Sabitlenmiş Tweet
Engineer Arslan
6.1K posts


اللَّـهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ یعنی اللہ کے راستے میں آسمان پہلے ہیں زمین بعد میں ہے ہمارے راستے میں زمین پہلے اور آسمان بعد میں ہے ہم نے زمین سے گزر کر آسمان کو جانا ہے یعنی ادھر کے عمل اُدھر تک جاتے ہیں اور اسکا عرش زمین سے اوپر ساتوں آسمانوں سے اوپر نویں نمبر پر ہے اور وہ اپنے عرش پر ہی موجود ہے یعنی وہ اپنے نور کے اندر ہے اسکا لباس بھی نور ہے اور جسم بھی نور ہے اس بات کو سورت نور نے 9 حرفوں میں بیان فرمایا ہ( نور علی نور)۔❤️😇
اردو

"Invest in secure web hosting to protect your website and customer data from cyber threats."
#Web3gaming #webdevelopment
English

تم کہتے ہو تمہیں بارش بہت پسند ہے ۔ مگر تم بارش میں چھتری لیے چلتے ہو ۔ تم کہتے ہو تمہیں سورج سے محبت ہے مگر تم اُس کی چمک میں سائے کی پناہ لیتے ہو ۔ تم کہتے ہو تمہیں ہوا سے پیار ہے مگر جب وہ چلتی ہے تو تم کھڑکیاں بند کر لیتے ہو ۔ اسی لیے میں خوفزدہ ہوں ، ڈر جاتا ہوں جب تم کہتے ہو کہ تمہیں مُجھ سے محبت ہے ۔
باب مارلے 🥀
اردو

@Naveedabasi786 @kiachahteho1 Bilkul Allah pak salamat rakhy
Indonesia

کسی نے کہا تھا کہ عمران خان کو مائنس کریں گے۔ پھر عوام نے یہ چیلینج قبول کیا اور دو سال سے ٹکر کے لوگ بن کر بیٹھے ہیں اور تاریخ رقم کر دی
#ImranKhan
#T20WorldCup24
اردو

الســلام علیـــکم
صبــــح بخــیر پـــاکستــان🥰😍
عالمی یوم مزدور کے موقع پر ہر اس شخص کا کردار لائق تحسین ہے جس نے ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈالا۔ محنت کش پاکستان اور ہمارے معاشرے کے اصل ہیرو ہیں۔ اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد کرنے والے تمام محنت کشوں کو سلام
#MayDay2024
اردو

















