CalamCaarکلمکار
3.4K posts

CalamCaarکلمکار
@CalamCaar
ویلا دنیا جہان دا copy paste writer Graphic Designer, Artist and Free Lance
IAM PAKISTANI(Lahore) Katılım Ocak 2023
953 Takip Edilen767 Takipçiler

@naddiyyaathar Mazay kee baat ye hay k banda wazan kam karnay k lyay dhondta bhi khanay kee cheez he hay
हिन्दी

ایک دفعہ کسی ڈائجسٹ میں ایک وزن کم کرنے والے شربت کا اشتہار دیکھا(نام اب یاد نہیں) ہمدرد کا شربت تھا؛میں نے سوچا اتھینٹک ہی ہو گا؛ جا کر خرید لائی؛ اس کی ڈسکرپشن میں لکھا تھا یہ شربت صرف بھوک کی اشتہا کم کرتا ہے؛ وزن کم کرنے کے لیے متوازن خوراک لیں؛ واک اور ایکسرسائز بھی کریں۔
عمر رسیدہ مس@Miss3zero1
حالانکہ ایک بات میں شرطیہ کہہ سکتی ہوں ایسا کچھ نہیں ہے جسے محض کھانے سے وزن کم ہوجائے (دواؤں کے علاوہ) جب بھی وزن کم ہوگا کچھ نہ کھا کے ہی ہوگا
اردو

@awarahgard Tay fair qurbani ho gayee k bakra hajay churii taeez hindi waikh raya way 😁
हिन्दी
CalamCaarکلمکار retweetledi

چاروں کرشن نگر کی جم پل
آدھی صدی سے زیادہ پرانی دوستیاں ❤️
گو کہ ناشتے میں حلوہ پوری چنے نہاری پاۓ اور چاۓ
وہی سب کُچھ تھا
جو میں بحریہ سے شہر جاکر کھاتا ہوں
مگر آج افسروں نے ناشتہ یہاں رکھ لیا
کیونکہ افسروں کی گاف تھڑے پر ٹکتی نہیں
پ ک ل ہائجین ہوتے ہیں نا😜
#bahria_club
#sunday


اردو
CalamCaarکلمکار retweetledi

عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اردو

@akleghari Mohtram App sirf IPPs k contract or un kay malkaan kay name share ker dain ye he mahrbani ho gee aap ki
Indonesia

پاکستان کے پاور سیکٹر سے متعلق سوالات پوچھیے
نیچے کمنٹس میں اپنے سوالات لکھیں، اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے! 💬👇
#AskTheMinister #PowerSectorPakistan

اردو

@realrazidada @OyeAbdullahTu Taday tay paisay puray ho gayay per asi ke. Karyay
Filipino

@OyeAbdullahTu میرے گھر میں دو ہزارآٹھ سے سولر لگا ہوا ہے چار عدد سمارٹ بیٹریوں کے ہمراہ، بجلی کبھی نہیں جاتی ۔۔۔۔۔۔ سڑو
اردو

امیر جب بجلی گھر لگاتا ہے تو اس نے بجلی دوسروں کو فروخت کرنا ہوتی ہے اس لئے سرکار اس پر جو ٹیکس لگاتی ہے وہ صارف سے وصول کرلیتا ہے
بجلی مہنگی ہو جاتی ہے
امیر لڈیاں ڈالتا ہے
غریب سولر لگاتا ہے اپنے لئے، سرکار وہی ٹیکس اس سے لینے کی کوشش کرتی ہے، بجلی مہنگی ہونے کے کزشے پر غریب چیکیں مارتا ہے کیوں کہ وہ بجلی اس نے خود استعمال کرنا ہوتی ہے۔
امیر پھر لڈیاں ڈالتا ہے
صورتحال
اردو
CalamCaarکلمکار retweetledi

@realrazidada lagta hay kisi baray banday ki Battery aye hay is baar
Filipino

لوڈ شیڈنگ محض اور محض متعلقہ وزارت کے نا اہل کرپٹ اور سفارشی افسروں کا کارنامہ ہے۔ پسند اور ناپنسد کی بنا پر آئی پی پیز کو پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لئے یہ سارا مصنوعی بحران پیدا کیا جا رہا ہے۔ ایک ایف ایس سی کا طالب علم بھی ان بڑے گریڈ والے افسران سے بہتر پلاننگ کر سکتا ہے۔
اس سے پہلے انہوں نے سولر کے نام پر الگ طرح بحران پیدا کرنے کی کوشش کی اور پھر عام چھوٹے گھریلو سولر صارفین کے نام پرکمرشلی سولر سے بجلی بنانے والے سارے سیٹھوں کو بچا لے گئے اور اب یہ ڈرامہ۔
توبہ ہے کہ یہ ان کی قبریں کب بھریں گی۔
اردو

@itsshahgold إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کے سفرِ آخرت میں آسانی اور ان کی مغفرت فرمائے اور سب پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
اردو

میں تقدیر کو نہیں روک سکا۔ میرا بھائی فوت ہو گیا۔
Nvd shah@itsshahgold
میں اس وقت آگاہی کے عذاب میں مبتلا ہو۔ دعا کرے یا مشکل وقت نکل جائے۔ آمین۔
اردو

@awarahgard menu lagda gal nuqsaan to agay naal chali jaay, ahoo😄
हिन्दी
CalamCaarکلمکار retweetledi















