
گجرات سٹی میں یونیورسٹی آف گجرات کی بسیں شہریوں کے لیے تکلیف کا باعث بن رہی ہیں
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ان کا روٹ بائی پاس سے بنایا جائے تاکہ سٹی کی ٹریفک اچھے طریقے سے چل سکے
@uog @OfficialDPRPP @GujratPolice15 @trafficpolice




اردو
Ch Huzaifa Warraich
1.7K posts

@ChHuzaifa57
President Muslim Youth League Dist Gujrat








