𝘽𝙪𝙠𝙝𝙖𝙧𝙞𝙞❤️
4.5K posts

𝘽𝙪𝙠𝙝𝙖𝙧𝙞𝙞❤️
@Bukharii100
𝙋𝙈𝙇𝙉 𝙎𝙪𝙥𝙥𝙤𝙧𝙩𝙚𝙧 || 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩𝙚𝙧 || 𝙂𝙧𝙖𝙥𝙝𝙞𝙘 𝘿𝙚𝙨𝙞𝙜𝙣𝙚𝙧 || 𝙑𝙞𝙙𝙚𝙤 𝙀𝙙𝙞𝙩𝙤𝙧 || 𝘽𝙖𝙗𝙖𝙧 𝘼𝙯𝙖𝙢 𝙀𝙧𝙖❤️
Bahawalpur, Pakistan Katılım Ağustos 2020
1K Takip Edilen1.2K Takipçiler

@Bukharii100 جی جیسے اپ کو بہتر لگے لیکن یہ ایک سہولت ہے کہ آپ اپنے گھر بیٹھے بھی شناختی کارڈ رینیو کروا سکتے ہیں
اردو

آئی فون خریدنے سے پہلے ضرور چیک کر لیجیۓ کہ یہ ریفرنیش تو نہیں یا اس کے اوریجنل پارٹس تبدیل تو نہیں کیے گے۔
اس معلومات سے آپ کافی نقصان سے بچ سکیں گے ۔
سب سے پہلے اپ نے iphone کی LCD چیک کرنے کے لیے شٹر ڈاؤن کرکے اسکی True Tone چیک کریں اگر True Tone والا فیچر موجود نہیں ہے تو اسے مت خریدیں ممکن ہے اسکی LCD تبدیل کی گئی ہے۔
اگر آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ یہ فون اوریجنل ہے یا ریفرنیش تو اپنے موبائل کی سیٹینگز میں جائیں اور موبائل ماڈل کو اوپن کرلیں
اگر موبائل کے ماڈل کا پہلا لفظ M ہے تو یہ برینڈ نیو آئی فون ہے۔
اگر پہلا لفظ N ہے تو پھر اس ائی فون کا کوئی پارٹ ریپلیس ہوا ہے۔
اگر پہلا لفظ F ہے تو یہ ریفرنیش یونٹ ہے۔
اگر پہلا لفظ P ہے تو یہ ایک پرسنلائیذڈ یونٹ ہے۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کیجئے ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀

اردو

@KhalidHusainTaj ان کے فیورٹ جج کو کمیشن کا سربراہ بنایا گیا ہے پھر بھی یہ رو رہے ہیں
اردو

بجلی چوری، سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب نے بجلی چوری کے خاتمے کے لئے وزیراعظم کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عمل درآمد کا حکم دیا
وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں بجلی چوری کے خاتمے کے لئے اہداف کا تعین، ایک ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر
صنعتوں، کارخانوں، دکانوں، گھروں ، شاپنگ مالز سمیت ہر کنکشن چیک ہوگا، ناکامی پر متعلقہ حکام ذمہ دار ہوں گے، اجلاس میں فیصلہ
بجلی چوری ،سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کے خلاف زیرٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، وزیراعلی پنجاب کی ہدایت
بجلی چور، سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی میں جو جو ملوث ہو، کوئی رعایت نہ کی جائے، وزیراعلی پنجاب کی ہدایت
بجلی چوری کے خاتمے، سخت سزاﺅں اور بھاری جرمانوں کے لئے قانون سازی کا بھی فیصلہ
بجلی چوری پہلے ہی قابل دست اندازی جرم ہے، گرفتاریاں اور فوری سزائیں دی جائیں، اجلاس میں فیصلہ
بجلی چوری میں ملوث سرکاری حکام کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، اجلاس میں فیصلہ
سسٹم کے اندر موجود کالی بھیڑوں کی نشاندہی کرکے قانونی گرفت میں لایاجائے، اجلاس میں فیصلہ
انرجی منسٹری ، صوبے کی بجلی کی تقسیم کار تمام کمپنیوں (ڈسکوز) کی بھی مانیٹرنگ ہوگی
اجلاس میں ٹاسک فورس بھی بنانے کا فیصلہ ، ماہرین اور حکومتی نمائندے شامل ہوں گے
ٹاسک فورس وزارت توانائی، ڈسکوزکی کارکردگی اور بجلی چوری کے خلاف آپریشن کی نگرانی کرے گی
پنجاب میں بجلی چوری پہ کوئی رعایت نہیں، زیرو ٹالرنس ہوگی، اجلاس میں فیصلہ
بجلی چوری میں ضائع ہونے والے اربوں روپے عوام کی صحت، تعلیم، ترقی پر خرچ کریں گے، مریم نوازشریف
صوبہ پنجاب میں 100 ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے، اجلاس کو بریفنگ
سینیٹر پرویز رشید، پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب ، چیف سیکریٹری پنجاب اور سیکریٹری انرجی سمیت اعلی حکام کی اجلاس میں شرکت

اردو

@Knowledgehuub ٹھیک ہے میں نے پڑھ لیا ہے لیکن اس میں لمبا پراسس ہے اس سے بہتر بندہ خود نادرا آفس جا کے بنوا آئے یہاں والدین کی معلومات اور پوری فیملی کی معلومات دینا پڑتی ہیں جبکہ نادرا آفس میں ایسی معلومات ان کے پاس پہلے سے ہی ہوتی ہیں
اردو

Feeling blessed and spiritually uplifted after performing Umrah. A moment of reflection and peace. Grateful for this journey and praying for the well-being and peace of the entire humanity. 🕋✨ #Blessed #Umrah #PrayForHumanity

English

@MaizaHameedMNA میڈم جی بس کردیں پاکستان میں اور لوگ بھی غریبوں کو کھانا کھلاتے ہیں بس وہ سوشل میڈیا پے بتاتے نہیں ہیں اس کی طرح ۔
یہ دکھاوے کے لیے کھلاتا ہے اور روز ویڈیوز بنا کے سوشل میڈیا پے ڈالتا ہے
اردو

To whom it may concern
تین سال سے ظفر عباس کی سحریوں میں جا رہا ہوں۔ آپ تصور نہیں کر سکتے کہ وہ غریب لوگ جن کی پورے سال کی کمائی شاید آپ کی ماہانہ کمائی سے کم ہوتی ہے، جب ان کے سامنے ان کو عزت سے بٹھا کر انکو اعلیٰ ترین کھانے کھلائے جاتے ہیں، انکی آنکھوں کی چمک دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
لچھ لوگوں کو ظفر عباس کا سحری میں اعلیٰ کھانا کھلانے پر اعتراض ہے۔ کہتے ہیں جتنے میں یہ کرتے ہو اتنے میں زیادہ لوگوں کے لئےکچھ اور کر لو۔ میری درخواست ہے کہ آپ لوگ سحری میں آئیے، اپنی آنکھوں سے وہ ماحول دیکھئیے۔ یقین کیجئیے ایسی خوشی آپ نے کہیں اور نہ دیکھی ہوگی
آپ اگر غریب کو سادہ کھانا کھلانا چاہتے ہیں تو ضرور کھلائیے۔ لیکن اگر کوئی لوگوں کے تعاون سے اپنے لوگوں کو اچھا کھانا کھلاتا ہے تو اس کی ٹانگ مت کھینچئے۔ اتنا ظرف ضرور پیدا کریں کہ غریب کا اچھا کھانا، اچھا کپڑا، اچھا علاج، اچھا گھر دیکھ کر آپ کو غصہ نہ آئے
#Ramzan #Poor #respect
اردو

@JUIAnswersBack بھائی وہ علیحدہ نہیں رہتے جیسے اور رہتے ہیں ویسے ہی رہتے ہوں گے عورتیں اور بچے بھی ہوں گے شاید اس لیے سیکیورٹی فورسز براہ راست بمباری نہیں کرتیں
اردو

@Abdulla92091082 بھائی یہ ایڈیٹ کی ہوئی پک ہے اور نسیم شاہ کا گھر نہیں ہوگا یہ
اردو

@bilalhanjra87 @ShamaJunejo کم از کم 1000 بچوں کی کفالت کا ذمہ اٹھایا جاسکتا تھا یا جہاں مدرسے یا سکول نہیں ہیں وہاں یہ تعلیمی ادارے بیسیوں بن سکتے تھے اور میرے خیال سے اس کا ثواب کئی درجے زیادہ ہوتا ۔
اردو

@ShamaJunejo اوہ بی بی ہوش نوں ہتھ مار، عقل سے پیدل بی بی یہ قصبہ ہے ہمارا کیرانوالہ جہاں یہ مسجد ہر پل چہل پہل ہوتی، ادھر تل دھرنےکو جگہ نہیں ملتی تم بات کرتی جائے گا کون؟؟ پورا علاقہ ادھر ہی ہوتا اور پورے پاکستان سے لوگ جاتے بھی۔۔۔۔۔
اردو

@bilalhanjra87 @ShamaJunejo واہ بھائی واہ آپ کی سوچ کو سلام ہے کیا سادہ مسجد بنانے سے نماز نہیں ہوتی ؟
اتنا پیسوں سے اگر سادہ مساجد بناتے تو میرے خیال سے 100/150 بن سکتی تھیں ۔اس سے بہتر غریب بچوں کو کھانا کھلاتے یا جو لوگ غربت کی وجہ سے سکول نہیں جاسکتے ان کی کفالت ہوسکتی تھی ۔اوت 1000 بچوں کے لیے کافی ہے
اردو
𝘽𝙪𝙠𝙝𝙖𝙧𝙞𝙞❤️ retweetledi

یہ ٹویٹ اتنا زیادہ ری ٹویٹ کرو پارٹی لیڈرشپ تک پہنچے
بیرسٹر عقیل ملک جیسے نوجوان کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنا چاہئے بیرسٹر @BrAqeelMalik مسلم لیگ ن کا سرمایہ ہے حال ہی میں سپریم کورٹ کے Youngest وکیل ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ الیکشن میں دو بڑے ہیوی ویٹ سیاستدانوں چودھری نثار اور غلام سرور کو ہرا چکا ہے وزیر اعظم @CMShehbaz صاحب سے درخواست ہے 70 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو وزیر بنانے کے بجانے عقیل ملک جیسے نوجوانوں کو آگے لایا جائے
اردو

@Shahidp45781919 بھائی یہ کوئی ذاتی رنجش لگتی ہے بک سنٹر والے سے اصل میں یہ پوسٹ بہت پرانی ہے فیس بک پر 2018 کی ہے یہی سیم پوسٹ
اردو

1- Saim Ayob
2-Muhammad Rizwan
3- Babar Azam
4- Muhammad Haris/Fakhar Zaman
5- Azam Khan
6- Iftikhar Ahmad
7- Shadab Khan
8- Imad Waseem
9- Shaheen Afridi
10- Naseem Shah
11- Muhammad Ali/ IhasanuAllah/Zaman Khan
Zubair Ghaffary PZ💛💙@PZ_CFCFan
My WC2024 XI 1- Saim Aub 2-Babar Azam 3- Fakhar Zaman 4- Shadab Khan 5- Azam Khan 6- Iftikhar Ahmed 7- Amir Jamal 8- Shaheen Afridi(c) 9- Naseem Shah 10-Abrar Ahmad 11- Zaman Khan
हिन्दी

@hinaparvezbutt @Mianyasirraza محترمہ ہمارے ہاں 400 پلس بک رہا ہے آپ کہاں کی بات کررہی ہیں
اردو









