Khan pak

14.7K posts

Khan pak banner
Khan pak

Khan pak

@DigiBtc

ایک خدا (اللہ SWT) پر یقین رکھنے والا آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم Believer in One God & Last Prophet, Hazrat Mohammad PBUH 🙏 Repost ≠ Endorsement

Katılım Mayıs 2023
1.3K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Khan pak
Khan pak@DigiBtc·
پورا پڑھیں کیوں کے دودھ کا دھلا شاید ہی کوئی ہو میں ان تمام لوگوں سے عاجزانہ درخواست کرتا ہوں جنہوں نے کسی کی انتہائی نجی ویڈیو شیئر کی ہے جو کہ بہت پرائیویٹ ویڈیو ہے اسے جلد از جلد ڈیلیٹ کر دیں۔ plz plz plz اسے جلد از جلد ڈیلیٹ کر دیں۔ plz plz plz اسے جلد از جلد ڈیلیٹ کر دیں۔ plz plz plz آپ اور کئی طریقوں سے "لائکس، یا reach کا ٹارگٹ حاصل کر سکتے ہیں لیکن اس طریقے سے نہیں، نہ ہی یہ حلال کمائی تصور ہو گی براہ کرم اس کا نام کسی بھی صورت میں مت بتائیں ورنہ میں ان اکاونٹس کو بلاک کر دوں گا ان کا تعلق چاہے پی ٹی آئی ہی سے کیوں ناں ہو " مزاق کسی کو بہت بھاری بھی پڑھ سکتا ہے زندگی بہت مشکل ہے اس لیے کسی کی عزت کا خیال کریں اس کی ذاتی اور نجی لائف کو نہ ڈسکس کریں کیوں کہ ان شخصیات کا پاکستان کی گندی سیاست سے کوئی تعلق نہیں جو سیاسی جوکر ہیں ان کو قطعی نا بخشیں لیکن جھوٹ پھر بھی نئیں بولنا اس پیغام کو عوامی خدمت کے پیغام کے طور پر آگے لازمی شیئر کریں۔ اس معاملہ کی شدت کو سمجھنے کے لیے پیشگی شکریہ گوگل سے ترجمہ کیا گیا الفاظ کے چناؤ میں کسی بھی قسم کی غلطی پر معذرت اور حدیث پاک کو یاد کرو hadeethenc.com/ur/browse/hadi…
Khan pak tweet media
Khan pak@DigiBtc

hadeethenc.com/ur/browse/hadi…

اردو
2
1
0
974
Khan pak retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
فلسطینی قیدیوں کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان کے لیے چھانسیاء دینے کا قانون پاس ہو چکا ہے، لیکن انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ کم از کم عوام کو بولنا اور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ ان مظلوم قیدیوں کی حالت بہتر ہو سکے۔ 🇵🇸
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
60
2.6K
2.6K
24.7K
Khan pak retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
اس دس سال کے بچے کو پچھلے ہفتے اسرائیلی اغوا کر کے لے گئے تھے۔ کل اس کی لاش واپس کردی۔ فقط دس سال کا بچہ۔ فقط دس سال کا۔ ہے کوئ اس دُنیا میں جو اسرائیلیوں کو لگام ڈال سکے ؟ ہے کوئ ؟
اردو
135
2.3K
3.5K
34.4K
Khan pak retweetledi
Amjad Aziz Malik (T.I)
Amjad Aziz Malik (T.I)@AmjadAzizMalik1·
وقت ہار گیا،استاد جیت گیا...49 سال بعد شاگردوں کی دوبارہ ڈرل! گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چھب،تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں ایک یادگار اور جذباتی مناظر، جہاں پی ٹی ٹیچر عبداللہ صاحب نے 1977 کے اپنے شاگردوں کو 2026 میں ایک بار پھر سکول گراؤنڈ میں فزیکل ڈرل کروائی،وہی میدان،وہی استاد مگر شاگرد اب عمر رسیدہ ہو چکے تھے۔قدموں کی تھاپ میں ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں یہ منظر استاد اور شاگرد کے لازوال رشتے کی خوبصورت مثال بن گیا۔ ایسے اساتذہ کو سلام جو نسلوں کی بہترین تربیت کرتے ہیں-
اردو
105
1.5K
7.6K
265.4K
Khan pak retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨خوفناک منظر 😭💔 انسانی تاریخ کا ایک سفاک ترین منظر سامنے آگیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ جنگ کے دوران خوراک کے ایک ٹکڑے کے لیے بھاگتے ہوئے ہزاروں بھوکے غزہ کے شہریوں پر گولیاں چلا دیں۔ یہ وہ لمحہ ہے جسے دنیا کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے۔
اردو
1
328
403
8.9K
Khan pak retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
یہ ذرا BBC کی رپورٹ دیکھیے۔ مریم نواز حکومت اربوں روپے اپنی ذاتی تشہیر پر ضائع کر کے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ اصل حقیقت BBC رپورٹ میں بتائی جا رہی ہے کہ کیسے عوام کو ایڈذ جیسی مہلک بیماری کا شکار کیا جا رہا ہے۔
اردو
31
3.5K
5.7K
60.9K
Khan pak retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
بریکنگ نیوز برطانوی میڈیا چینل BBC نے فلسطین میں 160 ایسے کیسز کی وڈیو شہادتیں اکٹھی کی ہیں جس میں اسرائیلی فوج IDF کے سپاہی شوقیہ فلسطینی بچوں کے سروں میں گولیاں مارتے ہیں. رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی بچوں کے سر میں گولی مار کر انہیں قتل کرنا اسرائیلی فوجیوں کا مشغلہ for fun بن چکا ہے.
اردو
45
2.5K
2.7K
32.1K
BitGuru 🔶
BitGuru 🔶@bitgu_ru·
A trader opened a $14.7M short on $ETH with 25x leverage. Liquidation is just $9 away… #Ethereum
BitGuru 🔶 tweet media
English
1
0
14
2.8K
Khan pak retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
اہم ترین 🚨 اسرائیلی: "جو مجھے حماس کا سر لا کر دے گا، میں اسے گلے لگاؤں گا اور گھر دوں گا میزبان: "تو بچوں کو بھوکے مرنے سے بچنے کے لیے کٹے ہوئے سر لانے ہوں گے؟" اسرائیلی: "ہاں" یہ ہے اسرائیلی نسل کش معاشرے کی عام پیداوار: فلسطینی بچوں سے یہ مطالبہ کہ وہ کھانے کے بدلے کٹے ہوئے سر لائیں👉
اردو
7
353
389
9.9K
Khan pak retweetledi
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
خوب ،کمال🔥😱 🇨🇦 کینیڈا کے ابھرتے ہوئے رہنما Wab Kinew نے Donald Trump کا مذاق اُڑایا ⚡ انہوں نے کہا ہے کہ “کوئی بھی امریکی بچہ ایران میں مرنے کے لیے مجبور نہیں ہونا چاہیے۔ ایپسٹین طبقہ اپنی ایپسٹین جنگ خود لڑے۔” 🔥 اس شاندار انسان کی ہمت کو سلام 🔥🗿
اردو
1
536
1.6K
17.1K
Khan pak retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
پاکستان نہیں بلکہ خطے کا اصل دہشت گرد ملک بھارت ہے ، ثبوت حاضر! سابقہ سی آئی اے افسر بتا رہا کہ فالس فلیگ ایکسپرٹ بھارت نے فلائٹ 182 کے اغوا کا ڈرامہ خود کیا تاکہ اسکا بہانہ بنا کر سکھوں کے خلاف قتل عام کیا جا سکے دنیا کو بھارت کی اصلیت فرض سمجھ کر شئیر کریں کیونکہ اسی بھارت نے کئی سال ہمارے پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرنے کیلئے بڑی کوشش کی #امن_کا_سفیر_پاکستان #IslamabadTalks #Pakistán #Israël #Irán #India
اردو
25
2.7K
4K
43.2K
Khan pak retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
بڑی گرفتاری 🚨 برطانیہ میں اسرائیل کے خلاف پلے کارڈ اُٹھانے پر ایک شہری کو گرفتار کر لیا گیا ! گرفتاری کے دوران پولیس حراست میں اپنے بیان میں کہہ رہا "اصل دہشتگرد 10 ڈاونگ سٹریٹ اور اسرائیل میں ہے جبکہ نیتن یاہو ایک بدمعاش ہے جو بہت جلد چلا جائے گا آخری پیغام "فلسطین گُڈ لک" ۔۔
اردو
17
2.7K
6K
61.8K
Khan pak retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا، چوہدراہٹ ختم ہوگئی۔ سوپر پاور کا گھمنڈ مٹی میں مل گیا دُنیا اپنے فیصلوں میں خودمختار ہوگئی۔ آئرلینڈ نے آفیشلی فلسطین کو تسلیم کرلیا اور یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا 🔥
اردو
72
6.8K
23.6K
429K
Khan pak retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
بڑی بریکنگ بڑا انکشاف سابقہ سیکرٹری خارجہ اور سینیٹر جان کیری نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ جنگ کرنا چاہتے ہیں تو اس جنگ کا کوئی مقصد ہونا چاہئے، عوام آپ کے ساتھ ہونے چاہئیں اور آپ کے اتحادی اس جنگ میں آپ کی حمایت کر رہے ہوں مگر یہ جنگ تو صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو کی خواہشات پر شروع کردی، نہ اس کا کوئی مقصد ہے نہ عوام ساتھ ہیں اور نہ ہی اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے.
اردو
3
793
1.7K
26K
Khan pak retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 🔥❤️ سپین، ناروے اور آئرلینڈ نے باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک آزاد ریاست تسلیم کر لیا ہے، جس کا دارالحکومت یروشلم ( Jerusalem ) ہوگا!! بڑی ڈویلپمنٹ 🛑
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
53
2.9K
7.4K
45.8K
Khan pak retweetledi
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
نیتن یاہو عالمی مجرم ہے، لبنان پر حملہ بدترین جارحیت ہے، نیتن یاہو کو فوری گرفتار کرنا چاہیے، وزیراعظم اسپین پیدرو سانچیز کا دوٹوک اعلان!!
اردو
25
2.5K
8K
61.8K
Khan pak retweetledi
Ch Asif Hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon@asif_hamaiyon·
نیتن یاہو نے کل اسپین کو دھمکیاں دیں آج سپین میں نیتن یاہو کا مجسمہ جلایا جا رہا ہے ، 🔥 لوگ اس رائیلی صدر کو اس زمین کا سب سے بڑا دہشت گرد کہہ رہے ہیں
اردو
33
4.4K
12.8K
130.3K
Khan pak retweetledi
Tejasswi Prakash
Tejasswi Prakash@Tiju0Prakash·
Isn’t this the same PAF Nur Khan Airbase we claimed to have destroyed during Operation Sindoor? Yet, the US VP JD VANCE just landed there, safe and sound. Modi’s “victory” narrative is falling apart. Modi didn’t defeat Pakistan, he just deceived his own people.
English
1.1K
5.4K
25.5K
846.1K
Khan pak retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
خوفناک اور تشویش ناک انکشاف امریکن ملٹری ۔۔🥹💔 جب مناب سکول پہ حملہ کیا تو پہلے مونیٹر کیا گیا بچے کہاں ہیں پہلے اسکول کے بیچ میں حملہ کیا جب بچے وہاں سے بھگ کے روم میں گئے تو پھر وہاں پہ بم کیا گیا اور یقین دھانی کی گئ کہ ایک 165 بچے مر گئے ⁠۔ اج ثابت ہوا کہ لوگوں کو دہشت گرد کہنے والے ہم امریلی خود دہشت گرد نکلے یہ کہتے ہوئے امریکن فوجی عورت رونے لگ گئی ⁠۔💔
اردو
28
3.5K
5.5K
64.1K