بھولا
141K posts

بھولا
@Bhola_Q
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ اے الله کریم ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں #imrankhan




ایک دوست نے دریافت کیا ہے کہ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس کا چکر کیا ہے۔ پی ٹی آئی کا ایک طریقہ یہ رہا ہے کہ یہ سادہ معاملے کو بھی سوشل میڈیا بریگیڈ کے ذریعے اتنا الجھا دیتی ہے کہ ایک عام آدمی سمجھ نہیں سکتا کہ معاملہ کیا ہے۔ یہ این سی اے کی ویب سائٹ ہے۔ اس پر درج ہے کہ ملک ریاض کے ساتھ منی لاںڈرنگ کیس میں سیٹمنٹ برطانیہ کے قانون کے تحت ہوئی اور نتیجے میں پیسے پاکستانی حکومتی کی منظور کے ذریعے ریاست پاکستان کو منتقل ہونا ہے۔ حکومت پاکستان نے این سی اے کو ریاست پاکستان کا اکاؤنٹ دینے کے بجائے ملک ریاض کا ایک اور جرمانے کے ادائی کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے بنایا گیا اکاؤنٹ دیا۔ یعنی ملک ریاض کے منی لانڈرنگ کے پیسے ملک ریاض ہی کے ایک اور جرمانے میں ایڈجسٹ کر دیے گئے۔ یوں قومی خزانے کو ایک سو نوے ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا گیا۔ اب اگلا سوال یہ ہے کہ اگر کیس اتنا ہی سادہ ہے تو سزا کیوں نہیں ہوتی، اس کا جواب یہ ہے کہ ہمارے ہاں عدالتوں کو انصاف کے بجائے ایک آلے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ انہی عدالتوں سے عمران خان کو صادق اور امین تک قرار دلوایا گیا تھا۔ سچائی یہ ہے کہ اگر یہ جرم دنیا کے کسی بھی ملک میں کوئی حکومتی عہدیدار کرتا تو اسے سزا ضرور ہوتی۔

فلسطین کے مظلوم ہوں یا ایران کے ستم ظریف ۔۔۔ جارح صرف مسلمانوں کو نشانہ بنا رہا ہے جبکہ ہم اس ظلم کے خلاف آواز اُٹھانے والوں کو شیعہ اور سُنی میں تقسیم کر رہے ہیں۔ یقین مانئیے کہ یہ مائنڈ سیٹ جتنا پاکستان کے ”خود ساختہ دانشوروں" میں پایا جاتا ہے اُتنا عام عوام میں نہیں۔ عوام صرف ظالم اور مظلوم میں فرق کر رہے ہیں اور یہی بات دانشوروں کی سمجھ سے با لاتر ہے۔ جارح کو جارح اور مظلوم کو مظلوم۔

یعنی وزیر پیٹرولیم نے تسلیم کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافہ صرف عالمی منڈی میں بڑھنے والی قیمتوں کی وجہ سے نہیں بلکہ ان لوگوں کی نالائقی کی وجہ سے بھی تھا جن کی وجہ سے ریوینیو شارٹ فال پیدا ہوا انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ حکومت نے پیٹرول کے بہانے اپنا شارٹ فال پورا کرنے کی کوشش کی

پیٹرول کی قیمت میں اضافے میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں، احتجاج کرنا ہے تو اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف کریں، رانا ثناء









My father does not even have a bank account abroad - he is one of the very few leaders of this world whose entire assets & wealth are very proudly invested in his homeland.











