Baloch Writers retweetledi

سوشل میڈیا مہم
آج میرے بھائی داد شاہ بلوچ کی جبری گمشدگی کو 12 دن مکمل ہو چکے ہیں، مگر اب تک ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ ان کی بازیابی کے لیے کل، 3 مئی کو سوشل میڈیا مہم شروع کی جا رہی ہے۔
ہم تمام سیاسی و انسانی حقوق کی تنظیموں، کارکنان اور باشعور افراد سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس مہم کا حصہ بنیں اور داد شاہ بلوچ کی بحفاظت اور فوری رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔
وقت: دوپہر 12 بجے سے رات 12 بجے تک
تاریخ: 3 مئی 2026
#ReleaseDaadShahBaloch
#EndEnforcedDisappearances
@BalochV4Justice @SabihaBaloch_ @SeemaBalochh @Saeed_Baloch25 @ZubairShahAgha1 @MahrangBaloch_ @SammiBaluch
@Mahzeb_Shafiq @mahanbaloch370 @BabulLateef @SenatorMushtaq @Durbibi6 @ShaleeBaloch @Jam__Baloch
اردو






















