ali@nsari

3.1K posts

ali@nsari banner
ali@nsari

ali@nsari

@CivilLoin

entrepreneur, ceo atLine llc NY.

Faisalabad پنجاب, پاکستان Katılım Ağustos 2017
172 Takip Edilen106 Takipçiler
ali@nsari
ali@nsari@CivilLoin·
@ShafqatQureshi_ اسلام سراسر سلامتی کا دین ہے، یہ دل آزاری کے معاملے میں بہت حساس ہے۔ اس پوسٹ میں متذکرہ مولوی صاحب بس اپنی موجودگی کا احساس دلا رہے ہیں اس عمل کا کسی دینی عبادت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، لہذااس پرتنقیدکسی طرح اسلامی شعارکی بیحرمتی نہیں
اردو
0
0
1
711
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
سارا دن گرمی میں جھلسنے کے بعد رات کو چھت پر چارپائی ڈال کر کھلے آسمان تلے لیٹا تھا، بڑی مشکل سے آنکھ لگنے ہی لگی تھی کہ مسجد کے مولوی نے سپیکر کھول پر اعلان کیا کہ اس وقت 3/30 بج گئے ہیں سحری کا وقت ختم ہوگیا ہے، اب مولوی صاحب مسجد کے سپیکر پر تلاوت فرما رہے ہیں۔۔۔ بولنے اور لکھنے کو بہت کچھ ہے لیکن ڈرتا ہوں فتویٰ نہ لگ جائے۔۔۔۔
اردو
66
8
167
32.3K
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
ایک وقت تھا جب سوری خاندان پورے ہندوستان پر حکومت کرتا تھا۔۔اب اس کی اولادیں امریکہ میں ٹیکسی چلاتی ہیں۔ @QasimKhanSuri
اردو
61
92
613
16.7K
رخسار
رخسار@RukhsarH2O·
پوچھنا یہ تھا کہ لڑائی کے بعد جسم کا کانپنا کس چیز کی علامت ہے 🤔
اردو
75
5
128
20.1K
HasnaZarooriHai🇮🇳
HasnaZarooriHai🇮🇳@HasnaZaruriHai·
नवाब साब की सारी होशियारी निकाल दी 🤣🤣🤣
हिन्दी
16
269
1.2K
35.3K
ali@nsari
ali@nsari@CivilLoin·
@KeepsamM بھائی ہم تو اتنا دکھی ہیں ، اتنا ظلم , ایسے لگتا ہے ہم پنجابی دوسرےصوبوں میں تو خود کو غیر محفوظ سمجھتے تھے اب پنجاب میں بھی یہ سب، ہم سچ میں مایوس ہو گئے ہیں ،لگتا ہےپنجابی لاوارث ہی رہےگا،پنجابی لیڈرشپ کوبڑا بھائی والاچھنچھنا دے کر بہلا لو اور کوئی بھی جیسی چاہےبدمعاشی کرتارہے
اردو
0
2
4
776
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
سراج محسود کا ایک بھائی ابھی پنجاب پولیس کی حراست میں ہے دوسرا فرار ہے CCTV فوٹیج میں ان محسودوں کی جنگلی خواتین واضع نظر آ رہی ہیں پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دانتوں سے نوچنے کے واضع ثبوت ملے ہیں FIR میں ان خواتین کا نام شامل نہیں تو پنجاب حکومت اپنی مدعیت میں ایک اور FIR درج کرے ان کو قانون کے مطابق حراست میں لے اور جس جس جس نے گھر پر دھاوا بولا اُن سب کو تفتیش میں شامل کرے یہ معاملہ آسانی سے ختم نہیں ہونا چائیے آج ان جنگلیوں کو چھوڑ دیا تو کراچی کی طرح روزانہ لاشیں کچلی جائیں گی پنجاب کی عوام صرف پنجاب کو قبائل کی جہالت سے کنجرخانہ جرگے سے دور رکھنا چاہتی ہے فیصلے قانون اور عدالت کرے سزا جزا عدالت کرے کسی ترچھی پگڑی والے کا کسی ابدالی کی آخری چھینٹ نسل کا فیصلہ یہاں نہیں چلے گا مائی لارڈ
اردو
63
491
1.3K
30.3K
ali@nsari
ali@nsari@CivilLoin·
@RShahzaddk فیر من لوو، عمران خان پلس دور چل رہا ہے
اردو
0
0
0
4
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جس دن دوہزار تیرہ میں نواز شریف کو اقتدار ملا پیٹرول 102روپے لیٹر تھا جولائی دو ہزار سترہ جس دن ثاقب نثار نے اسے نکالا پیٹرول 66 روپے لیٹر تھا یعنی 36روپے لیٹر نواز شریف نے سستا کر دیا جس دن اپریل 2022کو شہباز شریف کو اقتدار ملا پیٹرول 150 روپے لیٹر تھا آج پیٹرول 415 روپے لیٹر ہے شہباز شریف کے دور حکومت میں 265روپے لیٹر پیٹرول مہنگا ہو چکا ہے یہ پاکستان کی 77 سال کی تاریخ کا ریکارڈ ہے راتب خور درباری اس کی تعریفیں کر رہے ہیں اور وفاقی کتا فورس سرکاری پیسوں پر سچ کہنے والوں کو گالیاں دے رہی ہے
اردو
157
1K
2.8K
89.2K
ali@nsari
ali@nsari@CivilLoin·
@RShahzaddk ہم تو انہی کو دیں گے۔ لیکن عوام کی خبر نہیں
اردو
0
0
0
17
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اگر آج الیکشن ہوں بالکل سچ سچ بتائیں ان کو ووٹ دیں گے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
3K
178
1.7K
166.6K
Saima Ahmed Kayani
Saima Ahmed Kayani@saimafuuast·
@NiniYmz Wese mujhy sirf yeh pata tha k iss me filter wali pics banti. Never knew all this stuff
English
1
0
1
351
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
سنیپ چیٹ (Snapchat) — ایک ایپ یا ایک خاموش تباہی؟ آپ کے بچے اور خواتین آپ کو دھوکا دے رہے ہیں۔ میں زیادہ تر دینی ٹاپکس پر لکھتی ہوں۔ پر یہ ایک چھپا ہوا ذہر، ایک ایسی چیز جو نئی نسل کے ذہن، وقت، جذبات اور اخلاق سب کو خاموشی سے گلا سڑا رہا ہے۔ بہت سارے والدین جو ناواقف ہیں ان کی توجہ کے لیئے لکھ رہی ہوں۔ جی ہاں… Snapchat۔ میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ اس ایپ پر سب سے بڑی تعداد 13 سے 20 سال کے بچوں اور نوجوانوں کی ہے۔ کچھ شادی شدہ خواتین بھی ہیں، کچھ کالجز کی لڑکیاں، کچھ اسکول کے بچے۔ اور سب سے خطرناک بات کیا ہے؟ یہ سب خود کو محفوظ سمجھتے ہیں۔ ⚠️ پہلا طبقہ: Streaks والے غلام یہ وہ لوگ ہیں جو روزانہ ایک “Snap” بھیجنے کے پابند ہیں۔ نہ بھیجیں تو streak ٹوٹ جائے گی۔ سوال یہ ہے: اس سے ملتا کیا ہے؟ پہلا ہے (Snapscore) اور دوسرا ہے streak count بس۔ لیکن اس کے بدلے کیا جا رہا ہے؟ وقت توجہ انسانیت ذرا سوچیں… آپ کی ماں ہسپتال میں ہے۔ آپ کا بھائی ایمرجنسی میں ہے۔گھر میں مسئلہ ہے۔ اور آپ ہاٹ سپاٹ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں کہ کہیں آپ کی streak نہ ٹوٹ جائے۔ یہ صرف بیوقوفی نہیں ہے… یہ احساس کی موت ہے۔ ⚠️ دوسرا طبقہ: ہوس کے غلام یہاں اصل کھیل شروع ہوتا ہے۔ لڑکی ۔۔۔ لڑکا ڈھونڈ رہی ہے، اور لڑکا۔۔۔ لڑکی ڈھونڈ رہا ہے۔ اور پھر کیا ہو ہے ان کے بیچ ایک دوسرے کی ننگی وڈیوز کا تبادلہ، سیکس چیٹ، ایک دوسرے کی ننگی تصاویر بھیجنا یہ سب عام ہے۔ کیوں؟ کیونکہ Snapchat ایک بھروسہ دیتا ہے کہ: آپ محفوظ ہیں… کچھ save نہیں ہوگا، اگر آپ بھی ان کا snapchat چیک کریں۔ تو آپ کو کوئی بھی ڈیٹا نہیں ملے گا۔ نہ ہی ان کے ان باکس میں کچھ ہو گا۔ تو پکڑے جانے کا خوف بھی نہیں ہے۔ کیونکہ اس میں پرائیویسی کا ایک ماڈل ہے جو دوسرے ایپس میں نہیں ہے۔ سب سے خطرناک ہے کہ آپ کا میسج جیسے ہی سین ہو، اور آپ بیک جا کر واپس ان باکس میں آئیں گے تو آپ کا میسج خودکار طریقہ سے ڈیلیٹ ہو چکا ہو گا۔ اور ان باکس میں یہ بھی لکھا نہیں آئے گا کہ میسج ڈیلیٹ کیا گیا ہے یا میسج ڈیلیٹ ہو چکا ہے۔ مطلب ان باکس بلکل صاف۔ دوسرا ہے وہ بچے جو استعمال کر رہے ہیں، ان کو بھی بھروسہ دیتا ہے۔ وہ بھروسہ کیا ہوتا ہے۔ وہ یہ ہوتا ہے کہ اگر screenshot لیا جائے تو اس کا نوٹیفکیشن آ جاتا ہے، سنیپ چیٹ دوسرے شخص کو بتا دیتا ہے کہ screenshot لیا گیا ہے۔ یا پھر screen recording کوئی کرے تو بھی پکڑی جاتی ہے، اسلیئے اگر playstore سے سے سکرین ریکارڈنگ ڈاؤنلوڈ کیا ہے تو اس کا نوٹیفکیشن آ جاتا ہے۔ یا پھر اگر بٹن دبا کر سکرین شارٹ لیں تو بھی دوسرے شخص کو بتا دیتا ہے کہ سکرین شارٹ لیا گیا ہے۔ ان فیچرز کی وجہ سے خواتین اور بچے اس ایپلیکیشن پر زیادہ بھروسہ کرتے ہیں لیکن… یہ آدھا سچ ہے، اور آدھا دھوکہ ⚠️ حقیقت: آپ کبھی محفوظ نہیں تھے لوگ کیا کرتے ہیں؟ دو موبائل رکھتے ہیں ایک پر snap آتی ہے، دوسرے سے ویڈیو record کر لیتے ہیں یا پھر استعمال کیا جاتا ہے Built-in screen recording آجکل phones میں Built-in screen recording آ گیا ہے، جسکو Snapchat detect ہی نہیں کر پاتا اور سکرین شارٹ کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔ Samsung Edge Panel Trick اس edge penel میں ایک ٹول ہوتا ہے rectangle tool جس سے screenshot لیا جاتا ہے اور Snapchat کو خبر تک نہیں ہوتی ❗ نتیجہ؟ جس پر آپ اندھا trust کر رہے ہو وہ آپ کا data silently save کر رہا ہے۔ اور پھر leak کا خطرہ، blackmailing , یا پھر harassment اور آپ سوچتے رہ جاتے ہیں: یہ کیسے ہوا؟ ⚠️ تیسرا طبقہ ہے Incest لوگوں کا۔ کچھ لوگ اپنے قریبی رشتوں کا sexual content share کر رہے ہیں اور secretly snaps بھیج رہے ہیں، ایسے لوگوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ بہن سو رہی ہے۔ اسکے سوتے ہوئے نازیبا تصویر snap بنا کر بھیجی جا رہی ہے۔ یا والدہ کا صفائی کرتے وقت یا کچن میں کام کرتے وقت کی snap بھیج دی جاتی ہے۔ یا نماز پڑھتے وقت یہ صرف گناہ نہیں… یہ نفسیاتی بیماری ہے۔ ⚠️ چوتھا طبقہ ایسا ہے جس میں ہے Couples & Exchange Culture یہ لوگ couple searching کر رہے ہیں یا partner swapping کی بات کرتے ہیں یا recorded intimacy کا استعمال کر رہے ہیں یا demand based content بنا کر بھیجا جا رہا ہے۔ یہ سب quietly ہو رہا ہے۔ اور لوگ اسے “fun” کا نام دیتے ہیں۔ ⚠️ پانچواں طبقہ ہے Paid Video Calls کم عمر لڑکیاں اپنی financial need کے لیئے video calls کے ذریعے earning کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ یا وہ کر رہی ہیں۔ میں نے کئی ایسے اسٹیٹس دیکھے ہیں۔ جس میں ویڈیو کالز کی آفر دی جا رہی ہیں۔ سوال یہ ہے: یہ کمائی ہے یا خود کو بیچنا؟ ⚠️ سب سے بڑا دھوکہ بیسکلی Snapchat نے ایک illusion create کیا ہے اور وہ کیا ہے ؟ وہ ہے Everything disappears لیکن حقیقت: Nothing disappears. Everything transfers. آپ کا data… آپ کی تصویر… آپ کی ویڈیو… کسی نہ کسی کے پاس permanently محفوظ ہو چکی ہوتی ہے۔ ⚠️ اصل مسئلہ ایپ نہیں — ذہن ہے یہ ایپ خود کچھ نہیں کرتی۔ مسئلہ یہ ہے: ہم attention کے بھوکے ہو گئے ہیں ہم validation چاہتے ہیں ہم فوری pleasure چاہتے ہیں اور پھر ہم اپنے آپ کو convince کرتے ہیں: سب کر رہے ہیں… تو میں کیوں نہیں؟ کیا آپ کی خواتین یا بچے اس app کے streak، snap اور dopamine کے غلام بن چکے ہیں؟ سوچیں… یہ پوسٹ کسی کو judge کرنے کیلئے نہیں بلکہ حقیقت دکھانے کیلئے ہے۔ کیونکہ: جو چیز hidden ہوتی ہے،وہی سب سے زیادہ dangerous ہوتی ہے۔ آپ سب پر سلامتی ہو۔۔۔!
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet mediaℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
20
63
126
26.7K
ali@nsari
ali@nsari@CivilLoin·
@RShahzaddk فٹ پاتھ پردکاندارکاقبضہ پھرآگےایک کائونٹرلگواکرکرایہ وصولواسکےبعدریڑھی والاکھڑاہوتاہے،اچھی بھلی 100فٹ روڈپر گزرنےکیلئےمشکل سے15فٹ راستہ نہیں چھوڑتے،کبھی کمیٹی والےآجائیں تو عارضی طورپرراستہ واگزارہوگیالیکن بعدکوپھروہی اذیت اورعذاب،اس کیلئے مستقل ادارہ ہی ضروری تھاانکاحل یہی تھا
اردو
1
0
0
29
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پنجاب رہنے والے بغیر کسی پارٹی تعلق کے ایمان سے بتائیں اس پیرا فورس بارے ان کی کیا رائے ہے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
344
47
278
17K
ali@nsari
ali@nsari@CivilLoin·
@RShahzaddk ابھی دیہات میں آبیانہ اتناآگیاہےزمینداربلبلارہےہیں۔ اوپرسےافسرشاہی نمبردارکے پاس بیٹھ جاتی ہےاورمطالبہ ہوتاہے کہ دوبندے تے پھڑادیو تسی، فیر ویکھو کداں سارا پنڈ آبیانہ جمع کرائوندا، قیمتیں بڑھتی ہیں لوگ برداشت بھی کرتےہیں لیکن اسمیں کوئی بیانیہ سازی اور حکمت ترتیب دی جانی چاہئے
اردو
0
0
0
94
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ چوھدری ولایت ہیں ڈنمارک میں ان کی تنظیم کا نام پاکستان سوسائٹی ڈنمارک ہے پچاس سال سے یہ تنظیم بنی یہ ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوتے یہ پاکستان گئے ہوئے ہیں اور معرکہ حق کے لیے ایک تقریب کر رہے گجرات سے انکا تعلق ابھی ان کی کال مجھے آئی اور یہ بتا رہے کہ ان کا اندازہ نہی تھا پنجاب کے تاوان دیہات میں لوگ اس قدر اس حکومت اور سسٹم کے مخالف اس قدر منفی پراپیگنڈا لوگوں تک پہنچ رہا کہ وہ حیران رہ گے ہیں وہ اب گاؤں گاؤں لوگوں کو قائل کرتے کی کوشش کر رہے مگر عام بندے تک پہنچنا کس کی ذمہ دارئ اور کیوں پنجاب میں مریم صاحبہ کا اتنا کام کر کے بھی حکومتی امیج درست نہی ہے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
31
91
376
13.9K
ali@nsari
ali@nsari@CivilLoin·
@RTEUrdu یہ وال ہینگنگ کیلئے صرف بیس انچ چوڑائی کے بنائے جا رہے ہیں۔ ممکنہ طور پر گفٹ یا کمرشل مقاصد کے لیے ،
اردو
0
0
0
20
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 خانہ کعبہ کے غلاف کسوہ کی تیاری
اردو
9
337
2.2K
21.3K
ali@nsari
ali@nsari@CivilLoin·
@Saminakhan4000 خدارا انکا مکمل ڈیٹا مرکزی حکومت حاصل اور پبلک کرے، اب فیصل آباد یا گوجرانوالہ سےگمشدہ بچے کا کیا مقصد کہ اسے بھی کراچی لے جاتے ہیں۔ انکو چائلڈ بیورو کی تحویل میں لےکر انکی تعلیم وتربیت کاحکومتی سطح پرمنظم انتظام ممکن بنایاجائے۔ خدا کی پناہ نیکی کےلبادےمیں یہ سب چل کیارہاہے
اردو
0
0
10
1.4K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
حالیہ ایدھی یتیم خانے سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو جسے دیکھ کر بہت سے حساس دل لرز گئے اور اس وڈیو نے کئی سوالات کو جنم دیا ـ اس وڈیو میں معروف یو ٹیوبر طلحہ ایدھی یتیم خانے جاتا ہے اور وہاں کے رہائشی یتیم بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزارتے ہوئے وڈیو بناتا ہے جس میں حیرت انگیز منظر جس نے توجہ اپنی طرف کھینچ لی وہ بند دروازوں پر لگے تالے تھے ـ بچے کھڑکی کی سلاخوں سے ہاتھ باہر نکالے طلحہ کی جانب لپک رہے ہیں لیکن ان کی آوازیں خاموش ہیں ، چہرے خوشی سے عاری بلکہ خوف زدہ دکھائی دے رہے تھے ـ محسوس ہوا شاید والدین ، بہن بھائیوں کی کمی نے ان بچوں کے دل جذبات سے خالی کر دئیے ہیں مگر نہیں آپ اگر غور کریں تو طلحہ وڈیو بناتے ہوئے جو کہہ رہا ہے اسے سنیں "میں اس وقت ایک ایدھی چائلڈ ہوم میں موجود ہوں، اور جو کچھ میں نے یہاں دیکھا اس نے مجھے اندر تک ہلا کر رکھ دیا ہے۔ میں نے ان بچوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ وقت گزارا اور بات چیت کی۔ بظاہر نارمل نظر آنے والی ان زندگیوں کے پیچھے کئی چھپی ہوئی کہانیاں ہیں۔ ان کے ہاتھوں پر زخم تھے، خون بہہ رہا تھا اور انفیکشن بھی تھا۔ بہت سے بچے خوف کی وجہ سے کچھ نہیں بولے، لیکن چند نے بتایا کہ یہاں ان پر تشدد کیا جاتا ہے۔ یہ سب دیکھ کر میرا دل ٹوٹ گیا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ شیلٹر ہومز میں بچے محفوظ ہوتے ہیں، لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا۔ براہِ کرم ان کے لیے آواز اٹھائیں، کیونکہ وہ بھی محبت، عزت اور ایک نارمل زندگی کے حقدار ہیں۔" یہ وہ آواز ہے جو ایک معروف یوٹیوبر طلحہ اکرم نے ایک ویڈیو کے ذریعے اٹھانے کی ہمت کی اور بے خوفی کے ساتھ ایک ایسے حساس مسئلے کو اٹھایا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ میں طلحہ اکرم کو اس سے قبل بالکل نہیں جانتی تھی بلکہ شاید پہلی بار اس کی یہ وڈیو دیکھی ، جس نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا - اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی عوام کی بڑی تعداد نے تشویش کا اظہار کیا اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ سوال یہ ہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن یا ایسا کوئی بھی قائم فلاحی ادارہ جسے ہمیشہ یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ سمجھا جاتا رہا کیا واقعی وہ یتیم بچوں کی پناہ گاہیں ہیں ؟ اس ویڈیو کے بعد عام آدمی کے دل میں یہ سوال سر اٹھا رہا ہے کیا واقعی ان مراکز میں موجود بچوں کے ساتھ سب کچھ درست ہو رہا ہے ؟ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو نے جہاں بہت سے سوالات کو جنم دیا وہاں ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے اس ویڈیو پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا جو حیرت انگیز ہے۔ تاہم ان حالات میں حکومت کی ذمہ داری ہے وہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے حقیقت کو عوام کے سامنے لائے اور ان کے دلوں میں موجود خدشات دور کئے جائیں اور اگر کہیں واقعی کوئی زیادتی ہورہی ہے تو ایسے اداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان بچوں کو وہ تحفظ فراہم کیا جائے جس کے وہ حق دار ہیں۔ اگر یہ جھوٹ ہے تو اس الزام کا جواب فیصل ایدھی صاحب کو دینا چاہیے کہ کس طرح وہاں جا کر ایسی وڈیو بنا کر اپ لوڈ کی گئی ؟ اتنے حساس موضوع پر اگر کوئی یو ٹیوبر شہرت حاصل کر رہا ہے تو اسے بھی بے نقاب کیا جائے تاکہ دوبارہ کوئی شخص سستی شہرت کے لئے عوام کے جذبات مجروح نہ کرے - وہاں موجود بہت سی کہانیاں ہم نے خود سالوں پہلے بھی سنی تھیں ـ لیکن اس طرح وڈیو پہلی بار وائرل ہوئی ہے جس پر حکام بالا کو نوٹس لینا چاہیے اور سچ عوام کے سامنے لائیں ـ اگر یہ وڈیو یو ٹیوبر نے اپنی فیم کے لئے بنائی ہے تو اس کا بھی احتساب کیا جائے ـ اس پر تحقیقات بہت ضروری ہیں
Samina khan tweet mediaSamina khan tweet media
اردو
15
255
382
31.6K
ali@nsari retweetledi
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
ایک نہایت شایستہ اور ذوق کی مالک خاتون نے قصہ خوانی بازار کی پینٹنگ بنانے کا کمیشن کیا۔کچھ دن پہلے قصہ خوانی بازار کی تصویریں لینے گیا۔ باچا خان نے کہا تھا، کہ کسی ثقافت کی تہزیب دیکھنی ہو تو یہ دیکھیں وہ عورتوں سے کیسا سلوک کرتے ہیں تصویریں دیکھیں اور بتائیں اپ کو کتنی خواتین قصہ خوانی بازار میں نظر اتی ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں عورتیں مرغیوں کی طرح ڈربوں میں بند ہیں۔ پنجاب میں جو عورتوں کو آزادی ہے، وہ کے پی میں اپ تصور بھی نہیں کرسکتے۔ وہ لاہور میں پزا والی خاتون پشاور میں ازاد نہیں کھوم سکتی۔ اس لیے لوگ کے پی سے ہجرت کر کے اسلام اباد یا لاہور اجاتے ہیں۔
Sabir Nazar tweet mediaSabir Nazar tweet mediaSabir Nazar tweet mediaSabir Nazar tweet media
اردو
20
43
204
9.7K
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
گزشتہ سے پیوستہ ٹوئٹ میں لکھی گئی لفاظی میں فرہنگ امام دین سے لئے گئے لفظ “ بھدی “ کا استعمال ہوا جس پر قارئین نے سوال کھڑا کیا کہ ہے کہ یہ لفظ کہاں سے آیا ہے تو جناب من کچھ الفاظ سمجھائے نہیں بلکہ دکھائے جاسکتے ہیں اور بھدی کو پنجابی میں “ م٘ت “کہا جاتا ہے اور اکثر بادامی باغ لاری اڈہ پر کلینڈر حضرات سواری کی کھینچا تانی دوران کہتے ہیں “ تیری تے مت ہی وج گئی ہے “
اردو
48
82
530
19.1K
ali@nsari
ali@nsari@CivilLoin·
@realYamaan ہائے ماں صدقے اس نےبچایا بھی ہے فیر کٹ وی کھادی
اردو
0
0
1
192
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
جب والدین نے دیکھا کہ ان کا بیٹا خطرناک حد تک پانی کے قریب جا رہا ہے، تو روکنے کے بجائے وہ ویڈیو بنانے لگے۔ اسی دوران اس کی 3 سالہ بہن فوراً آگے بڑھی، اسے کھینچ کر محفوظ کیا اور ایک بڑا حادثہ ہونے سے بچا لیا۔ شاید یہی آج کے سوشل میڈیا دور کی ایک تلخ حقیقت ہے…
اردو
13
81
647
137.8K
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
تحریک انصاف کے یوتھیوں کی جانب سے ایک مطالبہ شدت سے ہمیشہ کیا جاتا ہے کہ۔ "کمنٹ کھولو٫ کمنٹ کیوں بند ہیں" پہلے بھی وضاحت دے چکا ہوں دوبارہ عرض ہے کہ واحد وجہ یہ ہے کہ نماز پڑھنی ہوتی ہے اور آپ پائنچے ناپاک کر دیتے ہیں۔
اردو
148
405
2.1K
49.1K
ali@nsari
ali@nsari@CivilLoin·
@10waliullah leather ka kam gol-bazar me kabhi hota tha, lekin village thora mushkil hy, faisalabad groups me share krty hn, umid hy ALLAH Karim karm frmaey ga, is me ek boht strong nishani father name hy, NAHEED male k liye boht unique hy, koi nadra se help ho to few clicks se mil skta hy.
Eesti
0
0
5
316
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
کیا میرا کام بھی ہوگا ناں۔۔؟!! فیصل آباد: اس نوجوان کا نام عرفان ہے والد کا نام ناہید یاد ہے یہ سال 1998 کی بات ہے جب عرفان کم سن بچہ تھا،ماں باپ کا لاڈلا اور انکی آنکھوں کا تارا تھا،ماں باپ اپنے ساتھ بازار لیکر گئے تھے،بازار کے رش میں عرفان ان سے الگ ہوا اور بچھڑ گیا۔ عرفان کا کہنا ہے کہ مجھے یاد آرہا ہے ہم فیصل آباد میں رہتے تھے اور جس بازار میں امی ابو کے ساتھ گیا تھا اس بازار کا نام چوڑی بازار ذہن میں آرہا ہے۔ابو چمڑے کا کام کرتا تھا۔گھر گاؤں جیسے علاقے میں تھا۔ ابو کا نام ناہید یاد ہے۔ایک بھائی تھا اسکا نام یاد نہیں ہے۔ میرا نام "عرفان" بھی مجھے کنفرم نہیں اصلی نام ہے یا شیلٹر والوں نے رکھا تھا۔ میرے گھر والوں کو ڈھونڈو میری بڑی خواہش ہے اپنوں کو دیکھ لوں اور اس "زندگی" سے جان چھوٹ جائے بہت دل کرتا ہے گھر ملے چلا جاؤں۔ جاتے جاتے عرفان نے نہایت ہی بےبسی کی تصویر بن کر سوال کیا "ولی بھائی یار میرا کام ہوجائےگا ناں؟" تو میرا گلا بھرا گیا جواب میں ان شاءاللہ سے زیادہ کچھ نا کہہ سکا۔ آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر یہ تحریر پڑھ رہے ہیں برائے مہربانی انسانی فریضہ ادا کرتے ہوئے ضرور شئیر کریں۔ آپکا ایک شئیر عرفان کو محرومیوں سے نکال کر خوشحال بناسکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔ 03162529829 14 april 2026 #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
17
687
769
17.8K
ali@nsari
ali@nsari@CivilLoin·
@RShahzaddk No tolerance policy honi chahiye, zimmadar Drs k licence cancel kr k Un pr aur staff pr FIR honi chahiye, Khuda ka khauf kry 3 char so bachy aur aagy ye number kaha ruky ga Kuch Khabar nahi, aur Yaha itna arsa huwa Kisi ko jhankna farq nahi pra,.
हिन्दी
0
0
0
219
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ معمولی بات نہی کہ 331چھوٹے بچوں کو گندی سرنج سے ایڈز ہو گیا ہسپتال سے استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کی ویڈیو آ گئی مگر ہو گیا کیا اب خبر بنے گی مریم نے سخت نوٹس لے لئے فلاں کو معطل کر دیا راتب خور درباری ڈھول بجائیں گے دیکھا یہ ہوتی ہے عوامی حکومت پھر ینگ ڈاکٹر میدان میں آئیں گے وہ ان معطل ہونے والوں کے لیے ہڑتال کر دیں گے مگر اصل سوال دب جائیں گے قصور وار کو سزا نہی ہو گی ڈاکٹرز کے لائسنس نہی کینسل ہوں گے اور اس طرح یہ نظام چلتا رہے گا کل کہیں اور سے سکینڈل نکل آئے گا
اردو
14
205
423
7K
ali@nsari
ali@nsari@CivilLoin·
@Tyy_Am7 ابے سن لےخودکو بڑاسمجھتاتھااخے آپریشن سندورابھی ختم نہیں ہوااسےبتادو،وہ ہمارےمقابلےکا نہیں۔اپنےباپ کوبلالے…مگرہم جانتےہیں،وہ بزدل نہتوں پروارکرسکتاہےوہ بھی ہم سےنظریں نہیں ملا سکتابلکہ وہ کیاآئیگاہم خوداسکی گردن کوآچکےہیں، اب چھپنے کاوقت ختم، ہمت ہےتونکل باہرآ #سالا فادرلینڈ
اردو
0
0
1
520
Tayyaba Amjad
Tayyaba Amjad@Tyy_Am7·
سعودی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے کنگ عبدالعزیز ایئر بیس کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ 🇵🇰🇸🇦 پہلے مرحلے میں ڈیڑھ درجن پاکستانی فائٹر جیٹس اور 15 ہزار جوان تعینات ہو چکے ہیں۔ مرحلہ وار یہ تعداد بڑھ کر 50 ہزار تک پہنچ جائے گی۔ ✈️💪 دلچسپ موڑ یہ ہے کہ حال ہی میں پاکستان پر لانگ رینج میزائل کے کچھ پرزوں پر پابندیاں لگی تھیں تاکہ ہماری میزائل ٹیکنالوجی روکی جا سکے۔ لیکن اب سعودی عرب میں پاکستانی فوج کی موجودگی نے پورا حساب بدل دیا ہے۔ پاکستان کا شاہین میزائل 2700 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ اسرائیل پاکستان سے تقریباً 3500 کلومیٹر دور ہے۔ مگر اب سعودی ایئر بیس کی بدولت اسرائیل پاکستانی شاہینوں سے صرف 250 کلومیٹر کی دوری پر آ چکا ہے! 🚀 امریکہ-ایران مذاکرات کی دھول میں پاکستان اور سعودی عرب نے وہ قدم اٹھایا ہے جو خطے کی سیاست کا نقشہ بدل سکتا ہے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Tayyaba Amjad tweet media
اردو
28
205
628
29.3K
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
ایک بھائی نے رابطہ کرکے بتایا کہ ہمارے ہاں گندم کے سیزن میں کچھ مانگنے والے آتے/آتی ہیں۔وہ سب سیاہ فام ہیں لیکن ساتھ میں ایک لڑکی ہقتی ہے جو سفید رنگت کی تھی۔ چند سالوں سے آرہی تھی ہمیں دیکھ کر شک ہوتا تھا کہ یہ ان سے کیوں مختلف ہے؟!۔ تو ایک روز گھر والوں نے اصرار کیا کہ سچ سچ بتاو کیا مسئلہ ہے؟ لڑکی کی ذہنی حالت مکمل درست نہیں ہے۔تو کبھی کبھی بھول جاتی ہے کبھی ٹھیک ہوجاتی ہے۔ لڑکی نے ایک دن بتایا کہ میرا نام اقرا ہے،میں فیصل آباد کی رہنے والی تھی۔ آج سے تقریبا بیس سال قبل کسی نے اغو*اء کیا۔ دو تین جگہ فروخت ہوئی۔ابھی ان کے پاس ہوں۔انہوں نے خرید کر شادی کی۔ سرسری جو لڑکی نے بتایا تھا دو بھائیوں کے نام لیاقت اور عثمان بتایا تھا۔ ابو قلفی بیچتے تھے۔ کشمیر بیکری اور محلہ حیدرآباد۔ یہ معلومات اس فیملی نے جلد بازی میں لکھے تھے تاکہ خاتون کے ساتھ جو خواتین ہیں انکو پتہ ناچلے ورنہ اقرا کو کہیں غائب نا کردیں۔ ایسے کیسز ہمیں پہلے بھی موصول ہوئے ہیں لیکن یہ پولیس کیسز ہوتے ہیں ہم براہ راست مدعی نہیں بن سکتے جسکی وجہ سے ایسے کیسز پر زیادہ تر کام نہیں کرسکتے۔ لیکن اقرا کی داستان سن کر رہا نہیں گیا دل بہت افسردہ ہوا،جو ہوگا دیکھا جائےگا سوچ کر پوسٹ لگادی۔ الحمدللہ فیصل آباد سے درجنوں دوستوں نے رابطے کئے اور کشمیر بیکری پہنچ گئے۔ سب کوشش کررہے تھے۔ ایک بھائی محمد اویس نے کال کی اور کہا "اقرا کا بھائی میرے ساتھ بیٹھا ہے الخ" ۔ مکمل اسٹوری حقیقت پر مبنی نکلی۔ اقرا بیس سال کی تھی شادی بھی ہوچکی تھی،ایک بیٹا تھا،ذہنی حالت مکمل ٹھیک نہیں تھی۔طلاق ہوچکی تھی۔ والد کا نام لیاقت تھا ہم نے بھائی کا لیاقت لکھا تھا،شاید اس نیک گھرانے نے لکھتے وقت جلدی میں بھائی کا لیاقت لکھا ہو،یا اقرا کی ذہنی حالت کی وجہ سے والد کو بھائی کہا ہو۔ جس بھائی نے یہ کیس دیا ہے ان شاءاللہ وہ اقرا کی فیملی کو اقرا تک رسائی کی مکمل ذمہ داری لے رہے ہیں اور ساتھ ساتھ ہونگے۔ اس وقت ان لوگوں کو علم نہیں ہے جن کے پاس اقرا موجود ہے۔ ہم اس سلسلے میں دوستوں سے مشاورت کرکے چلیں گے۔ والد کا انتقال ہوگیا ہے۔ والدہ اور دونوں بھائی موجود ہیں۔ آپ سب کا بہت شکریہ! آپکی وجہ سے ایک گھنٹے میں ایک مظلومہ خاتون کے خاندان کا پتہ چل گیا۔ اور ان شاءاللہ ایک سخت زندگی سے نکلنے کی امید پیدا ہوئی ۔ #waliullahmaroof
waliullah Maroof@10waliullah

فیصل آباد کے دوست مدد کریں فیصل آباد میں حیدرآباد محلہ نامی کوئی علاقہ ہے،جہاں آج سے پندرہ بیس سال قبل کشمیری بیکری کے نام سے کوئی بیکری بھی موجود تھی۔ بیکری کے قریب ایک بابا رہتے تھے قلفی بیچتے تھے،۔ بابا جی کے دو بیٹوں کے نام عثمان اور لیاقت ہے۔ انکی ایک بیٹی آج سے پندرہ بیس سال قبل گم ہوئی تھی۔ انکی فیملی سے کوئی دوست ہمارا رابطہ کروائے۔ ایک نیک کام ہے اگر ممکن کو ضرور کوشش کریں۔ نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں 03162529829 #waliullahmaroof

اردو
25
220
1.1K
70.4K