Sabitlenmiş Tweet
Basit جٹ PTi
3.9K posts

Basit جٹ PTi
@Basitjut7
میرے لیے اللہ ہی کافی ہے♥️ایک بچے کا باپ ہوں محترمہ🙈🥰
لائلپور Katılım Aralık 2025
1.4K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Basit جٹ PTi retweetledi

مکمل اعتماد ہے ! ہمارے مخالفین مختلف قسم کے پروپگنڈے کرکے قیادت اور کارکنان کے درمیان نفرت پھیلانا چاہتے ہیں۔آپ لوگوں نے اس چیز کا خیال رکھنا ہے
#ReleaseKhanSaveHisHealth

اردو
Basit جٹ PTi retweetledi

یوسف کی مدد کرنے والے میرے رب عمران خان کی مدد فرما اور رہائی عطافرما
امین
#ReleaseKhanSaveHisHealth

اردو
Basit جٹ PTi retweetledi
Basit جٹ PTi retweetledi
Basit جٹ PTi retweetledi
Basit جٹ PTi retweetledi

Basit جٹ PTi retweetledi

@Ho0r____ اے اللہ ، ہمارے دلوں کو قرآن سے منور فرما ، آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اردو
Basit جٹ PTi retweetledi

ﷲ اکبر ﷲ اکبر اللّٰه اکبر
لا الہ الا ﷲ
ﷲ اکبر ﷲ اکبر
وللّٰه الحمد
ﷲ اکبرُ کبیرا والحمد للہ کثیرا
وسبحان ﷲ بکرۃ واصیلا
لا الہ الا اللّٰه
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
Jazak Allah khair salaamt rahein
Basit جٹ PTi@Basitjut7
﷽ السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام جمعہ مبارک اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیرے اس احسان کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کیا اور (مجھے توفیق دے) کہ میں وہ نیک کام کروں جس پر تو راضی ہو بےشکّ تو بڑا کرم رکھنےوالا ہے
اردو

السلام علیکم صبح بخیر
جمعۃ المبارک
آج اپنی کسی ایک الجھن کو
اللہ کے سپرد کریں دل میں
پختہ یقین کے ساتھ کہیں
یااللہ تو راستے نکالنے والا ہںے
تیری حکمت میری سوچ سے کہیں بلند ہںے
پھر اپنے ایمان کو مضبوط کریں
یقین رکھیں کہ
اللہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہںے
محبت سے درود شریف پڑھ لیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

اردو

















