أبن محمد

11.9K posts

أبن محمد banner
أبن محمد

أبن محمد

@D3corl

لا غالب الا الله

Ghost Town Katılım Mayıs 2024
694 Takip Edilen700 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
أبن محمد
أبن محمد@D3corl·
* سيد الإستغفار : اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك ما استطعت أعوذ بك من شر ما صنعت أبوء لك بنعمتك علي وأبوء لك بذنبي ، فاغفر لي ، فإنه لا يغفر الذنوب إلا أنت "
العربية
26
3
45
12.5K
أبن محمد
أبن محمد@D3corl·
@Sa7ps کیپٹن سے جنرل ہے اور ڈوب کر جانا ہے
اردو
0
0
0
1
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
جنگ تو دو سے تین ہفتوں میں بند ہوجائے گی لیکن آبنائے ہرمز تیرے پیو نے کُھلوانی؟ 😭😭😭
منصور مصطفیٰ tweet media
اردو
5
3
11
78
أبن محمد
أبن محمد@D3corl·
@Nazli519 اللهمَّ أعنِّي على ذكرِك وشكرِك وحسنِ عبادَتِك .
العربية
0
0
1
7
Nazli Ahmad
Nazli Ahmad@Nazli519·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔۔🌸 🍃 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ 🍃 #نازلی
Nazli Ahmad tweet media
اردو
33
5
53
342
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
پٹواری کا فالو ملا ہے۔ جس دن مجھے مریم نواز کا فالو مل گیا نا۔ اوس دن توں یوتھیے میرے لئے فوت ہوگئے اور میں یوتھیاں لئی۔ جیہڑا میرے نال آہڈا لائے گا اور میرے کولوں گالاں سنڑے گا 😡🤣
منصور مصطفیٰ tweet media
اردو
33
7
75
3.2K
أبن محمد retweetledi
شاہ🏴
شاہ🏴@Shah_saj10·
اے میرے مالک تو رحیم ہے کریم ھے اگر انھوں نے کھوتے کھا ہی لیے ہیں تو ان کو معاف کر دینا ان کی عقل پر جو کھوتے کی چربی کا پردہ ھے اس کو پگلا دیں مین آف دا میچ کو کہنا تھا۔ کے کس پٹواری سے پلاسٹر کروایا قمیض کے اوپر ہی کر دیا ھے۔ اب ڈار ساب اس ایک ہی شلوار قمیض میں کتنے ہفتے مہینے گزاریں گے۔ ؟ کوئی حال نہیں پٹوار خانے کا۔ #مین_آف_دا_میچ #Pmln #اویں_ای
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8

کل جب اسحاق ڈار صاحب گرے تو انہیں شدید چوٹ لگی، مگر یہ اور شہباز شریف پتا نہیں کس مٹی کے بنے ہیں صحت کی کوئی پرواہ کئے بغیر دیوانوں کی طرح کام کرتے ہیں اب دیکھ لیں بازو میں فریکچر کے باوجود کل میٹنگز اٹینڈ کی اور اب پلاسٹر کے ساتھ ہی چین جا رہا ھے کیا کمٹمنٹ ھے انکی پاکستان سے 👏

اردو
3
2
15
581
SaimaA
SaimaA@Sa7ps·
اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے یہ گنگا رام ہسپتال کی فٹیج ہے جہاں پہ ایک سیکیورٹی گارڈ مریضوں کا خون نکال رہا ہے
اردو
18
360
562
14.4K
SaimaA
SaimaA@Sa7ps·
فارم 47 کی جعلی حکومت ہر شعبے میں صرف شرمندگی ہی شرمندگی ہے 🤣😂🤣
اردو
8
20
63
1.4K
أبن محمد retweetledi
Local Street
Local Street@LocalStret·
آئس (شیشہ) کیا ہے؟ آج کل یہ نشہ اس طرح عام ہو چکا ہے جیسے روزمرہ کی سبزیاں، مثلاً آلو، پیاز اور ٹماٹر۔ آئس ایک انتہائی خطرناک نشہ ہے جو پہلی ہی بار استعمال کرنے پر انسان کے دماغ میں خوشی کے ہارمونز کو غیر معمولی طور پر متحرک کر دیتا ہے، جس سے وقتی طور پر شدید خوشی اور سرور کا احساس ہوتا ہے۔ اس نشے کا اثر عموماً 36 سے 72 گھنٹوں تک رہ سکتا ہے، اور اس دوران انسان مسلسل جاگتا رہتا ہے۔ لیکن جو لذت اور خوشی پہلی بار محسوس ہوتی ہے، وہ وقت کے ساتھ کم ہونے لگتی ہے۔ نتیجتاً انسان اسی کیفیت کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے اپنی مقدار (ڈوز) بڑھاتا جاتا ہے، جو اسے تیزی سے تباہی کی طرف لے جاتی ہے۔ اگرچہ ہر نشہ انسان کی سوچ اور رشتوں کی پہچان کو متاثر کرتا ہے، مگر آئس کا اثر زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔ یہ آہستہ آہستہ انسان کے جسم اور ذہن دونوں کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔ اس کے عادی افراد پر بھروسہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ نشے کی حالت میں وہ کسی بھی وقت غیر متوقع اور نقصان دہ رویہ اختیار کر سکتے ہیں۔ اس پیغام کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہماری نوجوان نسل اس مہلک عادت سے خود کو دور رکھے، اپنی زندگی اور اپنے پیاروں کی خاطر۔ اب ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس خطرناک ناسور کے خلاف آواز بلند کریں اور معاشرے کو اس سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
Local Street tweet media
اردو
1
29
69
5K
Ainie Malik🇵🇰(@w@n)
Ainie Malik🇵🇰(@w@n)@ainiemalik_75·
وہ جنہوں نے مجھے ارادتاً گنوا دیا۔۔۔ وعدہ رہا ان سے۔۔۔ میں ان کو کبھی اتفاقاً بھی نہیں ملوں گی۔۔✌🏽 #IranMassacre#pakistanfirst
Ainie Malik🇵🇰(@w@n) tweet media
اردو
8
5
52
566
أبن محمد
أبن محمد@D3corl·
@NighatTahi46149 جن کو آپ نے یہ کہا ان کا غیرت حیا عزت خود داری کے ساتھ دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے
اردو
0
0
1
11
Nighat
Nighat@NighatTahi46149·
غیرت کرو حیا کرو عمران خان کو رہا کرو
اردو
4
0
14
84
شاہ🏴
شاہ🏴@Shah_saj10·
اکّا دکّا لوگ سیانے ہوتے تھے کسی کسی کے گھر میں دانے ہوتے تھے سو تک گنتی کسی کسی کو آتی تھی ایک روپے میں سولہ آنے ہوتے تھے گاؤں میں بس ایک ہی مسجد ہوتی تھی ہر دل میں بس چار ہی خانے ہوتے تھے جھوٹی قسمیں شہر میں تھیں اور گاؤں میں بس تکیے پر پھول بنانے ہوتے تھے گمراہوں کو راہ پہ لانا آساں تھا بس منڈیر پہ دئے جلانے ہوتے تھے چل جاتے تھے جادو ٹونے اور تعويذ سادہ لوگ اور سچے زمانے ہوتے تھے! #قومی_زبان #اویں_ای
شاہ🏴 tweet media
اردو
4
2
17
374
S H A H O
S H A H O@_kharal_·
دو کروڑ ریٹ زیادہ وے اللہ دی قسمیں
S H A H O tweet media
اردو
4
3
8
102
أبن محمد
أبن محمد@D3corl·
@ZiaZiapk1 @_kharal_ اور فوج گیراج میں نونیوں کی ماں کی لے تو پھر کھوتے پٹواری دنیا میں اتے ہیں وہ بھی چار چار مہینے میں ہر فوجی کا حصہ ہوتا ہے
اردو
0
0
1
12
شاہ🏴
شاہ🏴@Shah_saj10·
ساتھ دینا اسے کہتے ہیں ! اگر کسی کے لیے بارش نہیں روک سکتے تو اس کے ساتھ بارش میں کھڑے تو ہو سکتے ہیں۔ اگر روتے کو چُپ نہیں کروا سکتے تو ساتھ بیٹھ کر رو تو سکتے ہیں۔ اگر اس کی آنکھوں میں نیند نہیں آ رہی تو اس کے ساتھ جاگ تو سکتے ہیں۔ #ج #قومی_زبان
اردو
11
14
41
948
أبن محمد retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
انٹرنیشنل میڈیا بھی بول پڑا۔۔۔🚨 عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے، وہ جنگ کے اِس ماحول میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے 🔥🔥
Abuzar Furqan tweet media
اردو
20
575
1.7K
10.3K
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
بھائی@saeedahmed51471 کو بھی فالو کو یار۔ ایک دوسرے کو مضبوط بناؤ۔ ✌🏻✌🏻
دوست عمران خان@saeedahmed51471

@mansoorlaughs @oluoiiii بھائی ایک دن مجھے اپ نے کہا تھا کہ میں اپ کا پروموشن کروں گا پتہ نہیں اپ نے کہا کہ میں مصروف ہوں پتہ نہیں گاڑی چلا رہا ہوں ادھے گھنٹے میں کر دوں گا لیکن اپ نے نہیں کیا لیکن کوئی بات نہیں اج تو کر دو پرموشن

اردو
23
5
29
1.1K
Amna
Amna@crazytype171·
2 کروڑ سے آخر ہوگا کیا میڈم شوز اور بیگ لیں گی؟
اردو
4
0
17
377
أبن محمد retweetledi
بابا جی
بابا جی@Nycevol2025·
استغفراللہ پاکستان میں یہ حرامی گندے انڈے فراڈیے پیر جو بازاری عورتوں کے ڈانس دیکھتے ہیں یہ آلِ نبی یا اولادِ علی کیسے ہو سکتے ہیں۔ پاکستان پر جاری عذاب میں ان نام نہاد پیروں، نوٹنکی عالموں اور 25 ہزار تنخواہ والے مولوں کا بھی خاصہ حصہ اور کردار ہے۔
اردو
4
5
15
449
أبن محمد retweetledi
SaimaA
SaimaA@Sa7ps·
دنیا میں فضائیہ کے صرف 16 E-3 طیارے ہیں۔ وہ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور ایپسٹین اتحاد کے لیے اہم (نگرانی) فراہم کرتے ہیں۔ اور ایران نے ایک طیارہ گرا دیا ہے
SaimaA tweet media
اردو
6
18
119
2.3K