Basit jutt PTi

1.1K posts

Basit jutt PTi banner
Basit jutt PTi

Basit jutt PTi

@BasitSab07

♥️میرے لیے اللہ ہی کافی ہے♥️ایک بچے کا باپ ہوں محترمہ🙈🥰

فیصل آباد Katılım Mayıs 2026
123 Takip Edilen104 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Basit jutt PTi
Basit jutt PTi@BasitSab07·
یقین مظبوط ہو تو اللہ کا ہر فیصلہ سکون دیتا ہے💞 #قومی_زبان
Basit jutt PTi tweet media
اردو
6
5
15
211
کومل_ناز
کومل_ناز@Kom_6K·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله تجھ سے درخواست کرتے ہیں تندرستی کی، پاک دامنی کی، امانت کی، حسنِ خلق کی اور تقدیر پر راضی رہنے کی اے الله ہم پر رحمت کے دروازے کھول دے اور اپنے رزق کے دروازے ہمارے لیے آسان کردے‘ آمین کومل 🫰🤲 🥲
کومل_ناز tweet media
اردو
6
1
8
26
NADEEM🌹🇵🇰🌹
NADEEM🌹🇵🇰🌹@nadeem169028·
ہمتِ التجا نہیں باقی ضبط کا حوصلہ نہیں باقی اک تری دید چھن گئی مجھ سے ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی اپنے مشقِ ستم سے ہاتھ نہ کھینچ میں نہیں یا وفا نہیں باقی ترے چشمِ عالم نواز کی خیر دل میں کوئی گلہ نہیں باقی ہو چکا ختم عہدِ ہجر و وصال زندگی میں مزا نہیں باقی #قومی_زبان
NADEEM🌹🇵🇰🌹 tweet media
اردو
1
2
4
34
Basit jutt PTi retweetledi
Basit جٹ PTi
Basit جٹ PTi@Basitjut7·
*اے اللہ!* جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلب گار ہیں ان کی مشکلوں کو ختم کر دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ اپنے رب پر یقین رکھو بلکہ یقین کامل رکھو ان شاء اللہ وہ آپ کی زندگی آپ کے پسندیدہ رنگو سے بھر دے گا وہ آپکی ہر دعا پر کُن فرما دے گا #قومی_زبان
Basit جٹ PTi tweet media
اردو
1
6
9
65
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
*🥀کسی مرد کا ساتھی بننا عورت کی تقدیر میں پہلے ہی لکھا جا چکا ھے ۔۔۔* *کسی غیر محرم کے لئے تفریح بننا عورت خود منتخب کرتی ھے۔*
اردو
4
4
15
298
Basit jutt PTi retweetledi
Basit جٹ PTi
Basit جٹ PTi@Basitjut7·
*"اللّٰہ تم سے بہت محبت کرتا ہے، وہ تمہیں تمہاری چاہت سے زیادہ دینے دیگا۔ بس اس کے راستے پر چلتے جاؤ، کیونکہ اللّٰہ کے راستے پر چلنے والے کی منزل بہت خوبصورت ہوتی ہے۔"* ✨ #قومی_زبان
Basit جٹ PTi tweet media
اردو
4
8
21
172
Basit jutt PTi retweetledi
Ishrat
Ishrat@1shrtt·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله تجھ سے درخواست کرتے ہیں تندرستی کی، پاک دامنی کی، امانت کی، حسنِ خلق کی اور تقدیر پر راضی رہنے کی اے الله ہم پر رحمت کے دروازے کھول دے اور اپنے رزق کے دروازے ہمارے لیے آسان کردے‘ آمین
اردو
3
3
5
20
Basit jutt PTi retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔 "میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔" یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪
اردو
50
1.7K
2.6K
22.9K
Basit jutt PTi retweetledi
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم! درود و سلام کی توفیق نصیب والوں کو ملتی ہے پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست ASLAAM O ALAIKUM EVERYONE 🦋
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
اردو
37
33
218
1.1K
Basit jutt PTi
Basit jutt PTi@BasitSab07·
تہجد بہت بہترین وقت ہے اللہ کو راضی کرنے کے لیے اللہ سے اللہ کی محبت مانگنے کے لیے اور اپنی دُعاؤں پر کُن کہلوانے کے لیے❤️💯 #قومی_زبان
اردو
0
1
4
15
Basit jutt PTi
Basit jutt PTi@BasitSab07·
سلام ہو اُن پر ﷺ جو ہمارے ایمان کا نور ہیں سلام ہو اُن پر ﷺ جو خَاتَمُ النَّبِيِّينَ ہیں *اللهـــم صّـــلِ وسَلّـــمْ عَلـــی نَبِيْـــنَا مُحَـــمدﷺ* 💞💫💞💫
Basit jutt PTi tweet media
اردو
2
4
14
73
Basit jutt PTi retweetledi
اذان
اذان@Mian_244·
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور Ayat No 61 لَیۡسَ عَلَی الۡاَعۡمٰی حَرَجٌ وَّ لَا عَلَی الۡاَعۡرَجِ حَرَجٌ وَّ لَا عَلَی الۡمَرِیۡضِ حَرَجٌ وَّ لَا عَلٰۤی اَنۡفُسِکُمۡ اَنۡ تَاۡکُلُوۡا مِنۡۢ بُیُوۡتِکُمۡ جاری 1 @iamkhaani
فارسی
2
3
4
15
Basit jutt PTi
Basit jutt PTi@BasitSab07·
تہجد اور فجر خاموش نمازیں ہیں اس میں بہاۓ گئے آنسو بس اللہ سنتا ہے💯💞 #قومی_زبان
اردو
2
2
3
18
Basit jutt PTi
Basit jutt PTi@BasitSab07·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر ⁧#درود_وسلام⁩ الله اکبر الله اکبر الله اکبر لا الہ الا الله الله اکبر الله اکبر ولله الحمد ⚙اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللہِ صَلَاۃً دَائِمَۃً بِدَوَامِ مُلْکِ اللہِ ⚙ @BasitSab07
Basit jutt PTi tweet media
اردو
2
4
5
40
Rania
Rania@RR_741·
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد
Rania tweet media
فارسی
22
19
73
320