Brofessor

439 posts

Brofessor banner
Brofessor

Brofessor

@Brofessor01

Sach K Sath, Mazloom K Sath, Ghalat ko Ghalat Kaho, Insanyat K Naam, Mera Pakistan Wapis Karo, Zombies Ko Lagaam Do..Jahan Mazloom Dekho Usky Sath Khary Ho Jao,

Katılım Eylül 2025
73 Takip Edilen35 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
اگر تم فرقہ پرست نہیں ہو ، زومبیز سے دور ہو سیاست دانوں کے ڈھکوسلوں سے کوئی سروکار نہیں "بڑے" لوگوں کے ساتھ تصویر بنواکر فخر محسوس نہیں کرتے تو تم جو بھی ہو ہم دوست ہیں 💫🤝
Brofessor tweet media
اردو
0
3
6
125
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
کالعدم سپاہ صحابہ کے دو ایکٹو رکن ایک ساتھ
Brofessor tweet media
اردو
4
4
14
100
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
@ShahG_4PK نام: فاروق کمانڈو ، ویڈیو: 5 دسمبر 2024 پتہ: کوٹ نانک سنگھ چھانگا مانگا ضلع قصور اس کا بھی پھدو لگا ہوا تھا لیڈر بننے کے چکر میں تھا اپنے بیٹے کے عقیقے کو بھی ختم نبوت اورناموس رسالت سے جوڑکر اپنی پروموشن کررہاتھا مرزا انجینئر کے خلاف NCCIA لاہور میں متعدد درخواستیں دے چکا تھا۔
Brofessor tweet mediaBrofessor tweet mediaBrofessor tweet mediaBrofessor tweet media
اردو
1
0
3
46
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
تحریک لبیک سے تعلق رکھتا ہوں کوئی حکیم طبیب ڈاکٹر نہیں میرا پیر میرا لیڈر مرشد بابا خادم حسین رضوی ان کا پیغام آپ تک پہنچانے کیلے آیا ہوں مزید کیا کہا خود سنیں ۔۔۔
اردو
34
306
1.1K
49.5K
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
@K4mi_i ایسے کمینوں کی وجہ سے پبلک مقامات پر کوئی بھی عزت دار انسان فیملی کے ساتھ نہیں جاسکتا ۔ حکومت کو پبلک مقامات کے لیے بھی ایس او پیز بنانی ہوں گی اور عمل بھی کروانا ہوگا نہیں تو تہواروں پر اور چھٹیوں کے دنوں میں یہ دندناتے پھرتے ہیں
اردو
0
0
2
312
K A M I
K A M I@K4mi_i·
یہ جانگلی پہاڑوں اور جنگلوں تک محدود رہیں تو ٹھیک ہے مسلہ یہ ہے کہ یہ اب ہمارے شہروں پر حملہ اوور ہو چکے ہیں جن سے ہمارے بچے بچیاں شدید گھبرا چکے ہیں۔ ان منگولوں کے آگے قانون بھی بے بس ہے۔
اردو
120
315
838
87.5K
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
@kalmatiJD دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت ۔۔ یہ ویڈیو اس مولبی صاحب نے بھی صرف ویوز کے لیے ہی اپلوڈ کی ہے ۔ ویسے یہ پتا ی ویڈیو تھی ویوز کے لیے اس مولبی صاحب کو بھی اپلوڈ کرنی پڑ گئی
اردو
0
1
3
3K
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
مجھے تو ڈر لگ رہا ہے کہ کہیں ویوز کیلئے یہ لوگ گدھوں کی طرح جفتی نہ کرنے لگ جائیں ۔ کیوں کہ حدیث کا مفہوم ہے کہ قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ لوگ راستوں میں گدھوں کی طرح جفتی ریں گے۔ لفظ جفتی کو گوگل کریں ۔ مطلب معلوم ہوجائے گا ۔
اردو
127
160
1.3K
384.8K
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
@AzazSyed یہاں ہر سر تن سے جدا ہوتا ہے ۔
اردو
0
0
0
6
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
اس شخص نے قانون لالچ کی وجہ سے نہیں، بلکہ محبت کی وجہ سے توڑا۔جب اسے اپنی ماں کی جان بچانے والی دوا خریدنے پر قید کا سامنا کرنا پڑا تو جج نے اس کے دل کو دیکھا، الزامات ختم کر دیے اور اسے اپنی ماں کی دیکھ بھال کے لیے دوسرا موقع دے دیا۔ پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا
ESTRELLA@Nereura9

Qué opinas? No violó la ley por avaricia, sino por amor. Al enfrentarse a la cárcel por comprar la medicina que le salvó la vida a su madre, el juez vio su corazón, retiró los cargos y le dio una segunda oportunidad para cuidarla.

اردو
73
46
309
22.3K
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
@SarimRao4 @reportpemra مدرسہ پروڈکٹ لگتے ہو ۔ تمہارا قصور نہیں ہے ۔ جو بات نہ مانے اسے لبرل اور پتہ نہیں کیا کیا قرار دے دو ۔ تم لوگ ایکسپوز ہوچکے ہو لوگوں کے ایمان کے فیصلے نہ کرنے لگ جایا کرو ۔ میں بریلوی ہوں جدی پشتی مگر تم نفرت کے پرچاری انتہا پسند کوئی فرقہ پرست ہو
اردو
1
0
0
5
Sarim Rao
Sarim Rao@SarimRao4·
@Brofessor01 @reportpemra لبڑل دگڑ دلے توں اگر مسلمان ہے واقعی صاحب ایمان ہے تو تجھ سے بڑا بے شرم بے غیرت بندہ کوئی نہیں جسے یہ نہیں پتہ کہ جو مسلمان فوت ہوجائے اسے برا بھلا نہیں کہتے۔ توں ضرور مرزا پلمبر کا لونڈا ہے
اردو
1
0
0
10
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
یہ 92 نیوز چینل کس کا ہے ؟ یہ کالعدم تنظیم کو کیسے سپورٹ کرسکتا ہے ؟ کہاں ہے پیمرا ؟ @reportpemra
اردو
9
2
6
785
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
@Sa7ps آپ کے کہنے کا کیا مطلب ہے کہ یہاں بھی شہید ہونے چاہئیں ؟ یا جہاں ہر گھر میں صف ماتم بچھی ہونی چاہئیے اور سوگ منانا چاہییے ؟ پاکستان نے کتنے سال دھشتگردوں کو جھیلا ہے قربانیاں دی ہیں اب بھی دے رہے ہیں کسی نے آپ کے لیے سوگ منایا ؟؟؟ کوئی آپ کے ساتھ کھڑا ہوا ؟؟؟؟
اردو
0
1
2
29
SaimaA
SaimaA@Sa7ps·
ایک طرف دنیا میں ظلم و ستم کی داستان جاری ہے جہاں مسلمان بہن بھائی شہید کیے جا رہے ہیں دوسری طرف اسلامی جمہوریہ پاکستان میں چاند رات ڈانس پارٹی منائی جا رہی ہے واقعی پاکستانی ہجوم بے ضمیر اور مردہ ہیں
اردو
282
421
1K
52.7K
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
@Aftab_Nazir ہائے اسرائیلی حمایتیوں کو کیوں آگ لگائی ہوئی ہے دیوبندیوں دھشتگردوں خودکش حملہ آورو
اردو
0
0
0
3
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
حامد میر صاحب! کربلا سے پہلے بھی اسلام زندہ تھااور پورے جاہ و جلال کے ساتھ زندہ تھا۔ یہ دین نہ کربلا سے شروع ہوا تھا، نہ کربلا پر ختم ہوتا ہے۔ نبی اکرم ﷺ کے دورِ مبارک سے لے کر خلافتِ راشدہ کے سنہرے زمانے تک، اسلام اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ قائم و غالب رہا۔ پھر بالخصوص سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کرنا جسے تاریخ میں “عامُ الجماعة” کہا جاتا ہے امت کے اتحاد کی ایک روشن مثال ہے۔ خود سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور میں بھی ریاستِ اسلامیہ مضبوط، مستحکم اور وسیع تھی۔ یہ بھی ذہن میں رہے کہ کربلا سے پہلے بھی بڑے بڑے سانحات پیش آئے۔ غزوات ہوئے، میدان سجے، اور عظیم ہستیاں شہید ہوئیں۔ اگر سازشوں اور فتنوں کی بات کریں تو سیدنا عمر، سیدنا عثمان اور سیدنا علی رضی اللہ عنہم جیسے جلیل القدر خلفاء بھی شہادت کے منصب پر فائز ہوئے۔ تو کیا ہم ان تمام واقعات کو نظرانداز کرکے صرف کربلا کو ہی پورے دین کا مرکز و محور بنا دیں؟ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہےاور اس میں ملوث کردار ہرگز بری الذمہ نہیں۔ ظلم، ظلم ہی ہوتا ہے، اور ہم اسے کسی صورت درست نہیں ٹھہراتے۔ لیکن اس حقیقت کو ماننے کا مطلب یہ نہیں کہ ہر اختلاف رکھنے والے پر “ناصبی” کا فتویٰ چسپاں کر دیا جائے۔ آج کل مسئلہ یہ ہے کہ ہر شخص نے اپنے اپنے “یزید” تراش رکھے ہیں۔ کل تک جب اقتدار ساتھ تھا تو کوئی جنرل “قوم کا باپ” تھا، اور آج اختلاف ہوا تو وہی “یزید” قرار دے دیا جاتا ہے یہ طرزِ فکر نہ تاریخ کے ساتھ انصاف ہے، نہ دین کے ساتھ۔ خدارا! سیاسی اکھاڑوں کو دینی تشبیہات دینے سے گریز کریں۔ ہر سیاسی لڑائی کو کربلا بنا دینا، اور ہر مخالف کو یزید کہنا، یہ رویہ خود دین کی سنجیدگی کو مجروح کرتا ہے۔ جہاں تک موجودہ حالات کا تعلق ہے تو ایران کوئی “اسلام کی جنگ” نہیں لڑ رہا۔ یہ دراصل گریٹر ایران اور گریٹر اسرائیل کے بیانیوں کی رسہ کشی ہے اور بدقسمتی سے ہدف دونوں کا ایک ہی ہے: امتِ مسلمہ۔ اصل المیہ یہ ہے کہ ایک مخصوص فالوونگ حاصل کرنے کا جنون، اچھے بھلے لوگوں کو بھی تدلیس، مبالغہ اور جذباتی بیانیے پر لے آتا ہے۔ حالانکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ تاریخ کو تاریخ کے تناظر میں سمجھا جائے، نہ کہ اسے موجودہ سیاست کے لیے بطور ہتھیار استعمال کیا جائے آفتاب نذیر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK

کچھ دانشوروں کے خیال میں طاقت کے سامنے ڈٹ جانا بے وقوفی ہے لیکن انہیں کون سمجھائے کہ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ جس لیڈر کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو اُسکی موت قوم کو ایک نئی زندگی عطا کرتی ہے اور پھر یہ زندگی وقت کے ہریزید کے زوال کا باعث بنتی ہے jang.com.pk/news/1566107

اردو
130
146
495
17.5K
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
@KomailMuavia313 سادہ الفاظ میں لکھو کہ اسرائیل کی جے ہو ۔۔ اتنا تردد کرنے کی کیا ضرورت ہیں دیوبندی مولوی صاحب
اردو
0
0
6
133
Komail Ahmad Muaviah
Komail Ahmad Muaviah@KomailMuavia313·
وفا کروگے وفاء کریں گے جفا کروگے جفا کریں گے جو تم کروگے وہ ہم کریں گے
Komail Ahmad Muaviah tweet media
اردو
310
199
1K
31.4K
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
@KomailMuavia313 خودکش بمبار دھشتگرد کی بو آرہی ہے ۔ جتنے بھی پاکستان میں خود کش دھماکے ہوئے ہیں وہ ایک ہی مکتبہ فکر کے کارندوں نے کئے ہیں ۔عقل مند کے لیے اشارہ کافی ہے ۔ اور اب یہی منفی گھٹیا سوچ کو ایران کے خلاف نفرت میں اسرائیل کو ابو بناکر اپنی **** پیش کر رہے ہیں
اردو
0
0
1
32
Komail Ahmad Muaviah
Komail Ahmad Muaviah@KomailMuavia313·
اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگوں کی بھی بعض اوقات عقل سلب ہو جاتی ہے، دین اسلام اپنی بقاء کے لئے کسی سانحے یا قربانی کا محتاج نہیں ، اسلام کربلاء سے پہلے بھی اپنی پوری شان سے زندہ و جاوید تھا اور کربلا کے بعد بھی تاقیامت رہے گا ان شاءاللہ
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK

کچھ دانشوروں کے خیال میں طاقت کے سامنے ڈٹ جانا بے وقوفی ہے لیکن انہیں کون سمجھائے کہ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ جس لیڈر کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو اُسکی موت قوم کو ایک نئی زندگی عطا کرتی ہے اور پھر یہ زندگی وقت کے ہریزید کے زوال کا باعث بنتی ہے jang.com.pk/news/1566107

اردو
314
73
405
25.9K
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
یہ ویڈیو انجانے میں بن گئی ہے ؟؟؟؟ افسوس اس بات پہ ہے اگر یہ انسان ابنارمل ہوتا تو سمجھ آسکتی تھی اس سے غلطی ہوئی ہے میں لکھنا نہیں چاہ رہا تھا لیکن جب علی جٹ کی والدہ کی روتے ہوئے ہاتھ جوڑتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی تو دل نرم بھی پڑا لیکن غصہ بھی آیا ۔ چند روز قبل علی جٹ نامی ٹک ٹاکر نے ایک ویڈیو بنائی جا میں وہ کسی کو ماں کی گالی دے رہا تھا لیکن جیسے اس کے سر پہ ٹوپی رکھی گئی وہ اس نے سورة فاتحہ کو نعوذ باللہ ملا دیا ۔ اس کے بعد تمام پاکستان علی جٹ کے خلاف ہوگیا سوشل میڈیا پہ گستاخی کی پوسٹ لگنے لگیں ۔ علی جٹ بھی دوسرے ٹک ٹاکر کی طرح چاہتا تھا کہ فیمیس ہوجائے لیکن فیسمس ہونے کے چکر میں اس نے قرآن پاک کی آیات کی بے حرمتی کردیں ۔ اس کے بعد اس کے خلاف کیس دائر ہوا اب وہ جیل میں ہے ۔ معاملہ یہ ہے اب اس کی والدہ رو رو کے اپیل کر رہی ہے کہ میرے بیٹے سے غلطی ہوگئی اس کو معافی دے دیں میرے رشتہ داروں نے مجھ سے بائیکاٹ کردیا ہے ۔ اب جو علی جٹ کے ساتھ ساتھی تھے ان میں سے کوئی نظر نہیں آرہا وہ تمام لوگوں کو بھی حراست میں لیا جائے جنہوں نے اس پہ کانٹینٹ بنایا ۔ اس کے اوریجن کو ڈھونڈا جائے جب سزا ملے تو سب کو ملے وہ سب بھی شریک جرم تھے دوسرا بحثیت مسلمان میں بھی اس لڑکے کے فعل کی مذمت کرتا ہوں ۔ آپ بتائیں اس کے ساتھ کیا ہونا چاہیئے ؟ اہل علم بتائیں
Muhammad Moavia tweet media
اردو
35
5
68
12.6K
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
@SarimRao4 @reportpemra لعنت ہے مرزا کزاب پر اور کھادو لنگڑے پر بھی جس کے چیلے تم جیسے جاہل ہیں جو اختلاف رائے والوں کو قادیانی بنادیتے ہیں کہ جب جواب نہیں آتا قادیانی کا لیبل چپکا کر پتلی گلی سے نکل لو، اور یہ تربیت تیرے کھادو لنگڑے کی ہے کہ سوائے لعنتیں ڈلوانے کے لوگوں کا ایمان چیک نہیں ہوتا۔
اردو
1
0
0
7
Sarim Rao
Sarim Rao@SarimRao4·
@Brofessor01 @reportpemra ہاہاہا بیٹا تم جیسے لوگوں کی اصلیت دکھائی ہے بابا خادم رضوی نے ۔ لبڑل دگڑ دلوں کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا تھا ۔ غلام قادیانی کانڑا کزاب لعنتی خنزیر بن خنزیر تھا جو دگڑ دلے اسے کچھ بھی مانتے ہیں میں ان کی نسل پر لعنت بھیجتا ہوں بھلے وہ تم ہی کیوں نا ہو
اردو
1
0
0
5
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
@ihtishamulhaq55 @Saminakhan4000 اس میں بظاہر کوئی مولوی نہیں ہے مگر پاکستانی معاشرے میں اس وقت جتنی نفرت ، انتہا پسندی اور خوف کا ماحول پھیل چکا ہے اس کے پیچھے کہیں نہ کہیں مولوی ہے ۔ اسلام اور شریعت کا نام لے کر ان مولویوں نے پاکستان کے مسلمانوں پر خودکش حملے کیے ، دوسرے فرقوں کی ٹارگٹ کلنگ کی
اردو
0
0
0
11
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
عاشق نے نازک حصے پر گولی مار دی ایک اور محبت کا بُرا انجام: گوجر انوالہ میں سمیں بیچنے والی عائشہ کو وکیل زین العابدین سے محبت ہوئی، ملاقاتیں بڑھیں، اس نے پیسے بھی خرچ کیے اور ہر بات مانی۔ نکاح ہوا مگر اسے کرائے کے گھر تک محدود رکھا گیا۔ ہ سسرال حق مانگنے گئی تو زین نے غصے میں فائرنگ کر دی اور گولی اس کی پیٹھ پر جالگی۔ زخمی عائشہ خود رکشے میں تھانے پہنچی، درخواست دی اور ہسپتال میں تنہا پڑی رہی، شوہر بھی نہ آیا، اپنے بھی بے خبر رہے۔ مظلوم عائشہ کی آواز بنیں تاکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آئیں اور عائشہ کو انصاف مل سکے۔
Samina khan tweet media
اردو
21
156
451
68.5K
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
@IamIhsanMarwat کاش کہ سارے مولوی ایسے ہوتے ۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے انسانیت پر لوگوں کا یقین باقی ہے ۔ ورنہ تو انتہا پسند اور فرقہ باز مولویوں نے دین رحمت کا حلیہ بگاڑ دیا ہے
اردو
0
0
3
297
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
اگر ایسے استاد ہوں تو پڑھنے میں بھی مزہ آتا ہے۔ علم صرف کتابوں سے نہیں، اچھے استاد سے بھی ملتا ہے۔ #تعلیم #محبت #Love #Education
اردو
43
527
3.1K
69.1K
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
ایک کروڑ پچیس لاکھ مسلمان اسے فالو کرتے ہیں — اور اس نے سورہ فاتحہ کا مذاق بنا دیا۔نہ کسی نے روکا، نہ کوئی ادارہ بولا، نہ کوئی قانون حرکت میں آیا — بس ایک “سوری” ویڈیو آئی اور معاملہ ختم۔لیکن جو سوال آج تک کسی نے نہیں پوچھا — وہ آج پوچھنا ضروری ہے۔ ایک سوال پوچھیں اپنے آپ سے — اگر کوئی غیر مسلم پاکستان آ کر سورہ فاتحہ کی آیت کا مذاق اڑاتا، تو اس ملک کا کیا ردعمل ہوتا؟ سڑکیں بند ہو جاتیں، ٹائر جلتے، ہر چینل بریکنگ نیوز چلاتا — لیکن جب یہی کام ایک کروڑ پچیس لاکھ فالوورز والے اپنے “ہیرو” نے کیا، تو ہم نے بس ہیش ٹیگ چلا کر موبائل رکھ دیا۔ یہی وہ لمحہ ہے جب پتہ چلتا ہے کہ ہمارا غصہ دین کے لیے نہیں، صرف دشمن کے لیے ہے۔ علی جٹ — وہ نام جسے پاکستان کے گھر گھر کے بچے جانتے ہیں۔ وہ چہرہ جو کروڑوں اسکرینوں پر روزانہ آتا ہے۔ اس شخص نے وہ آیتِ کریمہ — “مَالِکِ یَوْمِ الدِّیْن” — جو قیامت کے دن اللہ کی مطلق بادشاہت کا اعلان ہے، جسے مسلمان دن میں سترہ بار نماز میں پڑھتا ہے، جسے پڑھتے وقت صحابہؓ کے دل لرزتے تھے — اسے اپنی TikTok ویڈیو کا “پنچ لائن” بنا دیا۔ محض اس لیے کہ ویڈیو وائرل ہو۔ محض اس لیے کہ views آئیں۔ محض اس لیے کہ ایک اور دن فیم کی بھوک مٹے۔ لیکن اصل کہانی یہاں سے شروع ہوتی ہے۔ ویڈیو وائرل ہوئی — اور پھر وہ ہوا جو اس ملک میں ہمیشہ ہوتا ہے۔ لاکھوں بچوں نے اسی انداز میں ویڈیوز بنانی شروع کر دیں۔ سات سال کے بچے، دس سال کے بچے جن کے ہونٹوں پر ابھی قرآن کی تعلیم کا سلسلہ جاری ہے وہ اس آیت کو اسی لہجے میں دہرانے لگے جس لہجے میں علی جٹ نے مذاق بنایا تھا۔ ان بچوں کو یہ بھی نہیں معلوم کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں — انہیں بس یہ معلوم ہے کہ اس سے views آتے ہیں، اس سے لوگ ہنستے ہیں، اس سے “فیمس” ہوا جاتا ہے۔ ایک شخص نے جو بیج بویا، اس کا زہر اب پوری نسل کی رگوں میں اتر رہا تھا۔ اور پھر آئی وہ “معافی” — جو ہر پاکستانی سیلیبریٹی کا آخری ہتھیار ہوتی ہے۔ علی جٹ نے ویڈیو پوسٹ کی “مافی چاہتا ہوں اپنے اللہ سے اور اپنے بھائیوں سے۔” بس۔ اتنا کافی سمجھا اس نے۔ نہ کوئی تفصیل، نہ کوئی احساسِ ندامت، نہ یہ وعدہ کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا بس ایک لائن، ایک ویڈیو، اور معاملہ ختم۔ لیکن کیا واقعی معاملہ ختم ہو جاتا ہے معافی سے؟ جب آگ لگ کر بجھ جائے تو راکھ باقی رہتی ہے۔ جو نقصان لاکھوں بچوں کے ذہنوں میں ہو چکا، جو تعلق اس آیت اور مذاق کے درمیان ان کے ذہن میں بن چکا وہ ایک ویڈیو سے نہیں مٹتا۔ اور سب سے بڑی بات اس معافی کے بعد بھی اس کے فالوورز کم نہیں ہوئے۔ کیونکہ اس ملک میں سیلیبریٹی کو گناہ معاف ہوتے ہیں — شرط یہ ہے کہ وہ فیمس ہو۔ لیکن ذرا ٹھہریں یہ صرف علی جٹ کی کہانی نہیں ہے۔ علی جٹ اکیلا نہیں ہے۔ وہ اس زہریلے درخت کا ایک پھل ہے جو ہم سب نے مل کر لگایا ہے۔ ہر اس view نے جو آپ نے اسے دیا، ہر اس ویڈیو نے جو آپ نے اپنے بچے کو دکھائی، ہر اس لمحے نے جب آپ نے موبائل بچے کے ہاتھ میں دے کر اپنی جان چھڑائی اسی سے یہ درخت پلا بڑھا۔ پاکستان میں سوشل میڈیا کا نظام اس وقت ایسی جگہ پہنچ چکا ہے جہاں views ہی عزت ہے، viral ہونا ہی کامیابی ہے، اور حدوں کو توڑنا ہی آگے بڑھنے کا راستہ سمجھا جاتا ہے۔ جب ہر بے شرمی پر تالیاں ملیں، جب ہر حد پار کرنے پر فالوورز بڑھیں، جب کوئی ادارہ نہ روکے تو آدمی ایک دن سورہ فاتحہ تک پہنچ جاتا ہے۔ یہ اچانک نہیں ہوا یہ اس سفر کا منطقی انجام تھا جو کب کا شروع ہو چکا تھا۔ PTA کہاں ہے؟ وہ ادارہ جو وی پی این کے خلاف بیانات دیتا ہے، بینڈ وِڈتھ گھٹاتا ہے، غیر ملکی ویب سائٹس بلاک کرتا ہے وہ ادارہ ایک کروڑ فالوورز والے شخص کے خلاف خاموش ہے؟ علماء کہاں ہیں؟ حکومت کہاں ہے؟ کیا توہینِ قرآن صرف اس وقت جرم ہے جب کوئی غیر مسلم کرے؟ کیا مسلمان کا نام لے کر گناہ کرنے والے کو تحفظ ملتا ہے اس ملک میں؟ یہ سوال اس لیے ضروری ہے کیونکہ کل کوئی اور علی جٹ آئے گا — اور وہ اس سے بھی آگے جائے گا — اگر آج احتساب نہ ہوا۔ ایک کروڑ پچیس لاکھ پاکستانی اسے فالو کرتے ہیں۔ ایک کروڑ پچیس لاکھ۔ یہ تعداد کئی مسلم ممالک کی کل آبادی سے زیادہ ہے۔ اور یہ شخص انہیں کیا دے رہا ہے؟ کلامِ الٰہی کا مذاق۔ اور ہم پوچھتے ہیں کہ نئی نسل دین سے کیوں دور ہو رہی ہے — جواب اسکرین پر موجود ہے، بس دیکھنے کی ہمت چاہیے۔
Sajid usmani tweet media
اردو
39
117
262
38K
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
@MujahidNaama جب تک جاہل اور بے وقوف عوام زندہ ہے تب تک ایسے مداریوں کا دھندہ ماند نہیں پڑے گا ۔
اردو
0
1
0
260
Mujahid Hussain
Mujahid Hussain@MujahidNaama·
گاڑیوں سے محبت کی روایت ہمارے ہاں ایک محبت بہت کامن ہے اور وہ ہے اچھی اور بڑی گاڑیوں سے محبت۔اگر سادگی اور خاص طور پر دین اسلام کے مبلغین کی سادگی ملاحظہ کرنا مقصود ہو تو مفتی اعظم مولانا تقی عثمانی کی بی ایم ڈبلیو اور علمبردار سادگی و مبلغ اعظم طارق جمیل صاحب کی سواری دیکھ لیں۔کل سے ہم چیئرمین سینٹ کی 14کروڑ کی گاڑی پر نوحہ کناں ہیں، وزیراعلی پنجاب کا فلیٹ دیکھ لیں، ایم این ایز اور وزرا کو دیکھ لیں اپنے علاقے کے پیروں اور فرقہ پرستوں کو دیکھ لیں چودہ طبق روشن ہوجائیں گے۔یہ بڑی گاڑی پر اس لیے بیٹھتے ہیں کہ اونچائی سے عوام جیسے کیڑے مکوڑوں کو رینگتا ہوا دیکھ سکیں۔مرحوم منظور وٹو جب وزیراعلی تھے تو بیٹے کی شادی پر ان کے سیکرٹری نے ایم پی ایز کو زبانی ہدایت کی کہ سلامی میں نئی گاڑی فرض ہے سو شام کو معلوم ہوا 160 شو رومز میں کھڑی گاڑیوں کی چابیاں گھچے میں دینے والے کے نام کے ساتھ سلامی کے طور پر موصول ہوئی ہیں۔ابھی مریم نواز صاحبہ نے ایک انٹرویو میں توشہ خانہ کی گاڑی کا بتایا، یاد تو ہوگا؟ ہمارے جیسے سماج میں گاڑی سفر سے زیادہ دوسروں پر دھاک جمانے کے لیے زیادہ استعمال ہوتی ہے، پیسہ عوام کا گاڑی صاحب کی باقی سب کچھ جائے جہنم میں! #BigCars #Politics
Mujahid Hussain tweet media
اردو
3
21
91
10.7K
چوہدری شاہد محمود
میں مانتا ہوں جانے انجانے میں علی جٹ ٹک ٹاکر سے بہت بڑی غلطی ہوئی ھے لیکن وہ لڑکا ہاتھ جوڑ کر رو کر معافی مانگ چکا ھے۔ اب اسکا معاملہ اللہ پر چھوڑ دینا چاہیے۔ آج اسکی والدہ کی یہ وڈیو دیکھ کر دل اداس ہو گیا۔ کیونکہ مائیں سانجھی ہوتی ہیں۔ میری وزیراعلی سے ریکوئسٹ ھے اس حساس معاملے کو اچھے طریقے سے ہینڈل کریں۔
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
200
82
385
97.3K
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
میرا خیال ہے ٹک ٹاکر لڑکے کو سمجھا کر چھوڑ دینا چاہیے یہی دین رحمت ہے 👈سعد رضوی: قرآن کی گستاخی 👈خادم رضوی: اذان کی گستاخی 👈راؤ عبدالرحیم: عدالت میں مسجد کی گستاخی 👈 مولوی مسجد میں زنا کرتے، سب معاف 👈درجنوں مولویوں نے گستاخی کی، 🛑مگر ٹک ٹاکر نے کردی اسے لٹکا دو ۔۔؟
Brofessor tweet media
Khurram Iqbal@khurram143

اُس کےلئے وہ ایک فن تھا، اب پیچھے ماں کا کلیجہ پھٹ رہا ہے، کیوں ایسا کانٹینٹ بناتے ہیں جس سے لوگوں کی دل آزاری ہو، اور بھی بہت ٹاپک ہیں جن پر کانٹینٹ بنایا جا سکتا ہے، اِس ماں کی فریاد۔۔۔آہیں اور سسکیاں دیکھی نہیں جا رہیں، ہو سکے تو رحم کر دیں اِس ماں پر۔۔!!

اردو
4
9
23
1.5K
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
@SarimRao4 @reportpemra ویسے تو لوگوں سے ایمان کا ٹیسٹ لینا نہ شروع ہو جایا کرو انتہا پسند ذہنیت سے نکلو ۔ اور اگر میں لعنت بھیج دوں تو تم بھی کھادو لنگڑے پر لعنت بھیجو گے جس نے معاشرے میں اتنا زہر انجیکٹ کیا ہے ؟؟؟
اردو
1
0
0
7
Sarim Rao
Sarim Rao@SarimRao4·
@Brofessor01 @reportpemra بیٹا جی ہم سب جانتے ہیں تم بریلوی کا نام استعمال کر رہے ہو ۔ اگر یہ بات ہے تو اس خنزیر غلام قادیانی کانڑا پر لعنت بھیجو
اردو
1
0
0
10