AJ

188.5K posts

AJ banner
AJ

AJ

@Banisai

عشق ہے صحرا، عشق سمندر عشق بھکاری ، عشق سکندر عشق شہنشاہ، عشق قلندر

♡ Bannu ♡ Islamabad ♡Pakistan Katılım Mayıs 2010
338 Takip Edilen5.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
AJ
AJ@Banisai·
🤲💕یَا رَسُوْلَ اللّٰهِ اُنْظُرْ حَالَنَا یَا حَبِیْبَ اللّٰهِ اِسْمَعْ قَالَنَا اِنَّنِیْ فِیْ بَحْرِ ھَمٍ مُْغْرَقٌ خُذْیَدِیْ سَھِلْ لَنَا اَشْکَالَنَا 🌸🌹صَلَّی اللّه ُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم🌹🌸💕❤️
اردو
9
27
136
0
AJ retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
میں امریکی صدارت سے ریٹائر ہوکر وینزویلا جاؤں گا ۔ وہاں کی زبان سپینش جلد سیکھ لوں گا اور پھر الیکشن لڑ کر وہاں کا صدر بن جاؤں گا کیوں کہ میں وہاں بہت پاپولر ہوں وہ لوگ مجھے صدر دیکھنا چاہتے ہیں ٹرمپ کا وینزویلا کا صدر بننے کا اعلان
اردو
54
301
1.8K
95.4K
AJ retweetledi
Abdul Rehman
Abdul Rehman@Aliwala72·
میرا سلام ہو اس بنی ہاشم کے قمر پر جس کے نام سے دعائیں قبول ہوتی ہیں۔💙🥀
Abdul Rehman tweet media
اردو
13
69
819
5K
AJ retweetledi
Horain Naqvi
Horain Naqvi@Syeda_Horain5·
یہ دل حُسین(ع) کا ہے سو تم پر نہ آئے گا اِس نے کیا ہے عشق ہمیشہ حُسین(ع) سے
Horain Naqvi tweet media
اردو
6
49
512
2.8K
AJ retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
ہمیں چیف جسٹس کے سیکٹری نے بتایا ہے ،ڈوگر صاحب ترکی سے ائے وفد کے ساتھ مصروف ہیں۔ ہم ترکی سے ائے وفد کے پاس جائیں گے انکو بھی بتائیں گے جدھر آپ ائے ہیں وہاں انصاف نہیں دیا جاتا۔ علیمہ خان۔
اردو
9
3K
10.2K
50.9K
AJ retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
عمران خان نے کہا تھا انصاف آپکو چھیننا پڑے گا۔ علیمہ خان کا پارٹی قیادت کو پیغام۔
اردو
14
2.1K
5.8K
25K
AJ retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
علیمہ خان کا دباؤ کارگر ثابت ہو گیا القادر ٹرسٹ مقدمے کی فہرستِ سماعت جاری ہوئی تو علیمہ خان نے وکلا کو روانہ کیا کہ جائیں اور اس کی نقل حاصل کریں کیونکہ انہیں یقین نہ آ رہا تھا اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہم ایسا شدید دباؤ بڑھائیں گے کہ یا تو یہ منصفین اپنے عہدوں سے سبکدوش ہوں گے یا عدل و انصاف فراہم کریں گے
اردو
33
3.4K
9.7K
87.8K
AJ retweetledi
Zahid Farooq Malik
Zahid Farooq Malik@zfmalik·
یہ مارگلہ روڈ اسلام آباد ہے دن دہاڑے بڑے بڑے درخت کاٹے جا رہے ہیں یہ نا ہی ماحول کو نقصان پہچانے والے درخت ہیں نا ہی یہ درخت الرجی کا باعث ہیں نہ ہی یہ شہتوت ہیں خود دیکھ لیں @SohailAshrafGor @MohsinnaqviC42 @MOIofficialGoP
اردو
110
1.7K
2.4K
87.2K
AJ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
جو عہدیدار کل اڈیالہ نہیں آ سکتا اپنا استعفی تیار رکھے
اردو
174
3.6K
11.4K
78.1K
AJ retweetledi
َ
َ@7_i66·
يَا بِنْتَ مُحَمَّدٍ يَا قُرَّةَ عَيْنِ الرَّسُولِ
َ tweet media
العربية
0
306
3.3K
26.4K
AJ retweetledi
92 News HD Plus
92 News HD Plus@92newschannel·
تباہ شدہ امریکی طیارے کے ملبے سے امریکی پائلٹ کی باقیات مل گئی ہیں اصفہان کے پہاڑی سلسلے میں گرے امریکی ہیلی کاپٹرز اور طیاروں کے ملبے کی تلاشی مکمل ایرانی حکام نے ملبے سے ملنے والے شواہد میڈیا پر جاری کر دیے ریسکیو مشن کے باوجود ایک امریکی پائلٹ کی باقیات تہران کے قبضے میں ہیں ایرانی میڈیا
اردو
3
56
493
48.8K
AJ retweetledi
Inspired Analyst
Inspired Analyst@inspirdanalyst·
Qatar formally announces the shut down of foreign bases. A big win for Iran and the Middle East. Good job 🇶🇦
English
421
4.6K
30.1K
692.7K
AJ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
زلنسکی سب دمشق پہنچ گیے!! سی آئی اے اور موساد کے ساتھ بھی ملاقاتیں ہوئی ہے!! ایران کو چاہیے اس زلنسکی کا سب سے پہلے علاج کرے, یہ کھسرا اب عربوں کی حفاظت کرےگا توبہ!
اردو
20
472
2.9K
136.7K
AJ retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
ڈونلڈ ٹرمپ کی فرسٹریشن بے جا نہیں ہے ۔ایران نے دھچکا کچھ زیادہ بھاری دیا ہے
اردو
16
1.8K
5.9K
36.4K
AJ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
عرفان سلیم کو سینیٹ کا ٹکٹ مبارک ہو اب اگر کوئی کاغذات نامزدگی جمع کرواتا ہے تو پھر زیادتی ہوگی۔ مبارک ہو عرفان @_IrfanSaleemPTI
Khurram Zeeshan tweet media
اردو
62
2K
9.1K
53.5K
AJ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ہمیں رات کو بھی بتایا جا سکتا تھا کہ میٹنگ ہے سماعت نہیں ہوگی عدالت بلوا کے یہاں سماعت نہ کرنا یہ ہماری تذلیل کرنا چاہتے ہیں۔ اب ہم یہاں بیٹھیں گے جب تک جج واپس تشریف نہیں لاتے، یہ عدالتیں اور ججز عوام کے ٹیکس کے پیسے سے چل رہے ہیں، @Aleema_KhanPK
اردو
57
3.2K
7.4K
48.5K
AJ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"آج عمران خان کی القادر کیس میں ضمانت کی سماعت تھی ہمارے وکلاء اور ہم صبح صبح دور دور سے یہاں عدالت پہنچے یہاں آکر پتہ چلا چیف جسٹس صاحب آج عدالت ہی نہیں لگا رہے، یہ کیا طریقہ ہے ؟ عمران خان چھ ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، ان کی آنکھ کا علاج نہیں کروایا جارہا اور یہاں چیف جسٹس عدالت چھوڑ کے چلے جاتے ہم کہاں جائیں؟ کہاں سے انصاف لیں؟ججز استعمال ہورہے ہیں تاکہ عمران خان اور بشری بی بی کا کیس ہی نہ سنا جائے یہ کیس میں تاخیر انصاف کا قتل ہے“ @Aleema_KhanPK
اردو
172
6.2K
11.8K
74.8K
AJ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
جن دس بیس لاکھ لوگوں کا ہماری پیاری "قیادت" کو انتظار ہے، وہ درختوں پہ نہیں اگنے! انہیں نکالنے کے لئے لوگوں میں جا کر گلی گلی محلہ محلہ موبیلائیز کرنا پڑتا ہے۔ کتنے نمائندے اپنے اپنے حلقوں میں یہ کام کر رہے ہیں؟ 7 اور 9 دونوں سر پہ ہیں۔ کل کہیں گے کہ لوگ نہیں نکلتے
اردو
105
1.7K
4.5K
24.5K
AJ retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 صدر پیوتن کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سخت بیان: “تم خود کو کیا سمجھتے ہو؟ ہمیشہ کہتے ہو؛ تمہیں کرنا ہوگا… تم مجبور ہو… ہم تمہیں خبردار کر رہے ہیں… تم آخر ہو کون؟ لگتا ہے کہ انہوں نے اپنی حیثیت بھلا دی ہے۔ شاید اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں یاد دلایا جائے۔”
اردو
42
3.3K
11.2K
182.9K
AJ retweetledi
Pakistani Aura
Pakistani Aura@Pakistani__aura·
سائرہ بانو کو کبھی اتنے غصے میں نہیں دیکھا گیا، انہوں نے لفافہ صحافیوں کو بولنے کے قابل نہ چھوڑا۔
اردو
45
2.3K
5.9K
57.3K