Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

302.7K posts

Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 banner
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

@Bashir793

ایسی جمہوریت کو کوئ فائدہ نہیں جس میں وزیراعظم بااختیار نہ ہو اور عوام کے بنیادی مسائل حل نہ ہوسکیں. #ووٹ_کو_عزت_دو

Islamabad, Pakistan Katılım Aralık 2019
5.6K Takip Edilen4.4K Takipçiler
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Attia
Attia@iamattia_10·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️✨ صبح بخیر 🌧️
Attia tweet media
اردو
69
19
125
491
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
امریکہ میں جس طرح فیصلہ سازی ہو رہی ہے یہ دیکھ کر لگتا ہے کہ ہمارے مولویوں کی وہ ساری دعائیں قبول ہو گئی ہیں جو انہوں نے امریکہ کی تباہی کے لئے مانگی تھیں۔ آہو سچی گل اے
اردو
42
367
1.9K
19.1K
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
دوسرے ممالک سے کسی بھی ملک کے تعلقات بہت حساس معاملہ ہوتا ہے ، ان تعلقات کو حکومتیں بڑی احتیاط اور عرق ریزی سے طہ کرتی ہیں، عوام کو اکثر اوقات پورے حقائق کا علم بھی نہیں ہوتا۔ کل سے کچھ دوست جس فراخدلی سے یو اے ای کے متعلق خیالات کا اظہار کر رہے ہیں وہ مناسب نہیں۔ احتیاط کریں۔ 🙏
اردو
49
175
881
16.5K
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کو اس کے تمام ادھار/ بقایا جات لوٹارہا ہے وہ بھی اسی ماہ۔۔ دوسری بات واضح رہے کہ قرض پر چھ فیصد منافع باقائدگی سے ادا کیا جارہا ہے 🚨اہم بات یہ ہے کہ انڈین پراپیگنڈا اس خبر کو جھوٹ ملا کر پھیلا رہا ہے ۔ خبردار رہیں۔ یوتھ جماعت پراپیگنڈا خریدنے سے گریز کرے یہ اس لئے بتادیا کہ یہ اُدھر کھڑے ہوتے ہیں پاکستان کے مخالف
اردو
144
649
2.5K
80.1K
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
متحدہ عرب امارات کی منافقت دیکھیں ساڑھے چھ فیصد شرح سود پر قرض دیا اور سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر کمٹمنٹ کی تھی کہ یہ رقم IMF پروگرام مکمل ہونے تک پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی مگر اب اسرائیل کی حمایت میں پاکستان سے وہ رقم واپس مانگ رہا ہے تو پاکستان نے دوسری بات نہیں کی یہ رقم 450 ملین ڈالر 11 اپریل کو 2 ارب ڈالر 17 اپریل کو اور باقی 1 ارب ڈالر 23 اپریل کو ادا کر دے گا۔ یہاں یہ یاد کروانا ضروری ہے کہ یہ دو ارب ڈالر 2018 میں ریاست مدینہ کی مستری رجیم عمران باجوہ فیض نے لئے تھے اور اس طرح UAE کے ساتھ ساتھ IMF کے چنگل میں بھی یہی لعنتی رجیم پھنسا کر گئی تھی جسے اب وزیراعظم شہباز شریف کلئیر کر رہے ہیں۔
اردو
145
1.3K
3.3K
144.9K
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
اتحاس میں لکھا جائے گا کہ امت مسلمہ کے مدینہ کی ریاست کے لیڈر نے قرض لیا تھا اور پھر چوروں نے مشکل ترین حالات ہونے کے باوجود ملک کو اس قابل بنایا کہ قرضہ واپس کر دیا۔۔✌🏻✌🏻✌🏻
اللہ دتہ شاہ tweet media
اردو
351
268
959
23.2K
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
حضور جان کائنات نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا` جس نے مجھ پر ایک بار دُرُودِ پاک پڑھا اللہ عَزَّ وَجَلَّ اُس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، دس گناہ مٹاتا ہے اور دس دَرَجات بُلند فرماتا ہے" صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد جمعہ مبارک
Maria Baloch tweet media
اردو
25
35
208
1K
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Mian M Javed Iqbal.
Mian M Javed Iqbal.@Javed64M·
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ صبح بخیر
Mian M Javed Iqbal. tweet media
اردو
52
12
82
328
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
خطبات العلماء
خطبات العلماء@khutbatululama·
اللہ تعالیٰ کے محبوب نبی ﷺ *”اُمَّتِی اُمَّتِی“* کہتے نہیں تھکتے تو ہم…… *”اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ“* کہتے ہوئے کیوں ڈھیلے پڑ جاتے ہیں؟…… دراصل ہم نے ”صلوٰة وسلام“ کے مقام کو سمجھا ہی نہیں…حتیٰ کہ ہم میں سے کئی لوگ تو اسے عبادت بھی نہیں سمجھتے… بس ثواب کے لئے ایک نفل عمل سمجھ لیتے ہیں…حالانکہ یہ افضل ترین عبادات اور اعلیٰ ترین طاعات میں سے ہے…اور یہ اللہ تعالیٰ کے قرب کو پانے کا بہترین ذریعہ ہے…… *(زادِ شفاعت؛ ص ١١)*
خطبات العلماء tweet media
اردو
2
29
113
1.7K
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦)
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🇵🇰 صبح بخیر سدا وسدا رہے ہم سب کا پیارا پاکستان
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) tweet media
اردو
14
6
27
88
Cool_Ustaaz ☪
Cool_Ustaaz ☪@Cool_Ustaz·
Ya Allah, grant Malam AbdurRazzak Yahaya complete shifā’, ease his pain, and make this illness a means of purification, mercy, and elevation in rank. Ameen.🤲🏼
Cool_Ustaaz ☪ tweet media
English
241
230
1.4K
19.7K
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Nawaz Sharif Force
Nawaz Sharif Force@nawazsforce·
اللہ تعالیٰ کی رحمت کو پانے کے لیے استغفار بہترین ذریعہ ہے۔ *أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ* (میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں)
اردو
3
7
78
557
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ💖
Alamgir Zeb tweet media
فارسی
14
21
127
579
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Allah Islam Quran
Allah Islam Quran@AllahGreatQuran·
May you receive good news on something that you've been patiently waiting on.
English
31
59
395
7.5K
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Allah Islam Quran
Allah Islam Quran@AllahGreatQuran·
I trust you Allah.
English
13
76
423
6.1K
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Akram Jawed
Akram Jawed@AkramJawed947·
آپ ان لوگوں کی گھٹیا سوچ کا اندازہ لگائیں کے یہ اب پانی کی بوتلوں تک آ پہنچیں ہیں۔۔🤦‍♂️ جب کے انکا گھڑی چور لیڈر ایک تو نالائق تھا پھر بھی اپنی تنخواہ بڑھانے سمیت ناجانے کیا کیا شاہ خرچیاں کرتا تھا اور پھر خزانہ بھی لوٹتا تھا یہ کم از کم کام تو کر رہیں ہیں مفت کا تو نہیں کھا رہے
Akram Jawed tweet media
اردو
3
39
46
461
Muhammad Bashir Awan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
GK
GK@GulKhan7185406·
GK tweet media
ZXX
1
3
9
55