DS
11.5K posts








Eight children died of HIV related complications recently - their blood is on the hands of PPP ZARDARI group. No Pakistani, no self respecting Sindhi should forgive them for letting our children die.




دیہی سندھ میں کوئی قابل ذکر اسکول نہیں ہے۔ دیہی سندھ میں کوئی بہتر ہسپتال نہیں ہے۔ دیہی سندھ میں کوئی سڑکوں کا جال نہیں ہے۔ دیہی سندھ میں کوئی پلے گراؤنڈ یا پارکس نہیں ہیں۔ دیہی سندھ میں کوئی چڑیا گھر یا zoo نہیں ہے۔ دیہی سندھ میں کوئی کرکٹ اسٹیڈیم نہیں ہے۔ دیہی سندھ میں کوئی ہاکی، فٹبال یا دیگر کھیلوں کی سہولیات نہیں۔ دیہی سندھ میں کوئی بھی اسپورٹس کلب نہیں۔ فیہی سندھ میں کوئی رہائشی ٹاؤن یا سوسائٹی پراجیکٹس نہیں ہیں۔ دیہی سندھ میں کوئی شاپنگ مالز نہیں ہیں۔ دیہی سندھ میں کوئی فیملی تفریحی مقام نہیں ہیں۔ دیہی سندھ میں کوئی میٹرو سسٹم ٹرین یا بس نہیں ہے۔ صرف شہری سندھ ہی نہیں، دیہی سندھ بھی پیپلز پارٹی کے ظلم و ستم کا شکار ہے۔ ان کو بھی ہر قسم کی سہولیات سے محروم رکھ کر اپنا غلام بنایا ہوا ہے۔ اور ان بد بخت سندھی وڈیروں کا سردار زرداری چائنہ چلا گیا اپنے ایڈز کا علاج کروانے کے لئے۔







“یہ خبر اسلئے چلائی” والا مطلب نہ جانے آپ لوگ کیسے نکالتے ہیں؟ پچھلے دنوں میں ایک صاحب حیثیت صحافی بارے بات کر رہا تھا جن کے علاج معالجے میں دو صوبائی حکومتیں شامل تھیں آپ اسکو بھی سندھ کیطرف لے گئے یہ مظلومی کیفیت سے باہر نکلیں، خبر غلط ہو سکتی ہے لیکن آپ “یہ خبر اسلئے چلائی” بارے بہت زیادہ سوچتے ہیں














