Engineer Qasim Ahmad

171 posts

Engineer Qasim Ahmad banner
Engineer Qasim Ahmad

Engineer Qasim Ahmad

@EngineerQasimA2

Software Engineer and Epic Games Developers and Programmer

United Arab Emirates Katılım Haziran 2020
73 Takip Edilen6 Takipçiler
Engineer Qasim Ahmad
Engineer Qasim Ahmad@EngineerQasimA2·
@Parizaad_reborn اس پولیس کو فوری طور پر گرفتار کیا جانا چاہیے اور اس کے اہل خانہ کو وکیل کے ساتھ تھانے جانا چاہیے تاکہ اس پولیس کے خلاف قتل کے الزام میں ایف آئی آر درج کروائی جائے تاکہ جلد یا بدیر عدالت اسے دوہرے قتل کے جرم میں سزائے موت سنائے۔
اردو
3
4
7
240
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
"عاصم یزید کی ہارڈ ریاست" پنجاب پولیس والے نے جس عورت کے پیٹ پر لات ماری وہ حاملہ تھی عورت ہسپتال جاتے دم توڑ گئ #یہ_افواج_پاکستان_کا_ویثن_ھے
اردو
79
542
752
12.6K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والا ایک طبقہ ''سیاسی شدت پسندی'' میں اس حد تک آگے بڑھ چکا ہے کہ اسے پاکستان کی کامیابیوں سے خوشی محسوس نہیں ہوتی۔ انصار عباسی #pakistan @AnsarAAbbasi خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
264
12
63
13.7K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ہم نے جیلیں بھی بھگتی ہیں، جیلیں لیڈروں کا گھر ہوتی ہیں۔ آج لیڈر ایسے ہیں ڈیڑھ سال نہیں ہوا جیل میں اور چلانا شروع کردیا۔ کہتا ہے میری آنکھ میں درد ہے، ان میں ہمت نہیں، یہ صرف باتیں کر سکتے ہیں۔ آصف زرداری سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
341
28
101
28.3K
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
اخے ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان😂 میں بیمار ہوں پلیز مجھے علاج کیلئے باہر نکالو آخرکار عمران خان کی آنکھوں کی پلیٹ لیٹس گر گئے #خان_کی_زندگی_کیخاطر_سب_بندکرو #ImranKhanHealthEmemrgency
اردو
403
223
565
14.9K
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
حق کا ساتھ دینے والے، مزاحمت کے علمبردار ان کی سچی کڑوی باتیں نہیں مزایل ہوتے ہیں آج انہیں اتنا سپورٹ کرو کہ ریکارڈ قائم ہو جائے ~~ #فوکس_8فروری_سب_بند
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
178
319
491
7.4K
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
عمران پاکستان کا سب سے بڑا منافق مذہب فروش ہے۔
Jawad Ahmad tweet media
اردو
819
336
1.5K
33.8K
Digital update
Digital update@ZafarItaly·
بھاگ لے جتنا ۔۔۔۔
Digital update tweet media
اردو
16
165
470
2.7K
Fazal Afghan
Fazal Afghan@fhzadran·
I don't know who is making all these. Guys, stop it now.
Fazal Afghan tweet media
English
255
993
5K
152.7K
Engineer Qasim Ahmad retweetledi
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
عوامی سروے ! پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ~ #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
153
1.7K
205
33.9K
Engineer Qasim Ahmad retweetledi
DR KODDA
DR KODDA@drkodda·
فوج کیا چاہتی ہے ۔۔۔۔؟
اردو
68
2.1K
4.5K
36.1K
Engineer Qasim Ahmad retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
جب تک عمران خان صاحب کی رہائی نہیں ہو جاتی اس ویڈیو کو روز شئیر کیا جائے گا۔ حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ، سقوطِ ڈھاکہ اور ہماری تاریخ کے تلخ حقائق حمود الرحمٰن کمیشن جولائی 1972 میں حکومتِ پاکستان نے قائم کیا، جس کی سربراہی چیف جسٹس حمود الرحمٰن نے کی۔ اس کمیشن کا مقصد پاک فوج کے مظالم اور 1971 کی جنگ کے دوران کے حالات کا مکمل جائزہ لینا تھا، بشمول وہ عوامل جن کی وجہ سے مشرقی ہائی کمان کے کمانڈر نے اپنی کمان میں موجود مشرقی دستے کی افواج کو ہتھیار ڈالنے کا حکم دیا۔ کمیشن کے پہلے حصے میں پاک فوج کے مشرقی پاکستان میں تعینات جرنیلوں اور ان کے ماتحت فوجی جوانوں کے اخلاقی دیوالیہ پن کا ذکر کیا گیا۔ اس میں جنرل نیازی کی پان سمگلنگ، ریپ، کوٹھے چلانے والی خواتین سے جنسی تعلقات اور انہیں بطور مخبر استعمال کرنے جیسے معاملات سامنے آئے۔ مزید برآں، مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے رشوت لے کر فیصلے کرنے اور میجر جنرل جمشید سمیت مختلف جرنیلوں اور سینئر افسران کے کروڑوں روپے مشرقی پاکستان کے بینکوں سے لوٹ کر مغربی پاکستان منتقل کرنے کا ذکر بھی شامل تھا۔ کمیشن نے ان سینئر فوجی قیادت کے ان غیر قانونی کاموں پر کھلے عام ٹرائلز اور سزاؤں کی سفارش کی، کیونکہ یہ سقوطِ ڈھاکہ سے قبل مشرقی پاکستان میں حالات کی خرابی کی بڑی وجوہات میں شامل تھے۔ دوسرے حصے میں پاک فوج کے مظالم کے کچھ واقعات بیان کیے گئے، جن میں 1971 کے عام انتخابات میں عوامی لیگ کی بھاری اکثریت کے باوجود جنرل یحییٰ خان کے حکم پر اسمبلی کا اجلاس مؤخر کرنا، عوامی لیگ کی مسلح بغاوت کی بنیادی وجہ بنا۔ اس بغاوت کو ختم کرنے کے لیے پاک فوج نے 25 مارچ کی شب بدنامِ زمانہ آپریشن سرچ لائٹ کا آغاز کیا۔ اس آپریشن میں قتل و غارت، آتش زنی، دانشوروں اور پیشہ ور افراد کا قتلِ عام، مشرقی پاکستان کے فوجی افسران کا قتل، کاروباری افراد کا صفایا، ہندو اقلیتوں کی نسل کشی، اور بے شمار بنگالی خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی جیسے واقعات پیش آئے۔ اس دوران، ہزاروں افراد کو اجتماعی قبروں میں دفن کر دیا گیا۔ یہ سلسلہ جنگ کے اختتام تک جاری رہا۔ 25 مارچ کی رات اسلحے اور بارود کا بے دریغ استعمال کیا گیا، جس میں ڈھاکہ یونیورسٹی کے دو ہاسٹلز پر مارٹر گولے برسائے گئے، جس سے سینکڑوں طلبہ ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے جونیئر افسران نے لوٹ مار، فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے عوامی قتلِ عام، بنگالی افسران اور عام لوگوں کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے اغوا اور قتل کرنے جیسے سنگین جرائم انجام دیے۔ کمیشن کے تیسرے حصے میں پاک فوج کی سینئر قیادت کی بزدلی، ناقص حکمت عملی، اور غلط فیصلوں پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کیا گیا۔ جنرل نیازی کی دفاعی ناکامی، میجر جنرل م رحیم کی مکتی باہنی کے خوف سے اپنے ہی فوجیوں کو چھوڑ کر بھاگنے کی بزدلی، میجر جنرل باقر صدیقی کی بار بار ہتھیار ڈالنے کی درخواست اور غداری جیسے معاملات کمیشن کی رپورٹ میں شامل کیے گئے۔ کمیشن کے چوتھے حصے میں سقوطِ ڈھاکہ کی بنیادی وجوہات بیان کی گئیں، جن میں جنرل یحییٰ کا اسمبلی اجلاس مؤخر کرنا، فوجی آپریشن کا آغاز، شیخ مجیب الرحمٰن سے مذاکرات میں ناکامی، عوامی لیگ کے امیدواروں کا غیر شفاف انتخاب، اور سیاسی حل تلاش کرنے میں ناکامی جیسے سنگین فیصلے شامل تھے۔ ان تمام عوامل کے باوجود، پاکستان کے اتحادی ممالک کے مشورے کو نظرانداز کرتے ہوئے شیخ مجیب الرحمٰن سے مذاکرات نہ کرنا اور ہندوستان کی مداخلت کو کم تر سمجھنے کی وجہ سے مشرقی پاکستان علیحدہ ہو گیا۔ رپورٹ کے آخر میں جنرل نیازی کی بزدلی کی انتہا کو نمایاں کیا گیا، جس میں بتایا گیا کہ ہتھیار ڈالنے کا کوئی باضابطہ حکم نہیں تھا اور وہ مزید دو ہفتے تک لڑ سکتے تھے، لیکن اس کے باوجود ذلت کے ساتھ ہتھیار ڈال دیے گئے، جو آج بھی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ آخر میں، کمیشن نے قرار دیا کہ پاکستان کی شکست کی بنیادی وجہ پاک فوج کی سینئر قیادت کی اخلاقی گراوٹ اور جرات کی کمی تھی۔ مسلسل دو بار مارشل لا لگنے کے نتیجے میں فوجی افسران بڑے پیمانے پر غیر قانونی زمینوں پر قبضہ، جائیدادیں بنانے، اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہو گئے، جس سے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور جنگی حوصلہ ختم ہو چکا تھا۔ کمیشن نے جنرل یحییٰ خان، جنرل نیازی، اور جنرل خداداد کو اس سانحے کے سب سے بڑے مجرم قرار دیا اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کی @ProfessorPTI
اردو
31
1.4K
2K
15.9K
Engineer Qasim Ahmad retweetledi
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
عوامی سروے ! پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں • #1YearOf26NovMassacre
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
226
1.6K
267
44.2K
ڈاکٹر شہباز گل (فین)
عوامی سروے ! کتنے فیصد پاکستانی عمران خان صاحب کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں ؟؟ 1- 25٪ 2- 50٪ 3- 75٪ 4- 100٪ ریٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں • #1YearOf26NovMassacre
ڈاکٹر شہباز گل (فین) tweet media
اردو
1.1K
1.1K
2.8K
62.8K
Engineer Qasim Ahmad retweetledi
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
( ٹویٹر ریفرنڈم ) عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟ اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔ #نہ_خان_جھکا_نہ_عوام
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
306
1.5K
2.4K
50.8K
Engineer Qasim Ahmad retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
یہ سب مل کر آج کل عمران خان کی پارٹی کو "اداروں کی عزت" کے لیکچر دیتے ہیں !! 👇
اردو
74
3.1K
6.9K
67.3K
Engineer Qasim Ahmad retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
اتنی سخت مشکلات میں بھی پورا خاندان ہم سب کا حوصلہ بڑھا رہا ہے اپنی باتوں سے اور مسکراتے چہروں سے ۔۔۔ کمال کی فیملی ہے! دعا ہے کہ یہ سب اور تمام قیدی جلد خوشی کے دن دیکھیں اور اللہ ان سب کو بہت صحت دے۔ ان سب نے اپنی مزاحمت سے انہونی کو ہونی کردیا! #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
اردو
77
2.1K
4.7K
29.5K
Engineer Qasim Ahmad retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
آپ کو آئینِ پاکستان نے یہ اختیار ہی نہیں دیا کہ آپ پبلک انٹرسٹ میں کچھ کریں۔ آپ کا کام صرف اور صرف سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے۔۔!! #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں
اردو
38
2K
4.9K
33K