✨☄️DEFENDER 🇵🇰

62.6K posts

✨☄️DEFENDER 🇵🇰 banner
✨☄️DEFENDER 🇵🇰

✨☄️DEFENDER 🇵🇰

@Defender_747

I DIDNT KNOW ENOUGH, I JUST KNEW TOOMUCH. #KASHMIRNEEDS #UNRESOLUTION

Pakistan Katılım Şubat 2020
2.4K Takip Edilen1.4K Takipçiler
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
الحمدللہ چاچو کی شبانہ روز محنت کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے ہیں👏🏻👏🏻👏🏻
میاں عامر 🦁 tweet media
اردو
36
145
785
11.3K
✨☄️DEFENDER 🇵🇰 retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
جنرل ر امجد شعیب ان کی فیملی کی بے توقیری کی گئی انہیں حوالات میں بند کرکے ہتھکڑیاں لگائی گئیں اور پھر تصویریں جاری کی گئیں جو اپنے اساتذہ پر بھی ظلم کرنے سے باز نہیں آئے وہ عام پاکستانیوں کو تو جانوروں سے بھی بدتر سمجھتا ہوگا
اردو
78
5.8K
15.5K
189.1K
✨☄️DEFENDER 🇵🇰 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Imran Riaz Khan tweet media
ZXX
157
3.7K
10.5K
105.3K
✨☄️DEFENDER 🇵🇰
✨☄️DEFENDER 🇵🇰@Defender_747·
@dtnoorkhan Syria ke foj baygarat hy Ab b kut kha Rahe hy.. Jis Tara Pakistani foj modi RAW or Afghan govt say kut kha Rahe hy.? Or Army chief Janazay uta raha hy?
Filipino
0
0
0
59
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بلڈنگ جسے اسرائیل نے بمباری کر کے تباہ کر دیا یہ دمشق میں شام کا پاسپورٹ آفس ہے پوری شامی قوم کا ڈیٹا اس بلڈنگ کے ساتھ ہی ختم ہو گیا اس سے اب شامی کسی دوسرے ملک کا سفر نہیں کر سکیں گے دشمن نے وہ کر دیا جس سے شامی اپنی پہچان ہی کھو چکے اسے واپس بحال کرنے میں کتنا عرصہ لگے گا کوئی نہیں جانتا کرنسی بھی تباہ ہو گئی پورا ملک خاک ہو گیا جو تھوڑا بہت ملک تھا وہ بھی مکمل تباہ ہو گیا یہ سب اس لئے ہوا کیونکہ شام کی فوج نہیں تھی آپسی لڑائی اور نفرتوں سے شامی فوج پہلے ہی تباہ ہو چکی تھی دوسرے ملکوں کی فوج بشار الاسد کی حکومت کے ساتھ تھی خاص کر ایران اور اس سے جڑے حزب اللہ وغیرہ جبکہ مخالفین بھی کئی ملکوں کے لڑاکا ہیں صرف شام کے لوگ نہیں یہ سب فوج نا ہونے کی وجہ سے ہوا کیونکہ شام کی فوج میں نفرتیں اور گروہ بندی کروا کر پہلے اسے تباہ کیا گیا اس کے بعد وہاں خانہ جنگی کی صورتحال رہی اور کئی گروہ اس کا حصہ رہے دوسرے ملکوں کے جہاں جہاں مفادات تھے وہ فوائد حاصل کرتے رہے لیکن کسی کو شام یا شامی عوام سے ہمدردی نہیں تھی یہ ہوتا ہے اپنے ملک میں دوسروں کو مداخلت کی دعوت دے کر اور اپنی فوج کی قدر نا کر کے ایک طرف مخالفین نے کئی علاقوں پر قبضہ کر لیا دوسری طرف اسرائیل نے بھی اس کا بھرپور فائدہ اٹھا کر بڑے علاقے پر قبضہ کر لیا اس میں سبق ہے پاکستان کی عوام کے لئے بھی کیسی ذلت اور رسوائی ہے اس غافل امت کے لئے انہوں نے غزہ کے مسلمانوں کو ذبح ہونے دیا اور تماشہ دیکھتے رہے اب یہ خود ذبح ہو رہے ہیں اور دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے
Noman Khan tweet media
اردو
136
112
271
18.1K
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
بشار الاسد کا مفرور اڑان کا جہاز ریڈار سے غائب ۔۔۔ کریش یا ایمرجنسی لینڈنگ؟؟؟ یا کچھ اور۔۔۔؟؟؟
اردو
154
65
781
59K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بچ گیا یا پھر ۔۔۔۔۔؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
25
27
194
6.6K
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰@TheVirkOfficial·
میری تمام محب وطن پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اس لیبارٹری کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے ✊
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰 tweet media
اردو
453
820
2.2K
109.7K
✨☄️DEFENDER 🇵🇰 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ہمارے ٹیکس سے خریدی گولی ہم پر چلاتے ہو۔ ہم پر امن لوگ ہیں ہمارے منہ پر کالے کپڑے ڈالتے ہو تمھیں شرم آنی چاہیئے۔ اسد قیصر
اردو
188
6.3K
19.5K
158.9K
✨☄️DEFENDER 🇵🇰
✨☄️DEFENDER 🇵🇰@Defender_747·
@TararAttaullah Form 47.. Mandate choree hoa hy awam ka.? Srif apna business.. awam per tax laga Kar hakumat karo... bijle gas k bill check Karo.?
✨☄️DEFENDER 🇵🇰 tweet media
Indonesia
0
0
0
26
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز اور شرمناک ہے، پہلے ہی تمہاری نافرمانی کی ایسی کی تیسی پھیر چکے ہیں ، یہ بچپن سے ہی نافرمان تھا، نافرمانی اس کے خون میں ہے۔
اردو
181
207
800
27.6K
✨☄️DEFENDER 🇵🇰
✨☄️DEFENDER 🇵🇰@Defender_747·
@enkidureborn Nosar Baze karwa lo kawaja Ventilator ke Tara. CSD Shops big malls band ho gay hain.. Yah srif Janazay utanay wala Army chief hy?
Indonesia
0
0
0
93
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
بندے اٹھا کر غائب کرکے ان پر تشدد کرکے تین سال میں فوج نے ملک میں جیسا زبردست استحکام پیدا کیا ہے اور معیشت کو چار چاند لگا دیے ہیں ویسے ہی یہ والی مارکیٹنگ فوج کی مقبولیت کو بھی آسمانوں تک پہچانے والی ہے۔
اردو
182
212
1.2K
714.6K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے ،تمہاری نافرمانی کی ایسی کی تیسی پھیر چکے ہیں ،تم بچپن سے نافرمان تھے ،تم ماں باپ کے بھی نافرمان تھے ،تم خدا کے بھی نافرمان تھے ،تم بیوی کے بھی نافرمان تھے ،بچوں کے بھی نافرمان تھے ،نافرمانی تمہارے خون میں ہے"۔ وزیر اطلاعات عطاتارڑ siasat.pk/threads/913077/
Siasat.pk tweet media
اردو
430
68
424
105.8K
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
بشار الاسد کی حکومت ختم کرنے والا ابو محمد الجولانی سربراہ حیاء تحریر السلام،پہلے القائدہ میں تھا پھر داعش میں گیا پھر اپنی الگ تنظیم بنالی،اسکو امریکہ،اسرائیل نے سپورٹ شروع کردی،آج بھی امریکہ نے اسکے سر کی قیمت 10 کروڑ ڈالر رکھی ہے،لیکن یہ آجکل امریکی میڈیا کا ہیرو ہے۔گریٹ گیم
Saif Awan tweet media
اردو
110
83
436
18.9K
Murad Saeed Fan
Murad Saeed Fan@Murad_SaeedFan·
چلو عوام سے پوچھ لیتے ہیں ،،، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی اولاد عمران خان جیسی ہو تو اس ہیش ٹیگ #حق_کی_جیت_یقینی_ہے کے ساتھ کمنٹس میں آمین لکھتے جائیں۔
Murad Saeed Fan tweet media
اردو
584
331
1K
18.7K
✨☄️DEFENDER 🇵🇰 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ابصار عالم اب بھاگنا مت میری یاداشت بدترین تشدد کے بعد بھی الحمدللہ اچھی ہے یہ معاملہ ایک ایسے ماہر کار چور کا تھا جس نے پولیس سے ملی بھگت کرکے کروڑوں کی گاڑیاں چوری کیں۔ لین دین پر تنازعہ ہوا تو پولیس نے اسے پکڑ کر جعلی پولیس مقابلے میں مار دیا اور کروڑوں کا مال ہڑپ لیا اسکے بھائیوں نے جعلی مقابلے کے خلاف آواز اٹھائی تو اسکے 4 بھائی جو ملوث نہیں تھے وہ بھی اٹھا کر قتل کر دیئے۔ ان لڑکوں کی ماں میرے پاس فریاد لائی تو معاملہ کھل گیا۔ پولیس والوں نے شریف خاندان تک سفارش پہنچائی اور پھر اس ٹاؤٹ نے یہ نوٹس بھیجا جسکا میرے پروگرام یا پیمرا سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ عدالت میں پولیس زمہ دار نکلی اور عدالت کے احکامات کے باوجود ان پولیس والوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔ شریف خاندان کا دور ایسے بے شمار مظالم سے بھرا پڑا ہے جس پر ابصار عالم جیسے وظیفہ خور سرکاری عہدوں کے لالچی پردے ڈالتے رہے ہیں آج بھی یہ شخص سانحہ ڈی چوک کا چشم دید گواہ ہونے کے باوجود اپنے آقاؤں کی گردن بچانے کے لیے اپنا ضمیر بیچ رہا ہے۔
Absar Alam@AbsarAlamHaider

عمران ریاض کو پیمرا نوٹس کی اصل وجہ ! عمران ریاض نے کہا یہ ذاتی معاملہ تھا۔ کیا کار چوری “ذاتی معاملہ” ہے؟ 👇

اردو
900
6.8K
17.6K
511.7K
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
آفریدی صاحب ویسے آپ آرمی کے ذیادہ اہل تھے۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
195
619
4.7K
61.5K
✨☄️DEFENDER 🇵🇰
✨☄️DEFENDER 🇵🇰@Defender_747·
@am_nawazish Halt dakh CSD ke khatam shud.. Awam k bijle gas k bill daykh jagga tax lay rahay hain awam say.. Mulk chal nahe raha.. form 47 PM koddu chor tabar .!
✨☄️DEFENDER 🇵🇰 tweet media
Indonesia
0
0
1
13
AtharIshtiaq
AtharIshtiaq@AtharSb12·
پچھلے دو سالوں سے تحریک انصاف کے لوگوں کا کاروبار تباہ کرنے والوں کے اپنے کاروبار کی باری آئی تو شہیدوں کا منجن بیچنا شروع کر دیا امید ہے اب یہ چورن بھی نہیں بکنے والا
AtharIshtiaq tweet media
اردو
32
91
135
1.5K
Maryam Sarkar
Maryam Sarkar@Dani_Malik771·
کون کون پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہے
Maryam Sarkar tweet media
اردو
274
115
1K
36.3K