Umar Khan 🍁

105.9K posts

Umar Khan 🍁 banner
Umar Khan 🍁

Umar Khan 🍁

@Beingumar_74

Madina Saudi Arabia 🇸🇦 Katılım Kasım 2018
2.3K Takip Edilen7.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Umar Khan 🍁
Umar Khan 🍁@Beingumar_74·
Allah is the King of All Kings 🕋
English
0
3
7
2.7K
Umar Khan 🍁 retweetledi
Umar Khan
Umar Khan@umar__khan786·
عجیب بے بسی ہے، ہمیں ان کے فریب کے ساتھ جینا منظور ہے مگر ان سے بچھڑنا نہیں! 🦢🤍
Umar Khan tweet media
اردو
0
1
2
51
Umar Khan 🍁 retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤگے۔ سورۃ الضحٰی
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
13
469
2.4K
44.8K
Umar Khan 🍁 retweetledi
Umar Khan
Umar Khan@umar__khan786·
اللهم بالكعبه وبانيها وفاطمه وامها وابيها وعمها وبعلها وبنيها يارب وبالسر المستودع فيها اقضي حوايجنا يالله 🤲
Umar Khan tweet media
العربية
0
1
2
63
Umar Khan 🍁 retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
تم اپنے رَبّ سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رُجوع کرو۔ یقین رکھو کہ میرا رَبّ بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔ سورۃ ھود
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
7
194
739
6.9K
Umar Khan 🍁 retweetledi
Umar Khan
Umar Khan@umar__khan786·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #FridayFeeling
Umar Khan tweet media
0
1
9
63
Umar Khan 🍁 retweetledi
Biya
Biya@Feb_K93·
کوئی بھی عورت آپ نے نکاح میں ہو یا نا ہو اس کا تذکرہ غیروں میں نہیں کرنا چاہیے ۔ عزت محبت کی پہلی شرط ہے ۔
اردو
22
12
196
6.6K
Umar Khan 🍁 retweetledi
Biya
Biya@Feb_K93·
جب تم اپنے رب سے مدد مانگ رہے تھے تو اس نے تمہاری دعا قبول کر لی۔
Biya tweet media
اردو
2
3
31
491
Umar Khan 🍁 retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
مال اور اولاد دُنیوی زندگی کی زینت ہیں، اور جو نیکیاں پائیدار رہنے والی ہیں، وہ تمہارے رَبّ کے نزدیک ثواب کے اعتبار سے بھی بہتر ہیں، اور اُمید وابستہ کرنے کے لئے بھی بہتر۔ سورۃ الکھف
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
0
84
368
2.5K
Umar Khan 🍁 retweetledi
اردو | ترجمہ قرآن الكريم
تم نیکی کے مقام تک اس وقت تک ہرگز نہیں پہنچو گے جب تک ان چیزوں میں سے (اللہ کے لیے) خرچ نہ کرو جو تمہیں محبوب ہیں۔ اور جو کچھ بھی تم خرچ کرو، اللہ اسے خوب جانتا ہے۔ (سورة آل عمران، ٩٢)
اردو
2
109
393
2.9K
Umar Khan 🍁 retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
جو خوشحالی میں بھی اور بدحالی میں بھی (اللہ کے لیے) مال خرچ کرتے ہیں، اور جو غصے کو پی جانے اور لوگوں کو معاف کردینے کے عادی ہیں۔ اللہ ایسے نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے۔ سورۃ آل عمران
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
2
119
459
3.4K
Umar Khan 🍁 retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
اِیمان لانے والے تو وہ ہیں جنہوں نے اللہ اور اُس کے رسول کو دِل سے مانا ہے، پھر کسی شک میں نہیں پڑے، اور جنہوں نے اپنے مال و دولت اور اپنی جانوں سے اللہ کے راستے میں جہاد کیا ہے۔ وہی لوگ ہیں جو سچے ہیں۔ سورۃ الحجرات
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
1
98
402
2.8K
Umar Khan 🍁
Umar Khan 🍁@Beingumar_74·
• A simple joke can break someone’s confidence; Remember that.
Umar Khan 🍁 tweet media
English
0
0
2
48
Umar Khan 🍁
Umar Khan 🍁@Beingumar_74·
۔وٓأٓوْفُوا بِالْعٓهْدِ إنّٓ العٓهْدٓ كٓانٓ مٓسْؤُولآٓ ❤️💍
العربية
0
0
1
43
Umar Khan 🍁 retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ سورۃ الشورٰی
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
1
120
429
2.5K
Umar Khan 🍁
Umar Khan 🍁@Beingumar_74·
حضور ﷺ قلب و جگر مدینے کی جدائی میں پارہ پارہ ہوگیا ہے کچھ کیجئے حضور ﷺ 🙏
Umar Khan 🍁 tweet media
اردو
0
0
2
22
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
کہا جاتا ہے کہ جنرل عاصم منیر اپنے کیریئر کے آغاز ہی سے اصول پسندی، خاموش مزاج اور نظم و ضبط کے لیے جانے جاتے تھے۔ ایک موقع پر، جب وہ ایک اہم ذمہ داری پر فائز تھے، تو انہیں ایک ایسا فیصلہ کرنا پڑا جس میں ذاتی فائدہ اور ادارے کے اصول آمنے سامنے تھے۔ انہوں نے بغیر کسی دباؤ یا مصلحت کے، ذاتی فائدے کو ایک طرف رکھتے ہوئے ادارے کے اصول اور قومی مفاد کو ترجیح دی۔ قریبی ساتھیوں کے مطابق، اس فیصلے کے بعد انہوں نے کہا: “عہدہ وقتی ہوتا ہے، مگر کردار ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے۔” یہی وجہ ہے کہ انہیں ایک اصولی، دیانت دار اور پیشہ ور فوجی افسر کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جو کم بولتے ہیں مگر فیصلہ واضح اور مضبوط کرتے ہیں۔
Sajid usmani tweet media
اردو
76
71
653
50.2K
Umar Khan 🍁 retweetledi
Tayyaba Amjad
Tayyaba Amjad@Tyy_Am7·
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌸
Tayyaba Amjad tweet media
فارسی
38
96
620
4.3K
Umar Khan 🍁 retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔ سورۃ الزمر
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
1
126
484
3.1K