Ministry of Climate Change, Pakistan
3.4K posts

Ministry of Climate Change, Pakistan
@ClimateChangePK
Policy, action & awareness for a sustainable future! Minister: @DrMusadikMalik | https://t.co/OIBt2wV91O

سویڈن کی سفیر (@SwedeninPK) الیگزینڈرا برگ وان لِنڈے کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات آرکٹک سرکل اسمبلی میں شرکت کی دعوت پر سفیرِ سویڈن کی وفاقی وزیر کو مبارکباد موسمیاتی مسائل سرحدوں سے بالاتر ہیں، سفیر گلیشیئرز سے متاثرہ ممالک کو مشترکہ حکمتِ عملی اپنانا ہوگی۔ ڈاکٹر مصدق ملک آرکٹک اور ہمالیائی خطوں کے ممالک کے درمیان تحقیق اور تعاون ضروری ہے۔ ڈاکٹر مصدق ملک سویڈن موسمیاتی اقدامات میں نجی شعبے کی شمولیت کو بھی اہم سمجھتا ہے سویڈش بینک SEB کی پاکستان میں ملٹی کنٹری کلائمیٹ فنڈ کے قیام میں دلچسپی مجوزہ فنڈ پانی، انفراسٹرکچر اور توانائی کے منصوبوں پر توجہ دے گا مقامی کمپنیوں کے موسمیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کے خطرات کم کرنے کی تجویز فنڈ کے قیام کے لیے گرین کلائمیٹ فنڈ کے ساتھ تعاون متوقع وزارت موسمیاتی تبدیلی سے بطور نیشنل ڈیزگنیٹڈ اتھارٹی معاونت کی درخواست سویڈش بینک اور وزارت کے درمیان تفصیلی اجلاس منعقد کیا جائے۔ ڈاکٹر مصدق ملک پاکستان میں موسمیاتی سرمایہ کاری کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں، وفاقی وزیر















جرمنی کی سفیر (@GermanyinPAK) Ina Lepel کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات موسمیاتی اقدامات اور صوبائی ہم آہنگی پر وزارت کی کاوشیں قابلِ تحسین قرار جی آئی زیڈ کے ذریعے موسمیاتی موافقت اور لچک کے منصوبوں پر بریفنگ - منصوبے CISTA پر وزارت اور جرمنی کے درمیان مشاورت ڈاکٹر مصدق ملک کی CISTA پر مشترکہ ورکشاپ کی تجویز مربوط موسمیاتی خدمات اور ڈیٹا مینجمنٹ کے فروغ پر زور شواہد پر مبنی پالیسی سازی کے لیے ڈیٹا شیئرنگ ناگزیر قرار ملاقات میں دوطرفہ تعاون کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں مشترکہ تحقیقی پروگراموں کا آغاز، طلبہ و اساتذہ کے تبادلے، اور ڈیٹا شیئرنگ و ادارہ جاتی اشتراک کو مضبوط بنانے کے اقدامات شامل ہیں۔











پاکستان میں ڈنمارک کی سفیر محترمہ ماجا مورٹینسن نے آج وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران موجودہ عالمی سیاسی تناظر میں سائنسی سفارت کاری کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان سائنسی سفارت کاری پر تبادلۂ خیال عالمی جنوب موسمیاتی تبدیلی کا غیر متناسب بوجھ برداشت کر رہا ہے، ڈاکٹر مصدق ملک عالمی کاربن اخراج کا 70 فیصد صرف 10 ممالک سے ہے، وزیرِ موسمیاتی تبدیلی گرین فنانسنگ کا 85 فیصد ان چند ممالک تک محدود ہے، ڈاکٹر مصدق ملک نارتھک ممالک کے سماجی فلاحی ماڈلز قابلِ تقلید ہیں، وفاقی وزیر پاکستان میں گرین یونیورسٹی کے قیام کا منصوبہ زیرِ غور موجودہ عالمی سیاسی صورتحال اور موسمیاتی چیلنجز پر گفتگو ملاقات کے اختتام پر دونوں فریقین نے دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور موسمیاتی اقدامات اور سائنسی سفارت کاری کے شعبوں میں اشتراکِ عمل کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ -@DKinPK @DanishMFA 🇵🇰🇩🇰


