Best Person.
4.7K posts


@aamirmughalpti @GiorgiaMeloni مجھے تو اب آپ کی عقل پر غصہ آ رہا ہے جب خان نے کہہ دیا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے تو پھر آپ کیوں ان کو سیریس لے رہے ہو
اردو

ڈئیر گروک اٹلی کی وزیراعظم @GiorgiaMeloni کی تقریر کا اردو میں لفظ با لفظ ترجمہ کر دو
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01
اٹلی کی وزیر اعظم Giorgia Meloni نے آج پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ Imran Khan کو نہیں جانتیں۔ انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر Shehbaz Sharif جیسے قابل، سنجیدہ اور تجربہ کار رہنما کو دس سال پہلے وزیر اعظم بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور بن چکا ہوتا۔ یہ بیان نہ صرف عالمی سطح پر پاکستان کی قیادت پر ایک بڑی رائے ہے بلکہ موجودہ حالات میں ایک واضح پیغام بھی سمجھا جا رہا ہے۔
اردو

@UmairRao1566 @KaliwalYam @grok ویسے تم سے ایک سوال ہے کہ تم مکہ مدینہ کا لیے جاتے ہوں کیونکہ وہاں صحابہ بھی تدفین ہے جگہ کی اہمیت انسان کیوجہ سے ہوتی ہے ورنہ تم پاکستان کے حوالے سے قبر میں سوال نہیں ہوگا البتہ حقوق العباد کا ضرور ہو گا۔ کیسے کیسے منافق سعودیہ میں جا بسے ہیں۔
اردو

@KaliwalYam @grok لگے ہاتھ اس سے یہ بھی پوچھ لینا تھا کہ عمران نیازی اہم ہے یا پاکستان جب جب پاکستان کا نام بلند ہوتا ہے یہ ٹریان کے باپ کو درمیان میں لے آتے ہیں
اردو

یہ بتاؤ @grok آج اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دن پاکستان کا سب سے مقبول ترین لیڈر کون ہے؟
زیارہ معقول نہیں بننا بس ایک نام لو 🤨
اردو

@mjami1972 @Rabbia223344 @grok جی جی وہ محسن جامی کی امی اور باجی کیساتھ مصروف ہوتا ہے باقی کام محسن جامی کی باجی اپنے پھدے سے کرتی ہے۔
اردو

@Rabbia223344 @grok آپکو پتا ہے شہباز نے یہ جان کر چھوڑ دیا تھا۔ تاکہ یوتھیے بھی خوش ہو سکیں😛
اور دوسری بات اے عقلمند وزیراعظم کے ٹویٹ وہ خود نہی لکھتا۔ اسکے پاس اتنا ٹائم ہوتا نہی۔ گھڑی چور کی طرح ویلا نہی۔
اردو

🚨گروک وضاحت کریں شہباز شریف کا حالیہ ٹویٹ کس نے لکھ کر دیا تھا جسکو بعد میں فوری طور پر ایڈٹ کر دیا گیا ؟
@grok
اردو

@imAsim001 @SHABAZGIL پوری خبر دینے پر اب تجھے چوپا لگانا ہو گا وہ بھی گوبر کرنے والے جانوروں کے لن کا۔
اردو


@mugheesali81 ایسا بھی ہو سکتا ہے یہ ویڈیوز پہلے سے ہی عکس بند کی گئی ہوں جو اب اپ لوڈ کر کے ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اردو

@MrHidexxs @RebelByThought Pyari tu ha phir nokri kyu nhi de
हिन्दी

@RebelByThought ڈاکٹر اسرار احمد رحمۃ اللّٰہ نے پہلے ہی واضح کر دیا ہے۔ چین بس اپنے مفاد کا سوچتا ہے اس سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
اردو

Khotay sy Puch k bataien gy🙄🤭😁😂
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫@shayezakhan
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ بھگوڑا کھوتا کون سے کھونٹے سے بندھا ہوا ہے؟ 🤔 پلیز ریپوسٹ ضرور کریں ❤️
English

@kalsoom_panezai اس کی شوٹنگ کافی دیر پہلے سے ہو گئ تھی یہ پنک بلیزر والا کھسرے نے انسٹا گرام پر پوسٹ کیا تھا۔
اردو

@taxeem_m @zeshmohmand بھائی ان کو ساتھ خون بھی معاف ہیں۔ جو سچ بولے اس کو یہ عوام قبول نہیں کرتی یہ جھوٹوں بے غیرتوں کے طرفہ داری کھل کر کرتی ہے۔
اردو

@zeshmohmand This nation is creep. they cant think, worse than animals
English

جنہیں میرے کل والے ٹوئٹ سے اختلاف ہے جس میں کہا تھا رانا ثناء اللہ صاحب لمبی گیم کھیل رہے ہیں اور ان کے ذمے عمران خان پراجیکٹ ہے کہ خان کی آپ نے مسلسل تعریفیں کرنی ہیں۔تو یہ کلپ دیکھ لیں۔ ربعیہ کے ساتھ چند ماہ پرانا انٹرویو ہے۔
میرا ماننا ہے رانا ثناء اللہ کو “گڈ کاپ” کے طور پر یہی ٹاسک دی گئی ہے کہ عمران خان کو چک کے رکھنا ہے۔ انہیں آسمان سے نیچے نہیں آنے دینا۔ خان اور ان کے حامیوں کو پھوک بھرے رکھو۔ واہ واہ بلے بلے کیے رکھو کہ دیکھو آپ کا پہلوان کسی بہادری سے جیل کاٹ رہا ہے۔
خان تو خود مرضی سے جیل بیٹھا ہے ورنہ جب چاہے وہ باہر آ سکتا ہے۔ یوں عوام اور ورکرز کا دبائو بھی کم رہے گا کہ بھائی ہمارا خان تو خود جیل میں خوش ہے۔
یہ بھی پلان ہے کہ خان کی جیل کو romanticise کرتے رہنا ہے تاکہ خان اور خان کے ٹائیگرز خوش اور مطمئن رہیں کہ کپتان ڈٹ کے جیل میں خود کھڑا ہے کیونکہ حکومت ہو یا فوج انہیں عمران خان باہر سڑک پر آزاد نہیں بلکہ جیل کے اندر سوٹ کرتا ہے۔
رانا صاحب کو داد دیں وہ دو سال سے عمران خان سے اپنے اوپر سترہ کلو گرام ہیروئن کے مقدمے کا بدلہ ان کو بانس پر چڑھا کر لے رہے ہیں۔ بعض دفعہ جو انتقام اور زخم آپ کسی کے جعلی ہمدرد بن کر لگا سکتے ہیں وہ تنقید یا دشمن بن کر بھی نہیں کرسکتے۔ دشمن کو واہ واہ بلے بلے کے وار سے مارنا بھی ایک باریک فن ہے جو ہر ایک کے پاس نہیں ہوتا۔
رانا صاحب دراصل اس تعریف کے لبادے میں عمران خان کی جیل کا دورانیہ بڑھا رہے ہیں کہ بھائی مان گئے خان صاحب بہت بہادر ہے اور جیل کاٹنا تو ان کے لیے مسلہ ہی نہیں۔ دیکھ لیں خان صاحب ہم بھی آپ کی بہادری کے قائل اور مداح ہیں لیکن آپ ہمیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہی اچھے لگتے ہیں۔
ہمارا پیارا راج پوت رانا دراصل عمران خان سے اپنی قید کا بدلہ لے رہا ہے۔۔ خان کی جیل کا دورانیہ بڑھا رہا ہے۔ یہ تعریف میٹھی چھڑی کی مانند ہے۔۔ واہ واہ بلے بلے والا میٹھا میٹھا لیکن زہریلا انتقام جو رانا صاحب عمران خان سے چسکے لے لے کر لے رہے ہیں۔ 😎
@RabeeaSK
اردو

@RealWaqarMaliks کونسی عوام بھائی یہاں ہر کوئی پ گوشت نوچ گدھ ہے۔ بھول جاؤ آزادی
عمران خان صاحب ڈیل کر لیں۔
اردو

@nation0092 @asif_hamaiyon کون سی عوام وہ جو سمجھتی ہے ہم ڈنکی لگا کر باہر چلے جائیں گے اپنا ملک جائے بھاڑ میں۔
اردو

@asif_hamaiyon بات درست لگ رہی، یہ قوم اس قابل نہیں کہ اسکی. خاطر جان کو خطرہ میں ڈالا جائے.
لیکن دوسرا نقط یہ کہ ایک دفعہ خان صاحب باہر چلے گئے تو یہ مافیا انکو اپنے جیتے جی یہاں واپس ہر گز نہیں انے دے گا، اور نہ وہ نوازشریف کی ڈیل کرکے انا چاہیں گے، جنگ پھر بھی عوام کو ہی سڑکوں پر لڑنا ہوگی
اردو

@Nazli519 عمران خان نے اپنا قیمتی وقت ضائع کیا اور کچھ نہیں۔ یہ عوام انتہائی بے غیرت ہیں۔
اردو

@Al_Waziiri @zeshmohmand بھائی میں بھی پنجابی ہو مگر پنجاب کے لوگ دنیادار ہیں۔ آپ لوگ اپنی آنے والی نسلوں کے لیے لڑ رہے ہو آپ کو سلام ہے۔
اردو

@zeshmohmand کبھی پنجابی بھی اس جنگ میں لڑے،، مگر ہر بار پختونوں کو ہی ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اب یہ سلسلہ بند کرے،،
اردو

@zeshmohmand یہ قوم قوم کیا لگا رکھا ہے؟ قوم نہیں دگڑ دلوں کے جھنڈ۔
اردو


















