
ہم بحیثیت قوم اتنے گھٹیا ھوچکے ھیں کہ خود کوئی اچھا کام کرنا نہیں اور اگر کوئی بندہ اچھا کام کرتا ھے تو اس پہ بےجا خوامخواہ کی تنقید کرتے ھیں اور کیڑے نکالنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ کوئی نیچے کمنٹس میں کہہ رہا ھے کہہ اس بندے نے اندر نہیں جانا تھا تو کیمرہ کیسے گیا کوئی کہہ رہا ھے کہ ٹک ٹاک ویوز کے لئے ایسا کر رہا ھے اور اسی طرح کی فضول اور گھٹیا باتیں لوگوں کی پست ذہنیت کی عکاس ھیں۔
اردو

































