Dr M Abdullah Tabassum

4.4K posts

Dr M Abdullah Tabassum banner
Dr M Abdullah Tabassum

Dr M Abdullah Tabassum

@DrMAbdullah786

Chief Digital Monitoring Officer, Ex Focal Person Media LG & CD Department & Tourism Department Govt of Punjab

Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2021
2.5K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Dr M Abdullah Tabassum retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
سنٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب عبدالکریم سے سی ایس ایس امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والی اسوہ خالد محمود کی ملاقات۔ اسوہ خالد سنٹرل پولیس آفس میں تعینات اسسٹنٹ خالد محمود کی بیٹی ہیں جنہوں نے محنت، لگن اور عزم کے ساتھ سی ایس ایس امتحان میں کامیابی حاصل کرکے پولیس سروس آف پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم نے اسوہ خالد اور ان کے اہلخانہ کو مبارکباد دی، اور اسوہ خالد کی بہترین تعلیم و تربیت پر والدین کی کاوشوں کو سراہا۔ والدین کی قربانیاں، بہترین تربیت اور مسلسل حوصلہ افزائی نوجوان نسل کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اسوہ خالد اپنی صلاحیتوں اور جدت کے ذریعے شہریوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم #PunjabPolice #IGPunjab #CSS #SuccessStory #PoliceServicePakistan
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
0
9
69
4.8K
Dr M Abdullah Tabassum retweetledi
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر یو ای ٹی سب کیمپس نارووال کو اپ گریڈ کرکے باقاعدہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نارووال بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے، جو خطے میں اعلیٰ انجینئرنگ تعلیم کے نئے مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک اہم اور تاریخی قدم ہے۔
Chief Minister's SMU tweet media
اردو
0
1
4
71
Dr M Abdullah Tabassum retweetledi
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب کا اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام نوجوانوں کو جدید تکنیکی مہارتوں سے آراستہ کر کے معاشی طور پر خودمختار بنانے کی جانب ایک انقلابی اقدام ہے۔ اس پروگرام کے تحت روایتی تعلیمی نظام سے باہر رہ جانے والے نوجوانوں کو آئی ٹی، الیکٹرانکس اور ہاسپیٹلٹی سمیت مختلف شعبوں میں بین الاقوامی معیار کی تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ انہیں مقامی و عالمی جاب مارکیٹ میں بہتر مواقع میسر آ سکیں۔ منصوبے کے اہم حصے ’’پرواز کارڈ‘‘ کے ذریعے بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند ہنر مند نوجوانوں کو 10 لاکھ روپے تک مالی معاونت بھی فراہم کی جائے گی، یہ پروگرام اگلے تین سالوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں برطانیہ، آسٹریلیا اور فلپائن کے تعاون سے بین الاقوامی معیار کے کورسز کروا کر پنجاب کے نوجوانوں کو عالمی سطح پر روزگار کے قابل بنایا جائے گا۔
اردو
1
1
2
99
Dr M Abdullah Tabassum retweetledi
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے عوام دوست ویژن کے تحت بہاولنگر میں جدید سہولیات سے آراستہ فیلڈ ہسپتال عوامی خدمت میں مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔ پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح یہاں بھی یہ فیلڈ ہسپتال شہریوں کو بروقت، معیاری اور مفت طبی سہولیات فراہم کرنے کے مشن کا اہم حصہ ہے، جہاں مستند ڈاکٹرز اور تربیت یافتہ طبی عملہ دن رات مریضوں کے علاج معالجے میں مصروف ہے۔ اس فیلڈ ہسپتال میں بنیادی چیک اپ، ایمرجنسی طبی امداد، ادویات اور ضروری علاج کی سہولیات دستیاب ہیں، تاکہ دور دراز علاقوں کے عوام کو ان کی دہلیز پر فوری اور بہتر علاج میسر آ سکے اور ہر شہری صحت مند و محفوظ زندگی گزار سکے۔ پنجاب حکومت صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کے ذریعے عوامی فلاح و بہبود کے سفر کو مزید مضبوط بنا رہی ہے۔
Chief Minister's SMU tweet media
اردو
0
1
2
48
Dr M Abdullah Tabassum retweetledi
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت شالامار زون کی 352 گلیوں کی تعمیر و مرمت کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ ٹوٹی ہوئی سڑکوں کی بحالی، ٹف ٹائلز کی تنصیب، نئے مین ہولز اور نکاسی آب کے مؤثر نظام کی فراہمی سے شہریوں کو آمد و رفت اور بارش کے دوران درپیش مشکلات سے نمایاں ریلیف حاصل ہوگا، جبکہ علاقے کا انفراسٹرکچر بھی جدید خطوط پر استوار کیا گیا ہے۔
اردو
1
1
2
70
Dr M Abdullah Tabassum retweetledi
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہراسمنٹ کے خلاف بڑا اقدام، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا، ایپ اور پورٹلز کے ذریعے ہونے والی خواتین و بچوں کی ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے سدباب کیلئے سائبر کرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دے دی ہے، اب متاثرہ بچوں اور خواتین کو شکایت درج کرانے کیلئے کسی دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی جبکہ وہ خواتین و جینڈر پولیس اسٹیشنز میں بھی آسانی سے رپورٹ کر سکیں گی، متاثرین کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی.
Chief Minister's SMU tweet media
اردو
0
10
11
314
Dr M Abdullah Tabassum
Dr M Abdullah Tabassum@DrMAbdullah786·
🔔**عوام الناس سے گزارش ہے کہ وزیراعلیٰ شکایت سیل کے فورم کو ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں۔ پہلے سے حل شدہ شکایات/غیر مصدقہ ویڈیوز یا نیوز کو پوسٹ کرنے سے گریز کریں کیونکہ اس سے اصل اور نئی شکایات پر توجہ متاثر ہوتی ہے۔ @CMComplaintCell @SMUReforms @DrMAbdullahTab1
Dr M Abdullah Tabassum tweet media
اردو
2
2
7
269
Dr M Abdullah Tabassum retweetledi
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
خواتین کی تعلیم دراصل ایک مضبوط، بااختیار اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہے۔ عالمی یومِ خواتین اس عزم کی یاد دہانی ہے کہ ہر بیٹی کو معیاری تعلیم اور آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں۔ #InternationalWomensDay @MaryamNSharif
Rana Sikandar Hayat tweet media
اردو
23
57
153
4.4K
Dr M Abdullah Tabassum retweetledi
Islamabad Police
Islamabad Police@ICT_Police·
فرض، حوصلہ اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ شہریوں کی خدمت میں مصروف اسلام آباد پولیس کی بہادر خواتین۔ آج International Women’s Day کے موقع پر ہم اپنی خواتین اہلکاروں کے عزم، محنت اور قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ #WeRIslamabadPolice #WomensDay #ICTP #Islamabad
Islamabad Police tweet media
اردو
1
3
20
818
Dr M Abdullah Tabassum retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
وردی میں ملبوس ہماری بہادر خواتین، قانون کی پاسداری اور عوام کی خدمت میں ہمہ وقت مصروف عمل عالمی یومِ خواتین کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں خواتین کے تحفظ، سہولت اور بااختیار بنانے کے لیے اقدامات، “آبشار”، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن، ویمنز انکلیو اور پنک ویلز جیسے منصوبے خواتین کو جدید سہولیات، محفوظ ماحول اور خودمختاری فراہم کرنے کی جانب اہم قدم ہیں۔ #InternationalWomensDay #WomenEmpowerment #PunjabPolice #CMPunjab #WomenSafety
Punjab Police Official tweet media
اردو
1
12
40
1.1K
Dr M Abdullah Tabassum
Dr M Abdullah Tabassum@DrMAbdullah786·
Grand Opening Ceremony,Pink Games 2026 ایک شاندار آغاز کے لیے 11 فروری 2026 | دوپہر 12:00 بجے پنجاب اسٹیڈیم،نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس،لاہور,مہمانِ خصوصی @MaryamNSharif وزیراعلیٰ پنجاب ثقافت، موسیقی اور کھیل—سب ایک اسٹیج پر عارف لوہار,سحر گل خان @Sports_BoardPB @DrMAbdullahTab1
Dr M Abdullah Tabassum tweet media
اردو
1
3
4
96
Dr M Abdullah Tabassum retweetledi
Sports Board Punjab
Sports Board Punjab@Sports_BoardPB·
Grand Opening Ceremony | Khelta Punjab Pink Games 2026 ایک شاندار آغاز کے لیے تیار ہو جائیں! 11 فروری 2026 | دوپہر 12:00 بجے پنجاب اسٹیڈیم، نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس، لاہور مہمانِ خصوصی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ثقافت، موسیقی اور کھیل—سب ایک اسٹیج پر عارف لوہار سحر گل خان
Sports Board Punjab tweet media
اردو
0
2
3
111
Dr M Abdullah Tabassum retweetledi
Gangster 😎
Gangster 😎@hoorain_f·
🚴‍♂️🚴‍♀️A joyful ride that brought families,fitness, and community together. The Sports Board Punjab Cycling Family Ride showcased the spirit of community and active lifestyles inspired by the leadership and vision of CM @MaryamNSharif @DrMAbdullah786 for a strong and healthy Punjab
Gangster 😎 tweet mediaGangster 😎 tweet mediaGangster 😎 tweet mediaGangster 😎 tweet media
English
0
17
18
143