Christian Face 777

1K posts

Christian Face 777

Christian Face 777

@KeybuardCutBcse

HEART & SOUL Katılım Haziran 2022
200 Takip Edilen167 Takipçiler
Christian Face 777 retweetledi
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
بہت خوبصورت ویڈیو 2 منٹ نکال کرلازمی سنیں۔۔۔
اردو
2
125
337
8.7K
Christian Face 777 retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
افسوسناک ۔۔۔ 🚨 میں نے فیصل آباد میں ایک بجلی بنانے والی ایک کمپنی کے خلاف انکوائری شروع کی، تقریبا 30 ارب کا فیسکو کو نقصان پہنچا تھا اور میں نے 12 ارب کی ورک شیٹ تیار کر لی تھی لیکن پھر وزیراعظم کے حکم پر میرا تبادلہ کر دیا گیا اور چند دن بعد وزیر اعظم صاحب بنفس نفیس خود اس فیکٹری تشریف لائے اور اپنی تقریر میں مالکان کو ہر محکمے سے تحفظ دینے کی یقین دہانی کروائی سابق ایف آئی اے افسر سجاد مصطفیٰ باجوہ
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ tweet media
اردو
19
200
341
3.9K
Christian Face 777 retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
بھارت میں ہاتھی بپھر گیا۔۔!!
اردو
4
6
154
5.4K
Christian Face 777 retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
وزارتِ خزانہ کے مطابق 101 اۤئی پی پیز کی مدد سے پاکستان میں 35 ارب ڈالر سے زائد کی غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔۔ان 101 اۤئی پی پیز کی بجلی پیدا کرنے کی کل کپیسٹی 25841 میگاواٹ تھی۔۔۔دوسری جانب نیپرا کا ریکارڈ یہ بتاتا ہے اۤئی پی پیز/پاورپلانٹس کو گزشتہ ایک عشرے میں صرف کپیسٹی پیمنٹس کی مد میں جو ادائیگیاں کی گئیں، وہ اس کل سرمایہ کاری(35 ارب ڈالر) سے زائد بنتی ہیں۔۔۔اگر اۤئی پی پیز کو خرید شدہ اصل بجلی کی ادائیگیوں اور اس پر حاصل ہونیوالے منافع جات کو بھی ملائیں تو کل ادائیگیوں کی لاگت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔۔دوسری جانب عوام، جن کے خون پسینے کی کمائی سے یہ سارا کھیل کھیلا جاتا ہے، ناصرف بدترین لوڈشیڈنگ کو بھگت رہے ہیں بلکہ ماضی میں بھاری بلز کے باعث کئی افراد کی خودکشیوں کے واقعات بھی رپورٹ ہوتے رہے ہیں
Kismat Khan tweet media
اردو
1
90
150
3.5K
Christian Face 777 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
وہ IPPs مالکان جو DISCOs کو خریدنے کے راستے پر گامزن ہیں، پہلے ہی DISCOs میں اپنے اہلکاروں کو بطور سی ای او لگوا چکے ہیں جو ان کے کہنے پر پرائیویٹائزیشن میں انکی راہ میں آنے والے روڑے ہٹائیں گے۔ کچھ نے تو مستقبل میں اپنی نوکری پکی کرنے کے لئے ریٹائرمنٹ لے کر کنٹریکٹ پر بھاری معاوضے پر دوبارہ نوکری حاصل کر لی ھے، قوم کے خلاف فکسڈ میچ، غریب اور عام عوام ہی پسے گی لالچ کی کوئی حد ہی نہیں رھی
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

اب آئی پی پیز کے مالکان بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)، لیسکو، فیسکو، میپکو آئیسکو وغیرہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ ایسا نہیں ہونے دینا چاہتے تو اس مسئلے کو اٹھائیں، ریٹویٹ کریں اور ایسی ٹویٹس کو لائک کریں۔ اپنی سیاسی وابستگی کو بھول جائیں۔ #IPPs #آئی_پی_پیز

اردو
2
166
227
4.4K
Christian Face 777 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
وزیراعظم کے خاندان کی ملکیت آئی پی پی، چنیوٹ پاور لمیٹڈ دستاویزات دیکھیں لائسنس 11 جون 2014 کو دیا گیا ا اور ختم ھو گا 30 جون 2045 میں مطلب; 31 سال کے لئے
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

Prime Minister’s family owned IPP, Chiniot Power Ltd See the documents here License Granted on 11yh June, 2014 and will Expire on 11-06-2045 Means; for 31 Years

اردو
45
1.1K
1.5K
39.5K
Christian Face 777 retweetledi
Christian Face 777 retweetledi
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
پاکستان میں بجلی کا کراسسز موبائل چارجز کی وجہ سے ہے ،روزانہ اٹھارہ ،انیس کروڑ یونٹ موبائل کی چارجنگ میں لگ جاتے ہیں ،معروف تجزیہ نگار جاوید چوہدری کا انکشاف
اردو
118
86
249
24.7K
Christian Face 777 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
خسرو بختیار فیملی اور چوہدری پرویز الٰہی فیملی کے پاور پلانٹس ہیں تین۔ الائینس کے لیے ایک لائسنس اور RYK پاور پلانٹس کے دو یہ معاہدے 2014 اور 2017 میں ھوئے جن کی معیاد 2044, 2045, اور 2046 تک ھے
Sajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet media
اردو
39
845
1.2K
23K
Christian Face 777 retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
اگر یہ ویڈیو واقعی سندھ کی ہے تو حیرت ہو رہی ہے جہاں دُنیا جدت کو اپنا رہی ہے، ہم ابھی تک ایسے مناظر دیکھ کر کُڑھ رہے ہیں، یقین کریں، ایسا خطرناک سفر دیکھ کر دل کانپ گیا، بلاول صاحب، اِن طالبات پر رحم کریں، اِس علاقے میں بہتر سفری سہولیات فراہم کریں۔۔!!
Zahida Rao@zahidarao123

یہ ویڈیو سندھ کے کسی علاقے کی بتائی جارہی ہے اس سوزوکی والے کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے سب نے عوام کو بھیڑ بکریاں ہی سمجھا ہوا ہے

اردو
1
13
55
1.6K
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
سہیل آفریدی کی حلف اٹھانے کے بعد سے اب تک ہر مہینے کی گئی مزاحمت اکتوبر 2025: عشقِ عمران میں مارا جاؤں گا نومبر 2025: اس کا اس کی کس کی دسمبر 2025: سٹریٹ موومنٹ جنوری 2026: اڈیالہ کے باہر آگ سیکنا+فوجی جنازوں کو کندھا دینا فروری 2026: عمران خان رہائی فورس بنانے کا اعلان مارچ 2026: پشاور اسٹیڈیم میں آتش بازی اپریل 2026: مردان جلسہ+آزاد کشمیر جلسہ مئی 2026 : عہدے سے ہٹایا گیا تو مزید خطرے ناک ہوجاؤں گا+مخالف طاقتور ہے صفوں میں اتحاد پیدا کریں+میرے ضمیر کی قیمت کسی کا باپ بھی نہیں لگا سکتا۔ To be continued
اردو
22
188
533
12.4K
#StayAboveInfluence
#StayAboveInfluence@1st_Amdnt·
@Matiullahjan919 It happens to every other embassy from time to time when supplies ran out or short. یوتھٹر ہو اور مایوسی نا پھیلائے ہو ہی نہیں سکتا۔
English
5
0
0
1.6K
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
متعدد ملکوں میں‌ موجود پاکستانی سفارتی مشنز ’پاسپورٹ آپریشن معطل‘ کیوں‌ کر رہے ہیں؟ pakistan24.tv/2026/05/65588/
اردو
13
52
390
32.8K
Christian Face 777
Christian Face 777@KeybuardCutBcse·
@MohUmair87 میں تو کبھی بھی کسی سوسائیٹی میں گھر بنانے کا حامی نہیں۔ وجہ یہ ہے کہ پیسہ میرا گھر میرا لیکن بدمعاشی اور مالک اس سوسائیٹی کو بنانے والا۔ قیامت تک چارجز کے نام پر ہیسہ بنانے والا کاروبار
اردو
0
1
6
536
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
الرحمان گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی شرق پور روڈ، ضلع شیخو پورہ سوسائیٹی کے سیکیورٹی گارڈز کا شہریوں پر گھر کے باہر اور گھر کے اندر گھس کر تشدد، خواتین کی چیخ و پکار کوئی مدد کو نہ پہنچا Abusive Content
اردو
40
467
748
26.7K
Christian Face 777 retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے IPP چنیوٹ پاور لمیٹڈ کے "کپیسٹی پرچیز پرائس" کے اربوں مالیت بل کی تفصیل۔۔۔
اردو
29
2K
3.5K
36.4K
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
بارہ سال پہلے ایک کمرے کا فلیٹ ایک انڈر کنسٹرکشن بلڈنگ میں بُک کروایا جیسے لوگ پلاٹس میں انویسٹ کرتے ہیں۔ جس کے دو کروڑ روپے قسطوں میں ادا کیے۔ آج پھنسا ہوا ہوں، عدالتی جھگڑوں کی وجہ سے بیچ نہیں سکتا، نہ وہاں رہ سکتا ہوں، پھر بھی امیر ہوں تو ٹھیک ہے۔ اگر سوال ختم ہو گئے ہوں اور اب آپ لوگ اجازت دیں تو کوئی کام دھندہ بھی کر لوں؟ 🥹
SPARTACUS@thinkffb

@AbsarAlamHaider امیر کا مطلب ھے جس کے پاس بہت سارے پیسے ھوں یا جائیداد ھو اور کیا ھوتا امیر ؟

اردو
167
77
614
266.4K
Christian Face 777 retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
اندازہ کریں یا تو یہ واقعی اتنی لاعلم ہیں کہ انہیں پاکستان کے حالات کا پتہ ہی نہیں یا اتنی بے حس کہ اب عوام کے ووٹ کی ضرورت نہیں ، رینٹ پر بٹھاے لوگوں کو کچھ بھی کہہ دیں ، یعنی کچھ بھی۔ مہنگائی خطے میں بلکہ دنیا میں پٹرول پاکستان کا مہنگا ترین،آٹا ،دال ،چاول، گھی،ناقابل خرید قیمت پر اور یہ کہہ رہی ہیں کہ مہنگائی ختم کردی۔
اردو
36
155
416
6.4K
Faheem ❤️
Faheem ❤️@MFaheemKN·
@TheAnisFarooqui @mazhar_barlas ہیلی کاپٹر پہ جانے کی منطق یہ تھی کہ جو ہٹو بچو اور پروٹوکول لگایا جاتا ہے جو کہ مجبوری بھی ہے اس پر جو وقت اور پیسہ ضائع ہوتا ہے اس کو بچانے کے لیے عمران خان ہیلی کاپٹر پر جایا کرتا تھا اپ ہیلی کاپٹر کا خرچ اور وہ پروٹوکول جو گاڑیاں استعمال کرنے پر آتا ہے۔ اس کو نکال کر دیکھ رہے
اردو
1
0
1
75
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
ہمارے ادارے،عدالتیں اور سرکاری لوگ عمران خان کو سمجھ ہی نہیں سکے، وہ سمجھتے بھی کیسے؟؟ وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے ۔ جب وہ وزیراعظم تھا تو اُس کے بنی گالا والے گھر کا بجلی کا بل دو لاکھ اسی ہزار آگیا تو اُس نے خود فون کرکے ایس ڈی او کو بلا کر کہا کہ ” بل بہت زیادہ آگیا ہے،اس کی قسطیں کردیں“ ایس ڈی او حیران تھا کہ یہ وزیراعظم پاکستان ہے اور ذاتی گھر کے بجلی کے بل کی قسطیں کروا رہا ہے،دراصل سرکاری لوگوں نے ایسا وزیراعظم دیکھا ہی نہیں تھاکیونکہ یہاں تو وزیراعظم ایسی باتیں کرتے ہی نہیں تھے ، یہاں تو حکم ہی کچھ اور ہوتا تھا۔
اردو
276
2.6K
7.1K
151.8K
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
آئی پی پی ’’سفائر پاور جنریشن لمیٹڈ‘‘ کو 2015 میں لائسنس جاری کیا گیا، 28 نومبر 2016 کو لائسنس میں 25 سال کی توسیع کی گئی، جو 12 جولائی 2040 تک valid ہے۔ سفائر LNG پر تقریباً 225 میگا واٹ بجلی پیدا کرتا ہے۔ 2015 اور 2016 میں کون سے عظیم قائد حکمران تھے ؟
Ahmad Warraich tweet media
اردو
20
723
1.2K
15K
Shahzaib Shazan
Shahzaib Shazan@ShahzaibShazan·
@adeelraja کاردگی وہی نہیں بلکہ کارکردگی رھی ھی نہیں۔۔
اردو
1
0
0
143
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے ملازمین کے الاؤنسز میں 50٪ اضافہ منظور کر دیا — وہ بھی فوری طور پر۔ کارکردگی وہی، مراعات دگنی۔ یہ نوکری نہیں، سیدھی بادشاہت ہے۔ عوام مہنگائی میں پس رہی ہے… اور ادارے اپنے لیے خزانہ کھول رہے ہیں۔
اردو
20
575
1.8K
14.8K
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
سی ایس ایس میں پورے پاکستان میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے والے اسید رفیق USAID Rafiqu کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چک 252 گ ب لسوڑی سے ہے ان کے والد میاں عابد رفیق گورنمنٹ سکول کے ریٹائرڈ ٹیچر ہیں جبکہ والدہ بھی سکول ٹیچر اور ان کی بہن ڈاکٹر ہیں یاد رہے کہ ان کے گاؤں سے تعلق رکھنے والے ساجد جاوید برطانیہ کے وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ رہ چکے ہیں۔
Ather Salem® tweet media
اردو
146
124
814
188.4K