Ch_Younus

26.3K posts

Ch_Younus banner
Ch_Younus

Ch_Younus

@ChYounus6

Live Long My Great Country 🇵🇰

Pakistan Katılım Haziran 2020
1.1K Takip Edilen605 Takipçiler
Ch_Younus
Ch_Younus@ChYounus6·
@RehamKhan1 UAE Have Takleef Why Pakistanies Share The Pic Of Khamnai,Why loving with Iran Fittey moun uae
English
0
0
0
6
Reham Khan
Reham Khan@RehamKhan1·
So many stories like this coming out of UAE. These Pakistanis have built UAE & have given their sweat & blood. At a state level there needs to be a conversation with UAE about these deportations. Info sharing can be facilitated to ensure there are no security risks to UAE. But to punish innocent workers who have nothing to do with the war is not great for the image of UAE x.com/Azeem_Sabzvari…
English
21
5
33
7.4K
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اطلاعات کے مطابق #PSL فائنل میچ کیلیے بیس ہزار سرکاری ملازمین کو سٹیڈیم میں بٹھایا گیا ہے اور وزرا و ارکان اسمبلی کو فیملی سمیت آنے کی ہدایت کی گئی تھی جن کی ڈیوٹی حکومت کے حق میں نعرے لگانا ناجائز رجیم کے پوسٹرز لہرانا ہے
اردو
318
526
2.6K
148.4K
Faisal Warraich
Faisal Warraich@FSWarraich·
عباسی صاحب کے مسائل، لوگوں کی ایکسرسائز سے بھی جنم لیتے ہیں۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
66
21
271
13.8K
Gharidah Farooqi (T.I.)
آپ نے تمام زندگی اچھے اصولوں کے تحت کمائی کی ہے چاہے وہ اقدار کی کمائی ہو یا مالی کمائی۔ آپ اس معاملے میں کسی کو جوابدہ نہیں، جو آپ کو جانتے ہیں انہیں معلوم ہے کہ آپ جیسے چند سفید پوشوں کیساتھ اس معاملے میں زیادتی ہوئی۔ باقی سوشل میڈیا پر نہ کسی کو جواب دینا چاہئیے نہ اس کی ضرورت، یہاں لوگ محض تماش بینی کی خاطر ہی بات کرتے ہیں۔ اللّہ کے سامنے آپ کا ضمیر مطمئن تو بس کافی ہے، لوگ تو پیغمبروں سے بھی خوش نہیں رہے، آپ اور ھم تو پھر ان کی خاک کے برابر بھی نہیں۔ ڈٹ کر اپنا کام کریں۔
Absar Alam@AbsarAlamHaider

میں آپ کی بات سے مُتفق ہوں اور کئی بار اپنے پروگرام اور وی لاگ میں یہ کہہ چُکا ہوں کہ اگر غیر قانونی ہے تو گرا دیں لیکن اگر مقصد صرف یہ ہو کہ جو رہائشی یہاں ہیں اُن کو اونے پونے دام دے کر نکال دیا جائے اور بلڈنگ اور جگہ اپنے کسی چہیتے کو دے دی جائے تا کہ وہ ارب پتہ بن جائے تو ان مڈل کلاس ریہائشیوں کا کیا قصور؟

اردو
26
7
54
10.9K
Syeda Kulsume Hai
Syeda Kulsume Hai@KulsumeHai·
Thank god Pakistan is not a Taliban led country. Pushing women back into segregation is not an option . We are working to increase woman’s inclusion in the workforce and such old men want to take women back to segregation . It’s thanks to this segregationist mentality that the female participation in the labour force nationwide is only 20 percent, which is a great loss to our economy. such people can only think of dirty things about women and don’t see them as equal members of the society.
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

English
95
30
185
16.8K
Shamsuddin Amjad
Shamsuddin Amjad@ShamsAmjadJI·
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی جنازے سے متعلق وصیت ہی پڑھ لیں، فرمایا کہ جنازہ رات کے اندھیرے میں اٹھایا جائے، اور دوران بھی پردے کا انتظام کیا جائے۔ حیا اور مناسب پردے کا اہتمام طالبانی ہدایت نہیں، اسلامی تعلیمات کا حصہ ہے۔ اسلام کو براہ راست نشانہ نہیں بنا سکتے تو مولوی یا طالبان پر ڈال دینا آسان طریقہ سمجھ لیا گیا ہے۔ آپ طالبان کو چھوڑیں، دفع کریں، نبی کریم ﷺ کا دین اور قرآن و سنت کی تعلیمات مان لیں اور آئین پاکستان کے مطابق ان پر عملدرآمد کریں۔ باقی خواتین کو حسب ضرورت ضرور ورک فورس میں شامل کریں۔ اور جم بھی ضرور جائیں۔ بات اتنی ہے کہ اوقات الگ مقرر کر دیں، بہت سی خواتین اس وجہ سے بھی نہیں جاتیں کہ وہاں مرد ہوتے ہیں، اور ایسی خواتین تعداد میں زیادہ ہوں گی، تو ان کا خیال رکھیں۔ شکریہ
Syeda Kulsume Hai@KulsumeHai

Thank god Pakistan is not a Taliban led country. Pushing women back into segregation is not an option . We are working to increase woman’s inclusion in the workforce and such old men want to take women back to segregation . It’s thanks to this segregationist mentality that the female participation in the labour force nationwide is only 20 percent, which is a great loss to our economy. such people can only think of dirty things about women and don’t see them as equal members of the society.

اردو
11
75
267
4.2K
TahirMahmoodAshrafi حافظ محمد طاهراشرفى
محترم انصار عباسی صاحب نے اسلام آباد میں جمز(Gymes)کے حوالے سے وزیر اعظم سے جو اپیل کی ہے وہ حقائق پر مبنی اور قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق ہے ۔ ان کی اس اپیل پر اُن کو تنقید کا نشانہ بنانا قابل مذمت اور قابل افسوس ہے ۔ پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے جس کی اساس قرآن و سنت ہے ۔ یہ بات سب کو معلوم ہونی چاہیے ۔ پاکستان علماء کونسل
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
54
156
641
12K
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
جم میں اگر مرد نظریں نیچھے رکھیں گے تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہوگا
اردو
355
17
400
55.9K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حنا بٹ صاحبہ کے اکاؤنٹ کا ایڈمن کون ہے ؟
اردو
46
14
143
6.5K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
1K
166
1K
298K
Ch_Younus
Ch_Younus@ChYounus6·
😮😮🙄🙄🙄
Ch_Younus tweet media
QME
0
0
0
0
Ch_Younus
Ch_Younus@ChYounus6·
ماڑے دی مر گئی ماں،کوئی نئیں لیندا ناں تگڑے دا مر گیا کُتا، راتی سارا پنڈ نئیں سُتا.
Ch_Younus tweet mediaCh_Younus tweet media
اردو
0
0
0
5
Ch_Younus retweetledi
PLA Military Updates🇨🇳
PLA Military Updates🇨🇳@PLA_MilitaryUpd·
🚨A leaked video shows🇮🇳Indian S-400 system being completely destroyed during the May 2025 conflict between India and Pakistan While Indians are crying that our🇨🇳Chinese HQ-9 didn’t work in Pakistan, we have literal proof of their S-400 being destroyed.
English
43
424
1.4K
44.6K
Ch_Younus
Ch_Younus@ChYounus6·
@KeybuardCutBcse @khurram143 جناب لوگوں کو قرضاجات مل بھی رہے ہیں اپ نے جو بات لکھی اور صاف صاف جھوٹ لکھی کہ پانچ پانچ لاکھ روپیہ جمع کرائیں گے اس کے بعد قرضہ ملے گا اس پر بات کریں
اردو
0
0
0
6
Christian Face 777
Christian Face 777@KeybuardCutBcse·
@ChYounus6 @khurram143 پہلی بات یہ کہ کہاں %5 لکھا ہے؟ اور دوسری بات جو گھر کے لئے قرضہ پنجاب حکومت نے دینا تھا اس کا کیا بنا؟ چیل کے گھونسلے سے گوشت کی تلاش۔۔کس زمانے کے لوگ ہیں آپ
اردو
1
0
0
25
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام: اِس کا کوئی بتائے گا کہ ’’درخواست گزار کی شراکت‘‘ سے کیا مراد ہے، کہیں یہ تو نہیں کہ درخواست گزار کُل رقم سے 10 فیصد ادا کرے گا۔۔!!
Khurram Iqbal tweet media
اردو
47
32
455
50.2K