Abdul Rehman Bukhari
20.1K posts

Abdul Rehman Bukhari
@Ehbab786
Love All Human Beings اسلامی جمہوریہ پاکستان💖 اینٹی فتنه دجال فتنه خائن نیازی حسن بن صباح ثانی فتنه قادیانیت
Islamabad, Pakistan Katılım Ekim 2021
1.9K Takip Edilen1.8K Takipçiler

@kookoo436 اللہُ تعالیٰ
آپ کی زبان مبارک فرمائے
اسلام دشمن
پاکستان دشمن پاک فوج دشمن مردہ باد
اردو
Abdul Rehman Bukhari retweetledi

سکردو میں زندہ جلائے جانے والے فوجی جوانوں کے قاتلوں پر کسی نے کالم نہیں لکھے
سکردو میں آرمی پبلک سکول جلانے والوں پر کسی نے پروگرام نہیں کیے
ایرانی میزائیلوں سے مرنے والے چار پاکستانیوں کے اہلخانہ کے انٹرویو کسی نے نہیں کیے
پراکسیوں کے ہاتھوں بتیس لاشیں گرائے جانے پر سوال جواب نہیں ہوئے
محسن نقوی کو یہاں لوگوں نے رگڑ کے رکھ دیا اگلے نے چوں تک نہیں کی لیکن یہاں ایجنڈے بے نقاب ہونے پر ماتم شروع کر دیا گیا
اردو
Abdul Rehman Bukhari retweetledi

@realrazidada دادا یار بگن بوشہرہ اور پارہ چنار پہ بھی کوئی ویلاگ کرناچاہئیے
کذابون اور دجالون وہاں بہت ایکٹو ہو رہے ادارے دیکھ رہےکرتےکچھ نہیں
کراچی لاہور کے علاؤہ بھی پاکستان میں بہت شہر اور علاقے موجود
پرابلم حد سے بڑھ چکے
مظلومیت کی انتہا ہوچکی
سمجھ لیں یہ لوگ غزہ والی صورتحال سے گذر رہے
اردو
Abdul Rehman Bukhari retweetledi
Abdul Rehman Bukhari retweetledi
Abdul Rehman Bukhari retweetledi
Abdul Rehman Bukhari retweetledi

جب سے جنگ شروع ہوئی۔۔
بھارت میں بھی 1 روپیہ قیمت نہیں بڑھی۔اور بنگلہ دیش نے پٹرول کی ایک روپیہ(ٹکہ) بھی قیمت نہیں بڑھائی۔130 ٹکہ فی لٹر تھی وہ ہی رہی۔ہماری حکومت نے عالمی قیمتیں بڑھنے پر اپنی لیوی مزید بڑھا کر مزید دیہاڑی لگائی۔
257 روپے کی قیمت 400 روپے فی لٹر پر چلی گئی۔
لیکن ہمارے چند درجن حکومتی حمایتی اکاونٹس حکومتی نمک حلالی میں ان ممالک کی چند جگہوں پر شارٹیج کی ویڈیوز لگا کر پاکستانی عوام کو مزید بیوقوف بناتے ہیں۔
بھارت۔۔بنگلہ دیش کے ساتھ تو
پاکستان کی طرح ایران کا بارڈر بھی نہیں لگتا
جہاں سے پاکستان میں سستا ترین تیل لایا بھی جا سکتا ہے اور
بلوچستان سمیت سندھ اور جنوبی پنجاب میں پہلے بھی آ رہا ہے۔
حکومت عوام کو اس بحران میں بھی لوٹ رہی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
اردو
Abdul Rehman Bukhari retweetledi

یہ پچھلے سال کی ٹویٹ ہے تب سلیب سسٹم پر کمپین کر رہے تھے جب راتب خوروں نے لکھا کہ شہزاد پروٹیکٹڈ یونٹ والوں کے ریٹ بڑھانا چاہتا یہ سلیب تو الیٹ کلاس کا مسلہ ہے
پچھلے سال 201یونٹ کا بل آٹھ ہزار تھا اس سال وہ بڑھ کر ساڑھے دس ہزار کر دیا کیونکہ اس میں فکسڈ چارج میٹر کرایہ اور بارہ سو ارب والے قرضے کے سود کے تین روپے فی یونٹ بھی ڈال دیے ہیں
راتب خوروں درباریوں کی سنیں گے تو یوں ہی آپ برباد ہوتے رہیں گے
RAShahzaddk@RShahzaddk
سادہ سی بات ہے اگر پنجاب کے وزیر ڈھائی لاکھ سے دس لاکھ تنخواہ پر گے یا مرکز میں وزیروں مشیروں کی کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھ گی اس کی قیمت آپ ادا کر رہے آپ کو ایک یونٹ یہ پانچ ہزار کا بیچ رہے ہیں حکمرانوں کے چہرے مت دیکھیں کرتوت دیکھیں
اردو
Abdul Rehman Bukhari retweetledi

شہباز شریف صاحب آپ اس وقت صاحب اقتدار ہے مگر اقتدار سدا نہی رہنا ہے الیٹ ٹاور پر تو کمیٹی بنا دی مگر یہ غریب کے گھر کے وقت آپ کو رحم کیوں نہی آیا ؟
روز محشر یہ ہاتھ آپ کے گریبان پر ہوں آپ کے ایک طرف الیٹ کھڑے ہوں گے ایک طرف یہ غریب
وہاں تو کوئی ٹرمپ کوئی حافظ نہی بچا سکے گا
معزرت پہلے ویڈیو مس ہو گئی
اردو
Abdul Rehman Bukhari retweetledi

اسلام آباد ہائی کورٹ اسلام آباد میں سرکاری جگہوں پہ بنی مساجد کو گرانے کا حکم دے تو مساجد گرا دی جاتی ہیں
وہی عدالت سرکاری جگہ پہ بنا پلازہ جس میں سارے امیر لوگ رہتے ہیں وہ گرانے کا حکم دیتی ہے تو وزیر اعظم انکوائری کے بہانے عملدرآمد سے روک دیتے ہیں
سر @CMShehbaz شرم آتی ہے.؟
اردو
Abdul Rehman Bukhari retweetledi
Abdul Rehman Bukhari retweetledi
Abdul Rehman Bukhari retweetledi

🚨 بریکنگ نیوز| Al Jazeera
پاکستان نے امریکہ کو روک دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے CENTCOM سے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کے آپشنز پر بریفنگ لی
ابھی فیصلہ ہونا باقی تھا کہ اسلام آباد نے واشنگٹن کو پیغام بھیج دیا:
"ابھی کوئی فوجی قدم نہ اٹھائیں"
پاکستان اس وقت امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث کا اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد نے ٹرمپ انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ امن مذاکرات کو موقع دیا جائے اور کسی بھی عسکری فیصلے کو فی الحال معطل رکھا جائے۔
یہ پیش رفت اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ خطے میں کشیدگی اپنے عروج پر ہے اور ایک غلط قدم پورے مشرقِ وسطیٰ کو جنگ کی آگ میں جھونک سکتا ہے۔
پاکستان کی یہ سفارتی مداخلت خاموش مگر فیصلہ کن۔
#Pakistan #Iran #Trump #Diplomacy #CENTCOM #BreakingNews #پاکستان #امن_ثالث

اردو

@Saminakhan4000 پاکستان بھی حالت جنگ میں تھا
ملک سے غداری کرنے قومی املاک جلانے توڑ پھوڑ کرنے اور سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو شہید کرنے بلکہ زندہ جلانے والوں کی سزا بھی پھانسی ہونی چاہیے لیکن یہاں ۔۔۔۔۔۔؟
اردو

ایک ایرانی نوجوان آج پھانسی پر لٹکا دیا گیا صرف اکیس سال عمر تھی ۔ وہ ایران کا صوبائی سطح کا کراٹے چمپئین تھا۔
اسے اتنی چھوٹی بات پر اسے خدا کا دشمن قرار دیا گیا کہ سن کر آپ سر پیٹ لیں گے کہ کوئی رجیم اتنی ظالم بھی ہوسکتی ہے ؟
اس جین زی کا قصور اتنا سا بھی نہیں جتنا کہ کسی چھوٹے موٹے احتجاجی مظاہرے میں پاکستانی نوجوانوں کا ہوتا ہے۔
پتہ ہے کہ وہ “جرم “ کیاُتھا ؟
بس صرف یہ کہ احتجاج کے دوران ایک بس پر پتھر برسا کر اس کے شیشے توڑ ڈالے اس میں سوار سیکیورٹی اہلکاروں کو اپیل کی کہ وہ ہتھیار نہ اٹھائیں اسے اور اس کے نہتے ساتھیوں پر گولی نہ چلائیں۔
ہتھیار چھوڑ دینے اور اس کا ساتھ دینے کی اپیل پر اسے خدا کا دشمن قرار دے دیا گیا جس کی سزا موت ہے۔

اردو
Abdul Rehman Bukhari retweetledi

تلاش ورثاء ۔۔۔
یہ 10/11سالہ بچہ والد سے ناراض ہو کر ٹرین میں بیٹھ کر بہاولپور ماڈل ٹاؤن بی بہاولپور آگیا ہے ۔
اپنا نام اذان علی ولد ایاز علی بتاتا ہے والد ہارڈ ویسٹر کا کام کرتے ہیں ، ایڈریس اوکاڑہ چک نمبر دو بتاتا ہے والد کا نمبر بھی بتاتا ہے لیکن کال کرنے پر کال نہیں مل رہی ۔
اس بچے کو تھانہ سول لائن پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے ۔
اردو
Abdul Rehman Bukhari retweetledi
Abdul Rehman Bukhari retweetledi

پاکستان ہی باقاعدہ ثالث ھے : ایرانی وزرات خارجہ
آگئی عقل ٹھکانے ؟
پہلے تو کہہ رہے تھے کہ پاکستان مذاکرات میں امریکہ اور عربوں کے مفادات کا خیال رکھتا ھے اور کسی گارنٹی دینے کے قابل ھے تو ہم روس بھاگتے ہیں ، روس نے ٹرمپ سے کہا ایران کا معاملہ حل کرو ، ٹرمپ نے کہا ایران سے پہلے یوکرائن کی جنگ بند کرو پھر بات کرنا۔۔
صدر ٹرمپ اگر اسوقت ایران معاملے پر کسی ملک کے بندے کی بات سن رہا ھے تو وہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بات سن رہا ھے جوکہ اسوقت بھی ان ڈائیریکٹ مذاکرات کو جاری رکھے ہوئے ہیں پنجابی میں کہتے ہیں جتھوں دی ۔۔۔اوتھے آ کھلوتی ۔۔۔

اردو










