

Engineer Faiصal🇪🇭
2.7K posts

@Engineer_faybee
Civil Engineer batch 2010. born to serve Pakistan. want to lead pakistanis from the front and strictly follow the quote of Dr.J.A.Aziz Haram Nai Khana.





@RashidNasrulah ایک لڑکی بیوہ بھی ہے اور یتیم بھی وہ کیسے اپلائی کر سکتی ہے پلیز رہنمائی فرما دیں @RashidNasrulah





وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

آج سے 6 سال پہلے پاکستان میں عوام کی حکومت تھی۔ سکرین شارٹ 28 اپریل 2020




نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔


سادہ سی بات ہے اگر پنجاب کے وزیر ڈھائی لاکھ سے دس لاکھ تنخواہ پر گے یا مرکز میں وزیروں مشیروں کی کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھ گی اس کی قیمت آپ ادا کر رہے آپ کو ایک یونٹ یہ پانچ ہزار کا بیچ رہے ہیں حکمرانوں کے چہرے مت دیکھیں کرتوت دیکھیں






@sulimanshah777 @HarmeetSinghPk معزز شہری، پاک آئی ڈی ایپلیکیشن میں پیدائش، وفات، نکاح اور طلاق سرٹیفکیٹس کے اندراج کی سہولت فی الحال پنجاب کے تمام اضلاع، جبکہ سندھ اور بلوچستان کی منتخب یونین کونسلز میں دستیاب ہے۔ مزید برآں خیبر پختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں 2/1 _


باریک واردات ڈال کر غریب عوام کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے جو سنگل فیز میٹر والے پروٹیکٹڈ صارفین ہیں ان کے بلوں میں 600 روپے فکسڈ لگائے گئے ہیں جبکہ تھری فیز والے کمرشل صارفین کے بلوں میں 30 سے 40 ہزار روپے ماہانہ فکسڈ چارجز ہیں






جناب وزیراعظم ! ابھی سےپلاننگ کریں. جن IPPs کےمعاہدے ختم ہورہے، انکی توسیع کسی صورت نہ کریں. جہاں ضرورت ہو،وہاں لوکل پارٹیزسےسولر پراجیکٹس کیلئےEOI لیجئےاورضرورت پڑنےپرانکواستعمال کریں. زیادہ ترانڈسٹری/مارکیٹس کو دن پہ شفٹ کرکےرات کوگھریلوصارفین کوبجلی دیں. @akleghari @CMShehbaz


