچ کے ٹاپ سکورر کو باہر کر کے کراچی کے وکٹ کیپر کو ٹیم میں لائیں۔
کراچی مافیا کا مطالبہ
اردو












