C O M M A N D E R ®️

252.1K posts

C O M M A N D E R ®️ banner
C O M M A N D E R ®️

C O M M A N D E R ®️

@CommanderPunchs

GREAT IMRAN KHAN KA KHILARI #BehindYouSkipper💕🇵🇰 RTs are not Endorsement.

American Colony (Future 🇵🇰) Katılım Mayıs 2021
2.1K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
C O M M A N D E R ®️
C O M M A N D E R ®️@CommanderPunchs·
As you all knew that Real Commander is Back in action and going to Fight against the enemies of Pakistan (Nurra & Fazlu Dartoos, YamYam Kachara Rani, Zardari and Mafias Ghunsunas) So, stay tuned guys and be with me. ❤💕💪🇵🇰
C O M M A N D E R ®️ tweet media
English
8
75
82
0
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
شرمناک پولیس گردی۔
فارسی
70
3.5K
10.8K
88K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
فیض عیسی صاحب کو کہا تھا کہ لمبی لمبی آیتیں پڑھنے سے بہتر ہے پاکستان میں انصاف کا نظام قائم کرو اعتزاز احسن
اردو
9
1.3K
4.3K
23.4K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
PTI Canada Official
PTI Canada Official@PTIOfficialCA·
Release Musa @MusaNV18 #ReleaseMusa
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar

Musa Virk @MusaNV18 was detained on Multan Cantt’s check post on Monday 30th March, around 11:45 pm. He is missing since then. Musa Virk is a highly qualified professional and a respected commentator on Pakistani economy. In 2019, he left his lucrative job in Australia to return to Pakistan and serve the country. He worked with the Finance Minister on an honorary basis. Is this how we repay him? After the sad demise of his father, he became far less active on social media in recent years. He was in Multan with his mother, visiting a relative, when he was abducted!!

English
1
43
89
1.5K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
مقبوضہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے ورکرز پر لاٹھی چارج
اردو
4
208
395
2.2K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
گاڑیاں توڑ رہے ہیں،تشدد کر رہے ہیں انکو کرنے دیں،انٹرنینشل میڈیا سب کچھ دکھائے گا۔
اردو
20
6.1K
15.7K
69.4K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔ سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
اردو
126
7.4K
14.5K
76.2K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اگر ملاقات کی اجازت نہ ملی تو دھرنا دے کر احتجاج کریں گے۔ علیمہ خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گفتگو @Aleema_KhanPK #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
PTI tweet media
اردو
8
200
483
6.8K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی تمام تنظیمی عہدیداران، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور ورکرز کل ضرور پہنچیں اڈیالہ جیل کے پاس۔
PTI tweet media
اردو
8
334
511
6.6K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
آج عمران خان اور بشری بی بی چیف جسٹس ڈوگر کیوجہ سے جیل میں ہیں۔ جب عدالتیں "حکمِ ربی" چھوڑ کر "حکمِ عسکری" پر چلیں، تو وہ انصاف کے ایوان نہیں، ظلم کی ڈھال بن جاتی ہیں۔ #ShameOnJudges #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
40
1.3K
2.5K
18K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تماتر رکاوٹوں، بندشوں، گرفتاریوں کے باوجود عوام کی ایک بڑی تعداد اڈیالہ کے باہر موجود ہے۔ کارکنان کے حوصلے بلند اور وہ پرعزم ہیں۔ نعیم پنجوتہ @NaeemPanjuthaa #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
4
380
951
10.1K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 جھڑپیں شروع کارکنان نے جواب دینا شروع کر دیا پولیس کو طلبہ کی مزاحمت پر پسپائی کا سامنا
اردو
17
1.3K
3.7K
20.2K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
Rage AI
Rage AI@RageAIcreator·
پرانا چورن اب آئی ایس پی آر کے گرین چینل اور چند نامی چہروں کی نئی پیکنگ میں بیچا جا رہا ہے۔ سوچا میں بھی آپ سے یہ ویڈیو شیئر کروں، بہت ہی سچ پر مبنی باتیں کر رہے ہیں، خود دیکھ لیں اور فیصلہ کریں کہ اس میں کتنا سچ ہے۔🤧
اردو
46
1.2K
3K
39.3K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
چیئرمین عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن، بہنوں سے ملاقات نہ ہونے دینے کے خلاف پرامن احتجاج اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پی ٹی آئی عہدیداران و کارکنان کی اڈیالہ آمد کا سلسلہ جاری۔ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
5
610
1.4K
10.7K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
جیسے بھی حالات رہیں گے، خان تیرے ساتھ رہیں گے! پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان و عہدیداران کے اڈیالہ جاتے ہوئے نعرے۔ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
15
952
2.4K
14.6K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
مینڈیٹ چوروں کو بھگانا ہے۔۔مہنگائی کو ختم کرنا ہےعمران خان کو لانا ہے طلباء کی گفتگو
اردو
8
475
1.3K
5.5K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
Shahid Aslam
Shahid Aslam@ShahidAslam87·
خوش اور مطمئن ایسے نظر آرہے ہیں جیسے ملک میں ہر طرف آئین و قانون کا یکساں نفاذ کی مکمل نگہبانی کر رہے ہیں۔ عدلیہ جیسے ادارے کو تباہ کروانے میں سہولت کاری کرنے والے یہ کردار شرم سے مکمل عاری ہوچکے ہیں۔
A.Waheed Murad@awaheedmurad

پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ اور ججز کی تازہ ترین صورتحال

اردو
17
294
865
6.7K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
جنوری 2025 میں سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل پر اب تک 17 سماعتیں ہو چکی ہیں۔ سوا سال گزرنے کے باوجود ابھی تک اس کیس میں باضابطہ دلائل شروع نہیں ہو سکے۔ کبھی بینچ دستیاب نہیں ہوتا اور کبھی پراسیکیوشن کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جاتے ہیں۔ نیب کو عدالت میں ایک لاکھ جرمانہ ہوا تھا مگر تحریری حکم نامے میں وہ غائب تھا۔ عمران خان کو آئین کے تحت ملنے والا "فیئر ٹرائل" کا حق نہیں دیا جا رہا۔ عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری کی القادر ٹرسٹ کیس کی موجودہ صورتحال پر گفتگو۔ @KhalidYChaudry
اردو
27
266
669
12K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
پاکستان کی سکڑتی ہوئی معیشت میں جہاں پچھلے 4 سال میں 30 لاکھ سے زائد اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیشنلز اور نوجوان ملازمت کے مواقع نہ ہونے، سیکیورٹی کی بدترین صورت حال اور فسطائیت کے ہاتھوں ملک چھوڑ چکے ہیں وہاں ملک کے مختلف سول اور نیم سرکاری اداروں میں اہم ترین عہدوں پر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران کی بڑی تعداد قابض ہے، ان سول اداروں میں نادرا، واپڈا، این ایچ اے، نیب، پی ٹی اے، مختلف وفاقی و صوبائی وزارتیں، مختلف ملکوں میں سفیر اور مختلف یونیورسٹیز شامل ہیں۔ نادرا (NADRA): ریٹائرڈ/حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل واپڈا (WAPDA): چیئرمین اکثر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ہوتے ہیں۔ این ایچ اے (NHA): ریٹائرڈ فوجی افسران کی تعیناتی۔ وزارتِ داخلہ/دفاع: ایڈیشنل سیکریٹری یا دیگر اہم عہدوں پر حاضر سروس افسران۔ ان سول اداروں کے علاؤہ ایرا (ERRA)، سی ڈی اے، یونیورسٹیز اور مختلف صوبائی محکمے شامل ہیں۔ پاکستان کے 169 سویلین اداروں میں 450 سرونگ اور ریٹائرڈ فوجی افسران اعلیٰ عہدوں پر قابض ہیں، کل 1700 سے زائد فوجی افسران اور ملٹری آفیشلز کو سول اداروں میں نوکریاں دی گئی ہیں جبکہ چھوٹے عہدوں پر ریٹائرڈ اور حاضر سروس فوجیوں کی تعداد الگ ہے۔ #PakistanUnderMartialLaw #FascismUnderAsimLaw
اردو
17
612
1.7K
13.2K
C O M M A N D E R ®️ retweetledi
Rage AI
Rage AI@RageAIcreator·
القادر ٹرسٹ کیس کو ایک بار پھر سامنے لایا جا رہا ہے یہ پیٹرن ہر بار دہرایا جاتا ہے۔
اردو
0
130
422
8.4K