
FawadAzizKtk
24.5K posts

FawadAzizKtk
@ImFawadKtk
Haqeeqi Azadi | Imran Khan | #PTI














خوشحال گڑھ میں کیمپ لگا کر فضول میں بیٹھنا وقت کا ضیاع اور کارکنوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے، انھیں سینیٹ اجلاسوں میں شرکت کرنا چاہیے تھا، ہر منگل اور جمعرات کو اڈیالہ میں کارکنوں کے ہمراہ جانا چاہیئے تھا ، وہ کبھی اڈیالہ گئے ہیں؟


@Irum_PTI @IamQurat_UlAin @_IrfanSaleemPTI تو خرم صاحب نے کونسا تیر مار لیا تمبو لگا کر ؟ یہی بیانیہ کل سپیس میں خرم صاحب نے بنایا کہ وہ پیچھے ہٹ گیا، اور رو رہا تھا، جبکہ اے ٹی ایم کے خلاف بات نہ کرو یہ تذلیل ہے، حد ہے۔








میرانام رحمت خان کنڈی ہے،میرا تعلق ساوتھ ریجن کےپسماندہ ضلع ٹانک سےہے،میں انگلینڈ چھوڑکرعمران خان کاساتھ دینےپاکستان آیاہوں،9مئی کےبعدضلعی تنظیم میں جی ایس کے عہدے پرکام کیا،ویلیج کونسل تک تنظیمیں بنائیں،الیکشن جتوایا،بنی گالہ،زمان پارک،ڈی چوک سمیت ہرجگہ پہنچاہوں،فیض الرحمن کیوں؟







