Muhammad waqas
4K posts

Muhammad waqas
@Csp028
PhD researcher in Pharmaceutical Biology at Tübingen University, Germany https://t.co/HsJGq0gAek

This is the kind of security our country is providing to TikTokers & YouTubers. What message are we sending to our youth? Become scientists, professors, & doctors to build the nation or become a TikToker and receive state-level security. Deeply disappointing. Waste of resources.

Last night saw the most spectacular military raid of our generation when the US Delta Force went in and took Nicholas Maduro. In a matter of minutes, the US took control of the worlds largest known oil reserves and President Trump @POTUS has publicly announced that the US will now run Venezuela and US oil companies will tap the oil reserves. This marks a seismic shift in the global power balance and makes the West immune to a supply shock from any disruption in the Middle East oil supply lines. Interesting times ahead!

*انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈألا



صورتحال کی نزاکت کو سمجھیں۔ ایٹم بمب چلانے کے لئے نہیں ہوتا۔ اس کا صرف ڈر ہوتا ہے۔ deterrence کے لئیے استعمال ہوتا ہے۔ جس طرح انڈیا ہماری تحقیر کر رہا ہے ایسے تو کبھی انہوں نے بھوٹان کے ساتھ نہیں کیا۔ Deterrence تو رہی نہیں اب۔

چکوال میں گرنے والا ڈرون اگر بھارتی ہے تو پھر بھارت سے معافی مانگ لیں چکوال ہر طرف سے دور دور تک پاکستانی اضلاع سے گھرا ہوا ہے سینکڑوں کلومیٹر سفر کر کے بھارت سے چکوال ڈرون کیسے پہنچ گیا اور ویسے بھی چکوال میں ایسا کیا ہے؟ سسرے جھوٹ بھی طریقے کا نہیں بولتے

جنگ جذبات سے نہیں، حکمت سے لڑی جاتی ھے- جنگ کو گھریلو لڑائی مت سمجھیں- حوصلہ رکھیں، بے چینی مت پھیلائیں- انڈیا کے لئے آنے والے لمحات انتہائی پریشان کن ھیں- پاکستان کا جواب تاریخی ھوگا- انشاء اللہ پاکستان زندہ باد!

نعیم بھائی! جرمنی میں پولیس آپ کو گرفتار کرنے آئے تو سکون سے گرفتاری دیجیے گا۔ دروازہ بند کر کے آپ نے پولیس کو روکا تو یقین کریں آپ اس منظر کو بھول جائیں گے۔ اس قومی مجرم کو تین دفعہ پہلے پولیس گرفتار کرنے پہنچی مگر اس نے پولیس پر حملے کیے اور گرفتاری دینے سے انکار کیا۔ آپ خود بتائیں ایسی صورت میں گرفتار کرنے کا بہتر راستہ کیا ہو سکتا ہے؟




