𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷

15.3K posts

𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ banner
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷

𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷

@Eng_143_12

𝖲𝗎𝗉𝗉𝗈𝗋𝗍 𝗍𝗈 Reallity💖𝖱𝖾𝖺𝗅 𝖨𝗌𝗅𝖺𝗆𝗂𝖼 𝖫𝗈𝗏𝖾𝗋 💖 𝖯𝖺𝗄𝗂𝗌𝗍𝖺𝗇 𝗂𝗌 𝗆𝗒 𝖧𝖾𝖺𝗋𝗍💖 Deep Thinker 💖 Follow me پلیز❤️#Brave_Heart

Katılım Ekim 2023
2.7K Takip Edilen2.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴) لاکھوں کروڑوں درودوں سلام آقاء نامدار پر
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ tweet media
اردو
69
136
873
8.5K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
Shehzad nawaz
Shehzad nawaz@sknawaz478·
🚨عوام کو پیٹرول کے نام پر لوٹا جا رہا ہے ، جب حکومت کو پتہ چلا کہ ڈاکہ پکڑا گیا تو وزیر اعظم ہمدرد بن کر ٹی وی پر آ گئے اور 80 روپے کمی کا اعلان کر دیا ، محمد زبیر @Real_MZubair
اردو
11
1.1K
2.6K
18.5K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
ٹرمپ کا بھیجا ہوا ایران میں گرفتار پائلٹ مودی کہاں ہو تم ؟ حساب برابر کرنے کا موقعہ آیا ہے 🤣 F-15 Pilot Captured. The tea is fantastic😉😉😉
اردو
39
445
1.4K
65.2K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
ٹرمپ کو کہیں کا نہیں چھوڑا🔥🗿 🇫🇷 سابق فرانسیسی وزیر اعظم ڈومینیک نے کہا ہے کہ “اس پاگل ٹرمپ کو روکو۔ اس کی وجہ سے ایک کلو چاول 50 یورو تک جا پہنچے گا۔” “30 دن پہلے ہرمز کھلا تھا، قیمتیں معمول پر، زندگی معمول کے مطابق تھی اب اس پاگل کی پیدا کردہ افراتفری نے تیل کی قیمتیں خطرناک حد تک بڑھا دی ہیں” 🔥🔥 “یہ پوری دنیا کو بھوکا رکھنا چاہتا ہے، یہ تباہی میں خوشی محسوس کرتا ہے۔” 🙏🏻
اردو
4
734
1.7K
29.1K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨یہ ظالم جابر اسرائیلی فوجی کسی صورت رعایت کے مستحق نہیں۔ نماز پڑھتے فلسطینی کو لاتیں گھونسیں ماریں۔
اردو
4
396
460
8.8K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ایتھے رکھ ہم نے برسوں سے اس جنگ کی تیاری کی ھے ہم سرپرائز دیتے رہیں گے امریکی عوام جرنیلوں کی بجائے صدر ٹرمپ کو برطرف کرے . ٹرمپ کی 48 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن پر ایرانی سپریم لیڈر کے ترجمان کا جواب
اردو
0
385
2.1K
50K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ایران جنگ بند کرو نیتن یاہو ہم ایرانی میزائلوں اور سائرن سے تنگ آچکے ہیں اسرائیلی شہری جنگ کے خلاف احتجاج کررہے تھے جن پر پولیس چڑھ دوڑی
اردو
2
150
554
7.2K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
امریکہ کو ایک دن کیلئے آبنائے ہرمز کھلوانے کے 2 بلین ڈالر خرچہ آ رہا لیکن جنگ سے یہی آبنائے ہرمز بلکل فری تھی تو ہم نے اس جنگ سے کیا حاصل کیا ؟؟؟؟ امریکی سینیٹر کا ٹرمپ سے سوال
اردو
14
2K
7.6K
86.6K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ نیوز🚨 اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کمپاونڈ اگ کے شعلوں میں۔ ایران نے بھر پور وار ہیڈ لیجانے والے میزائیل لانچ کر دئیے۔
اردو
8
552
1.6K
14.1K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
🚨تازہ خبر: ٹرمپ بے نقاب 🔥 🇺🇸ٹرمپ کل: "ہم ہر امریکی کو میڈیکیڈ نہیں دے سکتے۔ ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں" 🇺🇸ٹرمپ آج: ٹرمپ نے کانگریس سے جنگ کے لیے 1.5 ٹریلین ڈالر مانگے😭 سوچیں ترجیحات کیا ہیں۔ خود کو کوئی اس سے بہتر بے نقاب نہیں کرتا🔥
اردو
2
678
2.5K
114.3K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
SSG of Pti
SSG of Pti@ssgviews·
🚨🚨تاریخ پے تاریخ کے بعد آج عالمی عدالت کا مردہ ضمیر بھی اچانک جاگ گی ۔ سب کچھ تباہ وبرباد کرنے کے بعد آج عالمی عدالت نے فیصلہ سنایا لعنت ہے ایسی عالمی عدالت پر ۔ مطلب کتی چوراں نال رلی سی ۔آج فیصلہ سنانے جاگ گی ۔کیا شہید واپس ا سکتے ہیں ،تباہ ہال غزہ پہلے جیسا ہو سکتا ہے ۔ آج واردتیے فیصلے میں کہ رہے ہیں ۔ اسرائیل ایک غیر قانونی ریاست قرار ہے 😂😂🖐️🖐️😭🖐️ یہ بات کس کو نہیں پتہ ؟ 🚨 اور عالمی عدالت نے حکم دیا ہے کہ اسرائیل فلسطینی زمینوں اور علاقوں سے نکل جائے😂😂🖐️🖐️😭 جب کہ وہ لبنان شام کے علاقوں پر قبضے کرنے میں مصروف ہے ۔🚨
اردو
5
113
238
8.8K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
اسکو کہتے ہیں اصل دہشت گردی👇 ہماچل پردیش میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے کیلئے آر ایس ایس کے غنڈوں کو باقاعدہ ایک تقریب میں ہتھیار فراہم کئے گئے اور قسم لی گئی کہ دنیا سے مسلمانوں کو ختم کر دیں گے پاکستان کو سوشل میڈیا پر دہشت گردی کے سرٹیفکیٹ دینے والے بھارتیوں کی اصلیت دنیا کو فرض سمجھ کر دکھائیں تاکہ دنیا جان سکے کہ اصل دہشت گرد بھارت ہے پاکستان نہیں #Israël #الوعد_الصادق٤ #پیٹرول #जय_जय_श्री_राम #जय_श्री_राम
اردو
19
1.2K
957
10.9K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ کی دھمکی پر فوراََ ایرانی وزیر خارجہ کا بڑا بیان آگیا 🔥🔥 ٹرمپ کے 48 گھنٹے کی دھمکی اہمیت نہیں رکھتی ایران جنگ بندی تب کرے گا جب میڈل ایسٹ سے امریکہ کا مکمل صفایا کر دیا جائے گا۔ اگر امریکہ باز نہ آیا تو مڈل ایسٹ کو امریکہ کے لیے قتل گاہ بنا دے گے۔ ٹرمپ کے پاس میڈل ایسٹ کو چھوڑنے کے علاہ دوسرا کوئی راستہ نہیں
‏زہـــرہ لیــاقت tweet media
اردو
26
555
1.8K
42.9K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
اسرائیل ایران سے مسلسل چھترول کروانے کے بعد اب خود سڑکوں پر سراپا احتجاج ہے کہ جنگ ختم کی جاۓ۔ واہ میرے مالک، میرے پروردگار، کیا منظر ہے۔ ظالم خود مظلوم پر حملہ آور ہو کر پھنس گیا ہے۔ الحمدالللّه۔ یا اللّه۔ ایران کو شاندار فتح نصیب فرمائیے۔ آمین۔
اردو
70
2.4K
9K
69.2K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
ٹرمپ اپنی ہار کا بدلہ احتجاج کرنے والی عوامُ کے گھروں کے دروازے توڑ کر لے رہا ہے ۔🚨🚨 امریکہ میں ٹرمپ کی ice کے لوگ پاگل کتوں کی طرح لوگوں کو ق تل کر رہے ہیں ۔
اردو
1
267
494
9.1K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
یہ ایک نہایت اہم اور خوشی کی بات ہے کہ دنیا کے ہر ملک میں جہاں جہاں پاکستانی سیاست دانوں کی جائیدادیں موجود ہیں، انہیں پاکستان کے قرضوں کی ادائیگی کے لیے ضبط کیا جائے، کیونکہ انہوں نے ملک کے نام پر لوٹی گئی دولت سے یہ جائیدادیں بنائی ہیں۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
246
2K
4.8K
34.9K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اس پل کو تعمیر کرنے میں ایران کے پچیس سال لگے تھے۔ یہ فن تعمیر کا شاہکار تھا۔ مشرق وسطی کا سب سے اونچا اور لمبا پل۔ امریکی اور اسرائیلی بمباری نے اسے پانچ گھنٹوں میں تباہ کر دیا۔ تین بار بمباری کی۔ امریکی اور اسرائیلی لاقانونیت اور بربریت کو روکنے کے لئے ایران کو ہر صورت نیوکلیئر ہتھیار بنانے ہوں گے تا کہ دونوں کبھی دوبارہ ایسا بربادی نہ کر سکیں۔ جو لڑکی فون پر کہہ رہی ہے "من خوب ہستم" وہ آخر میں بمباری کی زد میں آگئی۔ 😢
اردو
58
1.5K
3.8K
166K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
یہ دیکھیں پین پاٹے کھوتی ماں کا بچہ گورنر پنجاب کا پروٹوکول ہے جس نے راستے میں کھڑے میاں بیوی کو کچل دیا لکھ لعنت ہے ایسی نظام پر لکھ لعنت ایسے حکمرانوں پر کھوتی کے بچوں کو یہ تمہارے باپ کا پاکستان ہے یہ تیری ماں جہیز میں لے کے ائی تھی یہ تیری بہن جہیز میں لے کے ائی تھی تم لوگوں نے عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھ لیا ہے
اردو
131
1.6K
3.1K
136K
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مہنگا تیل خرید کر سستا نہی بیچ سکتے البتہ مہنگا تیل خرید کر سرکاری گاڑیوں ججوں افسر شاہی کو مفت بانٹ سکتے ہیں لگثری گاڑیاں سرکاری ڈالے مفت پیٹرول پر سکولوں سے افسران کے بچے لا سکتے ہیں وہ کس نے بند کرنے ہیں ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
36
737
1.5K
11.7K