Dr F.J Hashmi
3.4K posts

Dr F.J Hashmi
@FJhashmiOnePk
PhD Environmental health, ECMO specialist, Chairman “ONE Pakistan🇵🇰(One Nation Empowerment)


ایک سندھی بھائی فیاض حسین شر پیپلز پارٹی کی حرام کاریوں کو بےنقاب کر رہے ہیں۔ کیسے پیپلزپارٹی شہری اور دیہی سندھ کے رہنے والوں کے حقوق پہ ڈاکہ ڈال رہی ہے۔ کیسے نوکریاں ایک عام سندھی سے چھین کر صرف وڈیروں میں تقسیم کی جا رہی ہیں۔ اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے پر کیا کچھ جھیلنا پڑتا ہے سندھ میں رہنے والوں کو۔ پیپلز پارٹی کوئی جمہوری سیاسی جماعت نہیں، پیدا گیروں کا ایک ٹولہ ہے اور کوئی ان کے خلاف آواز اٹھائے تو اس کو ہر طریقے سے ڈرایا ڈھمکایا جاتا ہے۔ یہاں تک کے کچھ صحافیوں کو قتل تک کروا دیا گیا۔ فیاض شر کو بھی کئی دھمکیاں دی گئیں۔ اور اب ان پر طرح طرح کے مقدمات بنا دیئے گئے۔ ان کا قصور بس یہ ہے کہ وہ سندھ میں رہنے والوں کے حق میں، اور سندھی و مہاجر نوجوانوں کے خلاف ہونے والی ناانصافی پر آواز اٹھا رہے ہیں۔ اور پیپلز پارٹی کو ایکسپوز کر رہے ہیں۔ #PPPChorHai #PPPMeritMurderer





سندھ میں کوئی کرپشن نہیں ہے وہاں سیدھا سیدھا ڈاکو راج ہے اندرون سندھ کچے کے ڈاکو اور حکومت میں پکے کا ڈاکو









بلاول بھٹو کی جانب سے شازیہ مری کی مداخلت پر اظہار برہمی۔ میں اتنا لکھ سکتی ہوں باقی سنیے اور خود اندازہ لگا لیجئے کہ کس کا رویہ کیسا تھا۔

















