Sabitlenmiş Tweet
چھوٹا کپتان
186.7K posts

چھوٹا کپتان
@Chotakaptan
نام ہی کافی ہے
کمبل کے اندر Katılım Haziran 2016
89 Takip Edilen38.9K Takipçiler
چھوٹا کپتان retweetledi

پاکستان کا موجودہ سال کا بجٹ 17000 ارب کے قریب ہے ٹیکس ٹارگٹ 13000ارب ہے 4000ارب نیا قرض لینگے جبکہ عوام 13000ارب ٹیکس دے گی جس میں سے 8000ارب قرضوں اور سود کی ادائیگی میں جائیگا 3000ارب وہ لے جائینگے
اگر یہ قرض اور سود آدھے ہوتے تو عوام پر بوجھ بھی آدھا ہوتا
AkbaR@Aakbar84
ٹیکس جتنا مرضی اکٹھا کر لیں ہمیشہ وہ کم ہی پڑتا ہے کیونکہ قرض لیکر موٹرویز بنائی اورنج ٹرین بنائی ایک سڑک 4/4بار توڑی شو بازی کی جہاز خریدے نئے ادارے بنا کر بھرتیاں کی مرعات بڑھائی ٹیکس کبھی پورا نہیں ہوگا کیونکہ آدھا ٹیکس قرضوں کی ادائیگی کے لیے چاہیے اصل بات کوئی نہیں بتاتا
اردو
چھوٹا کپتان retweetledi

تاریخ کے اوراق سے: انسانی حقوق کے علمبردار حسان نیازی کی ناجائز قید کے 1000 دن
#1000DaysOfResilience
اردو
چھوٹا کپتان retweetledi
چھوٹا کپتان retweetledi
چھوٹا کپتان retweetledi
چھوٹا کپتان retweetledi
چھوٹا کپتان retweetledi
چھوٹا کپتان retweetledi
چھوٹا کپتان retweetledi
چھوٹا کپتان retweetledi

Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to:
1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family.
2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family.
3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay.
Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
English
چھوٹا کپتان retweetledi

ریحان طارق کی پوڈکاسٹ میں اقرار الحسن نے آڈینس سے سوال کیا: بغضِ عمران کیا ہے؟ اس پر ایک لڑکے نے مائیک لے کر جواب دیا:
بغضِ عمران یہ ہے کہ جنرل عاصم منیر یہاں سے منرلز لے جا کر امریکہ میں ٹرمپ کو پیش کرتے ہیں، حالانکہ یہ ان کا کام نہیں تھا۔ اس پر ہم نے نہیں دیکھا کہ آپ شاؤٹ کر رہے ہیں یا چیخ رہے ہیں۔ لیکن جب ایئر پورٹ پر ایک ایف آئی اے کا اہلکار ایک سیاسی کمنٹ پاس کرتا ہے تو آپ اس پر شور بھی مچاتے ہیں، ویڈیوز بھی بناتے ہیں اور ہلہ گلہ بھی کرتے ہیں۔ یہی بغضِ عمران ہے۔
اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔ یہ ہے وہ شعور جو عمران خان نے اس قوم کے نوجوانوں کو دیا ہے۔
اردو
چھوٹا کپتان retweetledi
چھوٹا کپتان retweetledi
چھوٹا کپتان retweetledi
چھوٹا کپتان retweetledi

یہ برازیل کا وہ بہادر نوجوان ہے جس نے 3 بار غزہ محاصرہ توڑ کر امداد پہنچانے والے غزہ فلوٹیلا قافلے میں شرکت کی اور تینوں بار اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوا
آج بھی اس برازیلین نوجوان تیاگو کو ہتھکڑیاں لگا کر اسرائیلی صہیونی عدالت میں لایا گیا جہاں یہ بہادر مسکراتا رہا
اسرائیل نے اس نوجوان کو انفرادی جیل میں الگ تھلگ قید کررکھا ہے
چار دن قبل یونان کے قریب غزہ فلوٹیلا قافلے پر اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے اسے اور ایک اور کارکن سیف کو گرفتار کرکے اسرائیل منتقل کیا تھا
اب یہ دونوں اسرائیلی فوج پولیس کی تحویل میں ہیں
یہ نوجوان غیر مسلم ہوکر بھی 2 ارب مسلمانوں پر بھاری پڑ گیا جو ایک بار نہیں 3 بار غزہ کے مظلوموں کی خاطر اپنی جان اسرائیلی صہیونی مجرم فوج کے ہاتھوں قربان کرنے کو تیار ہوگیا
لیکن افسوس بہت سے طاقتور مسلمان ملک کی طرف آج بھی غزہ میں اسرائیلی حملوں کو رکوانے کی اتنی سی بھی جرات نہ ہوسکے
اللہ تعالی جس سے چاہے اپنے بندوں کے لیے کام لے لے !!!
اردو
چھوٹا کپتان retweetledi

پاکستان واقعی معجزہ ہے؛ 150 روپے فی لیٹر پر تباہ ہو رہا تھا، 400 روپے فی لیٹر پر اونچی اڑان بھر رہا ہے! خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو
چھوٹا کپتان retweetledi

ملکہ کی تصویر دکھائی دے گئی کھانا کھاتےہوئے اور کھانےکے کمرے میں موجود سکاٹش دھن آپ کو نہ دکھائی دی نہ سنائی دی۔ یعنی وہ کونسی ٹریننگ ہے ، وہ کونسا رکھ رکھاؤ اور آداب ہیں کہ ایک انسان کو کھانےکے دوران اس قدر بلند ایسی واہیات اور غیر ملکی دھنیں سننے پر مجبور کرتے ہیں ؟ اگر پاکستانی فوج کے افسران ڈھول کی تھاپ پر روٹی کھا رہے ہوں تو پھر بھی کچھ سمجھ آئے کہ ولولہ انگیزی بڑھائی جارہی ہے۔
انکی وردیوں کے رنگ ، انکے کندھوں پر لٹکے ہوئے کپڑے دھونے والے برش ، انکےسینوں پر لٹکا ہوا پیتل ، انکے دیواروں پر آویزاں سوینئیرز ، ٹیبل پر دھری ٹرافیاں کچھ بھی ان کا اپنا نہیں۔ دور غلامی کو یہ شاندار وراثت سمجھ کر مناتے ہیں۔اگر قوم کی آزادی میں اس فوج کا رتی برابر بھی کردار ہوتا تو یہ سبھی نشانیاں لعنت کا طوق سمجھتے ہوئے اتار پھینکی جاتیں۔
اور اس کمرے میں آپ بھی موجود ہیں۔ آپ کو وہ بھی دکھائی نہیں دیا۔ آپ نے جالی دار نماز والی ٹوپی پہن رکھی ہے۔ آپ نے واسکٹ پہن رکھی ہے۔ آپ نے سفید شلوار قیمض پہن رکھی ہے۔ جب صاحب لوگ ، بھورے رنگ کے صاحب لوگ کھانا کھا رہے ہوں تو ایک عدد غلام، غلامانہ کپڑے پہن کر ، غلاموں کی طرح کمرے میں کھڑا ہونا چاہیے تاکہ صاحب لوگ مکمل تاثر لے سکیں کہ وہ چکوال کے اعوان نہیں بلکہ ایلڈر شاٹ کے ٹامی ہیں۔
اردو
چھوٹا کپتان retweetledi
چھوٹا کپتان retweetledi
چھوٹا کپتان retweetledi

And we nominated him for Noble Prize.
Republicans against Trump@RpsAgainstTrump
77 million people voted for this deranged buffoon
English












