Kamran Razi

506 posts

Kamran Razi

Kamran Razi

@kamran_razi

Journalist, Geo News, President Sindh Parliamentary Reporters Association (SPRA)

Karachi, Pakistan Katılım Kasım 2014
312 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Kamran Razi
Kamran Razi@kamran_razi·
@fawadchaudhry @ia_rajpoot کافی زیادہ بول دی ہیں۔ لیکن دو پانچ یا پھر کسی خاندان کے پاس دس پندرہ ہوُسکتی ہیں
اردو
0
0
0
47
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
سندہ کے دورے میں عرفان مروت نے یہ دلچسپ بات سنای کہ جو سندہ کے خاندان عرب امارات وغیرہ کی فیملیز کو شکار پر میزبانی کرتے ہیں ان کے پاس پانچ پانچ سو بغیر کسٹم کے Luxury گاڑیاں ہیں Rolls Royce, Bentley , Cruisers کی لائنیں لگی ہیں لیکن ان سے کوئ ٹیکس کی کبھی بات ہی نہیں ہوئ!!
.@bentheorder2

The entire Mahar family feudals of Ghotki are backed by PPP and treat the people of Ghotki like personal slaves. Owning palaces, fleets of SUVs, abusing power and exploiting whoever they want, while the entire district remains underdeveloped like an uncivilised wasteland sadly

اردو
28
133
596
58.8K
Kamran Razi
Kamran Razi@kamran_razi·
اہم بات یہ ہے کہ اعظمی بخاری ہوں، مریم اورنگزیب یا پھر مراد علی شاہ یا سعید غنی سب مسلم لیگ ن یا پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ ہی کیوں ۔ امریکہ میں مقیم اس بدتہذیب شخص نے سعید غنی سے جو کچھ کہا اس سے زیادہ سخت سوالات کا سامنا تو سعید غنی یہاں کئی بار صحافیوں کا کر چکے ہیں۔
اردو
0
3
4
712
Kamran Razi
Kamran Razi@kamran_razi·
سعید غنی کے ساتھ یہ عمل انتہائی گھٹیا ہے۔ کسی صورت بھی ایسے کسی عمل کو درست قرار نہیں دیا جا سکتا بدقسمتی سے دہائیوں سے بیرون ملک رہنے والے اوور سیز پاکستانی جن کا پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں وہ سیاست دانوں کے ساتھ ایسی گھٹیا حرکتیں کرتے آ رہے ہیں1/2
اردو
2
14
21
7K
Kamran Razi
Kamran Razi@kamran_razi·
Shukar Alhamdulillah
Kamran Razi tweet media
Indonesia
1
1
1
979
Kamran Razi
Kamran Razi@kamran_razi·
@AYousufpk یہ موٹر وے پولیس کے افسر ہیں اور مولانا کے بیٹے اس وقت وفاقی وزیر مواصلات تھے۔ موٹر وے پولیس ماتحت ادارہ ہے۔
اردو
0
0
0
20
M Tauseef Ahmed
M Tauseef Ahmed@AYousufpk·
یار یہ ائیرپورٹ سیکیورٹی والے اہلکار کے سیلیوٹ 🫡 کرنے کا انداز چیک کریں بس ختم ھے ۔ آفرین ھے قسمے چس آگئی 👌 پاؤں کے اسٹیپس اور ھاتھ کی سختی واہ واہ جی واہ کمال
اردو
57
17
273
136.5K
Kamran Razi retweetledi
Zahid Khawaja🌍
Zahid Khawaja🌍@khawajaNNInews·
آج ہمارے ہردلعزیز بھائی ارشد وحید چوہدری(جیو نیوز اسلام آباد) کی سالگرہ کا دن ہے، سب سے گزارش ہے کہ آج ارشد وحید چوہدری مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کریں، اللہ کریم ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین @arshad_Geo #RIP @geonews_urdu @jangnews
Zahid Khawaja🌍 tweet media
اردو
21
20
116
32.4K
Kamran Razi
Kamran Razi@kamran_razi·
سندھ کا نیا وزیر اعلی کون ہو گا۔ کس رہنماء کو کس کی حمایت اور پسندیدگی حاصل ہے۔ دیکھیں جیو نیوز
اردو
1
1
23
23K