Sabitlenmiş Tweet
Basir Orakzai
4.5K posts

Basir Orakzai
@Baseer_okz
حق کا ساتھی ظلم کے خلاف آواز اٹھانا
Kohat, Pakistan Katılım Ocak 2021
111 Takip Edilen2.6K Takipçiler
Basir Orakzai retweetledi

یہ لوگ آج کل اقتدار کے نشے میں اس قدر ڈوب چکے ہیں کہ کسی سے بات کرنا بھی گوارا نہیں کرتے۔ خدا کی قسم، ان کی پالیسیوں اور کرپشن نے ہمیں ایسی جگہ لا کھڑا کیا ہے کہ ہم اپنی پہچان بھی کھل کر نہیں بتا سکتے۔ میں ایک پختون ہوں، اور ان کی اقتدار پرستی نے سب کچھ داؤ پر لگا دیا ہے
Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ@Irum_PTI
سبی صاحب طبیعت ناساز ہے شائد آپ کی لیکن کمنٹ سیکشن دیکھیں گے تو شاید بحال ہو جائے 🙄
اردو

مراد سعید کی خالی سینیٹ نشست پر سب سے پہلا حق فیض الرحمن کا بنتا ہے، کیونکہ وہ خان صاحب کے پرانے اور وفادار ساتھی ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا اور ہر مشکل گھڑی میں ثابت قدم رہے
@FaisalJavedKhan

اردو

@TariqNangy84351 @Akbarjalal2468 @SohailAfridiISF پتہ نہیں ہے یہ لوگ کیوں ایسا کر رہا ہے خان صاحب تو مخلص ہے وہ ان کی وجہ سے وہ لوگ کہاں سے کہاں تک پہنچ چکا ہے
اردو

@Baseer_okz @Akbarjalal2468 @SohailAfridiISF گلہ اس کا نہیں بلکہ گلہ یہ ہے کہ عمران خان جس پر اعتماد کرتا ہے وہ ٹاؤٹ بن جاتا ہے مفاد پرست بن جاتا ہے افسوس
اردو

سہیل آفریدی نے کہا تھا
کہ جب تک میں عمران خان سے ملاقات نہیں کرو تب تک میں کسی اجلاس میں شرکت نہیں کروں گا
لیکن آج اجلاس میں شریک ہے پتہ نہیں کہ پٹھان ہے یانہیں یا 🧐
@SohailAfridiISF

اردو

@FarhanaAhmadCh @ZIqbal31663427 @SohailAfridiISF سسٹر اصل بات یہی ہےبہت سے لوگ خان صاحب کے نام پر آج ایم این ایز اور ایم پی ایز بن گئے ہیں، حالانکہ پہلے ان کا کونسلر بننے کا بھی حق نہیں تھا اور جب خان صاحب کی رہائی کے خوالے سے سوال کریں تو یہی لوگ بدمعاشی دکھا کر اپنا خوف چھپاتے ہیں
اردو

@Baseer_okz @ZIqbal31663427 @SohailAfridiISF اجلاس ميں ہی صرف شرکت نہيں سہيل افريدى تو ويسے بھی مينڈيٹ چور حکومت سے ملتا ہے ۔ خان سے ملاقات نہ کروانا بھی ڈرامے کا حصہ ہے۔پی ٹی آئی قيادت سب کرپٹ مافيہ کے ساتھ ملے ہوئے ہيں۔ خان کا نام استعمال کرکے عوام کو دھوکہ دے رہے ہيں😡
اردو

@PtiSaba66114 @KhanTuseef48495 @Raza_zameer98 @taigr1236 جو الفاظ آپ نے استعمال کیے، وہ میں استعمال نہیں کر سکتا، کیونکہ آپ میری بہن کی طرح لگتی ہیں میں نے جو کہا وہ برا نہیں تھا اس میں جو بھی ہے علیمہ اپا ہے۔ انسان سے غلطی ہو سکتی ہے کوئی بھی انسان فرشتہ نہیں ہے۔ ہر انسان سے غلطی ہو سکتی ہے
اردو

@Baseer_okz @KhanTuseef48495 @Raza_zameer98 @taigr1236 شرم آنی چاہیے آپ کو آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ صرف آپ لوگ عمران خان سے وفادار ہو عمران خان کی بہنوں کے بارے میں بھی تم نے لکھا ہے کہ کوئی بھی فرشتہ نہیں بیغرت انسان تم لوگ اپنے فیم کے لیئے عمران خان کا نام استعمال کرتے ہو
اردو

سہیل آفریدی اور مریم نواز میں کوئی خاص فرق نظر نہیں آتا چاہے بات کپڑوں کی ہو یا میک اپ کی، دونوں ایک جیسے لگتے ہیں
@taigr1236
اردو

@KhanTuseef48495 @SohailAfridiISF کیا صوبے کے پنڈ خان صاحب کے رہائی سے زیادہ ضروری ہے
اردو

@Baseer_okz @SohailAfridiISF میرے بھائی بجٹ آرہا ہے صوبہ کے فنڈ کے لیے کرنا پڑے گا
اردو

@KhanTuseef48495 @Raza_zameer98 @taigr1236 خان صاحب کی بہنیں ہوں یا کوئی اور، کوئی بھی فرشتہ نہیں ہے۔ اصل چیز اصول اور وژن ہے۔ جو بھی Imran Khan کے وژن کے مطابق کام نہیں کرے گا، وہ ہمارے لیے قابلِ قبول نہیں—ہم اسے کھل کر مسترد کرتے ہیں
اردو

@Baseer_okz @Raza_zameer98 @taigr1236 بھائی سہیل افریدی کو ٹارگٹ نہ کریں پلز جب تک خان صاحب کی بہنوں کا اُس پر بھروسہ ہے تب تک ہمارا بھی ہے اُس پر
اردو
Basir Orakzai retweetledi

تین سال ہونے کو ہیں ہمارا قائد ہمارا لیڈر، امت مسلمہ کی امید @ImranKhanPTI جیل کی سلاخوں کے پیچھے بے گناہ سیاسی قید کاٹ رہا ہے۔
عمران خان خطے کا ایک ایسا سیاستدان ہے جس کی موجودہ حالات میں ضرورت رہنمائی لینے کیلئے ہونی چاہئے تھی لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ آج اس کو سامراجی نظام نے قید رکھا ہوا ہے۔
ایسے میں اگر ورکرز اور عوام سوال کریں تو آپکو منہ توڑ جواب دینے کی بجائے انکی آواز بن کر عمل کرنا چاہئے۔
سب معاملات سب کے سامنے ہیں کوئی چیز چھپ نہیں سکتی کہ کون خان کیلئے کیا کر رہا اور کون خان کے نام پر کیا کر رہا ہے۔
ہماری اولین ترجیح خان کی رہائی ہے اور جب تک وہ رہا نہیں ہو جاتے تب تک سیاست اور اقتدار کی بجائے ہم احتجاج تحریک کو ترجیح دیں گے۔

اردو

خورم ذیشان پی ٹی آئی لیڈرشپ کے لیے ایٹم بم سے کم نہیں، کیونکہ وہ ڈٹ کر صرف خان صاحب کی رہائی کی بات کر رہا ہے، اور باقی سب کو بھی حقیقت کا پتا ہے۔
@khurramzeeshan @taigr1236
اردو

@ahmad__bobak آپ جیسے دو نمبر لوگوں کی وجہ سے ہی خان صاحب آج جیل میں ہیں۔ اور آپ ہوتے کون ہیں خرم ذیشان کو سرٹیفکیٹ دینے والے؟ پہلے اپنا قبلہ درست کریں، ورنہ بعد میں شکوہ نہ کریں۔

اردو

پہلے ہماری ٹویٹس پر زبردست ریسپانس آتا تھا، لیکن اب اچانک بالکل کم ہو گیا ہے۔ یہ واضح ہے کہ یا تو الگورتھم میں تبدیلی آئی ہے یا ہماری reach کو محدود کیا جا رہا ہے۔ ہم پھر بھی رکنے والے نہیں — اپنی آواز پہلے سے زیادہ مضبوطی سے اٹھائیں گے۔ 🔥
Basir Orakzai@Baseer_okz
سنیٹر حرم زیشان کا خوشلگڑھ پل سے ہم پیغام @khurramzeeshan @Irum_PTI @AsifAfridiiPk @fans_bannu
اردو

علیمہ خان کا ہنگامی پیغام🚨
اگلے منگل کو تمام عہدے دار 10ہزار لوگوں کو لیکر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔ علیمہ خان 🔥🚨
@PakPowerFamily
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
#فورس_نہیں_رہائی_چاہئے
اردو



