Faizan Asgar

2.4K posts

Faizan Asgar banner
Faizan Asgar

Faizan Asgar

@Faizee_Asgar

I wish common sense was common

Katılım Eylül 2020
500 Takip Edilen114 Takipçiler
Faizan Asgar
Faizan Asgar@Faizee_Asgar·
@iffiViews اب یوتھیئے اسکو اتنا سپورٹ کریں گے کہ کیریئر ہی برباد کر دیں گے۔ تاریخ گواہ ہے جسکو یوتھیوں نے سپورٹ کیا اسکا بیڑا رق ہوا
اردو
0
0
0
59
Faizan Asgar
Faizan Asgar@Faizee_Asgar·
@iffiViews کچھ عرصہ پہلے اسکی ایک پرانی ویڈیو نظر سے گزری تھی جس میں لائن میں کھڑے کھلاڑی شہباز شریف مصافحہ کر رہے تھے جب اسکی باری آئی تو اسنے مصافحہ تو کیا لیکن بڑی بےزاری کے ساتھ۔ میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ ٹویٹ اسی نے کیا ہوگا یا اسکی مرضی سے ہوا ہوگا
اردو
0
0
2
277
iffi
iffi@iffiViews·
Everyone has the right to their likes and dislikes and the freedom to criticize but when you are employed or bound by a contract there are codes of conduct you formally agree to & you are expected to uphold them. I am 100% sure that Naseem Shah did not post this himself & it was most likely shared by his manager. Regardless of how it happened it is naseem shah who will bear the effects.
English
19
75
360
14.6K
Faizan Asgar
Faizan Asgar@Faizee_Asgar·
@iNaseemShah پاکستانی جنگی حالات میں مصروف تھے لیکن تو ٹھہرا یوتھیا اور اڑتا تیر گانڈ میں لے لیا۔
اردو
0
0
0
3
Naseem Shah
Naseem Shah@iNaseemShah·
This account of Naseem was recently hacked but now recovered successfully
English
3.2K
1.6K
16.3K
2.9M
Faizan Asgar
Faizan Asgar@Faizee_Asgar·
@xadeejourno سر آبنائے ہرمز امریکہ کھول سکتا ہے اور عنقریب اس پر قبضہ بھی کر لے گا۔ بہت کم ممالک ایران کے ساتھ ہیں اب۔ پاکستان بھی کب تک اسکے ساتھ رہے گا؟
اردو
1
0
0
70
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
امریکہ نے ایران کو وہ proposal بھیجا ہے جو ایران جنگ سے پہلے ماننے پر تیار تھا مگر ٹرمپ نے اسرائیل کے مطالبے پر جنگ چھیڑ دی۔ اب ایران ان تجاویز کو کیوں قبول کرے گا جبکہ وہ نا صرف آبنائے ہرمز پر قبضہ برقرار رکھے ہوئے ہے بلکہ اسرائیل اور خطے میں امریکی اڈوں تک مار کر رہا ہے #Iran
اردو
45
227
1.4K
46.4K
Faizan Asgar
Faizan Asgar@Faizee_Asgar·
@meherbokhari آبنائے ہرمز تو کھلے گی چاہے مذاکرات سے ہوں یا چھترول سے
اردو
0
0
0
8
Meher Bokhari
Meher Bokhari@meherbokhari·
Remarkable irony, the one who started the war is now scrambling for an off-ramp, while the victim keeps raising the stakes. Irans rejection of American 15point plan has been sent to Islamabad to be shared with Washington. Indeed, A believer is not bitten from the same hole twice.
English
33
79
623
43.2K
Faizan Asgar
Faizan Asgar@Faizee_Asgar·
@mushtaq75745598 @AzazSyed بھائی عرب ممالک کو اپنا دشمن کس نے بنایا؟ آج ہر ملک اپنا مفاد دیکھتا ہے بھائی بندی ختم ہوچکی کب کی۔ باقی رہ گئی پاکستانی عوام تو جب پیٹرول پرائسز 500 سے زیادہ تجاوز کریں گی تو یہی عوام گالیاں بھی نکالے گی۔ جنگ امریکہ اسرائیل سے ہے لیکن تو نے 80 فیصد دنیا کی گردن دبوچ رکھی ہے
اردو
0
0
1
117
mushtaq jumma
mushtaq jumma@mushtaq75745598·
بالکل صحیح سمجھے آپ۔ اب امریکہ "آبنائے ھرمز" کو کبھی ایران کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا کیونکہ اس میں عرب ممالک کا بھی مفاد ھے۔ اور پاکستان میں بات چیت اصل میں وقت لینے کی امریکی سازش ھوسکتی ھے۔ کیونکہ پاکستانی حکومت میں ضامن بننے کی اخلاقی طاقت نہیں ھے۔ اس تنازعے میں پاکستانی عوام 95٪ ایران کے حمایتی ھیں حقیقی امن تب ھی قائم ھوگا جب اسرائیل کو امریکہ شٹ اپ کال دیکر جنگ بند کروائے گا اور ایران پر پابندیاں ھٹائے گا تاکہ ایرانی عوام خوشحال ھوکر اپنے حاکم خود چننے کے قابل ھوں
اردو
1
1
16
5.3K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
سی این این کے چیف نیشنل سیکیورٹی تجزیہ کار نے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ امریکہ نے ایران پر بڑے زمینی حملے کے لیے خطے میں تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ وہ بظاہر امن مذاکرات کی بات کرتے ہوئے کھلے عام جزیرہ خارگ اور آبنائے ہرمز پر قبضے کی منصوبہ بندی پر غور کر رہے ہیں۔ممکنہ طور پر یہ مذاکرات کے دوران دباؤ کا ایک حربہ بھی ہوسکتا ہے مگر اس ماحول میں کون کس پر اعتبار کرئے؟
اردو
86
255
1.6K
131.2K
Faizan Asgar
Faizan Asgar@Faizee_Asgar·
@AzazSyed اچھا ہے لے لے آبنائے ہرمز۔ ادھر ہر ملک اپنے مفاد کو سوچتا ہے ہمیں بھی اپنا مفاد سوچنا چاہیے۔ پوری دنیا کی طرح ہماری بقا بھی آبنائے ہرمز کو مکمل فعال کروانے میں ہے۔ ایسا پھدو ملک ہے جس نے تمام عرب ممالک کو اپنا دشمن بنا لیا۔ اسرائیل اور امریکہ یہی چاہتے تھے
اردو
0
0
0
145
Faizan Asgar
Faizan Asgar@Faizee_Asgar·
@AzazSyed 6 نو عمر بچے جاسوسی کے الزام میں گرفتار ؟ کیا مذاق ہے یہ
اردو
0
0
0
1K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
دلی سے بی بی سی ہندی کے ممتاز رپورٹر شکیل اختر نے رپورٹ کیا ہے کہ انڈیا کی پولیس نے آسام کے فضائی اڈے پر تعینات فضائیہ کے ایک اہلکار سومیت کمار کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ دوسری طرف دِلی کے نواحی شہر غازی آباد میں چھ نوعمر بچوں سمیت 18 نوجوانوں کو پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تفتیشی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ فضائیہ کے اس اہلکار نے تفتیش کے دوران یہ اعتراف کیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر 2023 سے پاکستان کی خفیہ سروس کے اہلکاروں سے رابطے میں تھے اور پیسے کے عوض خفیہ معلومات فراہم کرتے تھے۔ راجستھان کی خفیہ پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پرفل کمار نے بتایا ہے کہ ملزم کو راجستھان اور فضائیہ کی خفیہ پولیس کے مشترکہ آپریشن میں گرفتار کیا گیا #bbc #raw #isi #intelligence #mole
اردو
11
43
495
57.4K
Faizan Asgar
Faizan Asgar@Faizee_Asgar·
@Aadiiroy2 یہ سبھی حرامی عرب ممالک کے ساتھ بالکل ٹھیک ہو رہا ہے۔ میں تو کہتا ہوں کہ اس جنگ میں انکا بیڑا غرق ہوجائے۔ انکی گردن میں جو سریہ تھا وہ ٹوٹے گا۔ ساتھ ہی دنیا بھی آبنائے ہرمز کا متبادل تلاش کرے گی ہر قیمت پر جو کہ اچھا ہوگا۔
اردو
0
0
0
115
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
موجود صورتحال کو سمجھنے ،اس جنگ کے اثرات کو سمجھنے کے لئے اس سے بہترین تجزیہ ممکن نہیں ،
اردو
30
943
2.1K
84.1K
Faizan Asgar
Faizan Asgar@Faizee_Asgar·
_Peace is not just a secondary part of faith, it is the very soul._ _After the holy month of Sabr (patience) and Taqwa (God consciousness), may we choose peace instead of pain and conflict._ _May this Eid bring kindness, unity, and healing to everyone._ *Eid Mubarak* ✨
English
0
0
0
21
Faizan Asgar
Faizan Asgar@Faizee_Asgar·
@SaimaHash ٹرینڈ ہے۔ اگر کوئی چاند رات کو باہر نہیں جاتا تو اسے سوسائٹی کا حصہ نہیں مانا جاتا۔ عجیب نظروں سے دیکھا جاتا ہے 😄
اردو
0
0
1
252
Saima Hashim
Saima Hashim@SaimaHash·
سب جانتے ہیں کہ چاند رات کو ٹریفک کا حال بدترین ہوتا ہے پھر رونے کیوں روتے ہیں ۔۔۔ بھئی نا نکلو باہر ۔۔۔ سکون کرو گھر میں ۔۔۔ عید کے دن کا اندازہ رمضان شروع ہوتے ہی ہو جاتا ہے ۔۔۔ کپڑے، سودا سلف، یا جو بھی، پہلے سے گھر میں رکھنے سے مسئلہ کیا ہے ۔۔۔ ہمارا ملک بدترین پلاننگ کا شکار ہے اور عوام کو بھی “خوار ہونا” پسند ہے ۔۔۔
اردو
15
6
84
11.7K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
جو غلطی بھارت نے پاکستان کے بارے میں کی تھی وہی غلطی پاکستان ، افغانستان کے معاملے پر کررہا ہے۔ #pakistan #afghan #policy
اردو
1K
270
2K
183.4K
The Figen
The Figen@TheFigen_·
She won!
English
144
737
15.8K
339K
Expose Propaganda
Expose Propaganda@EPropoganda1·
Wake Up Call For Arab (GCC) Countries 🚨🚨🚨 Authorities in Bahrain have arrested an Indian national, Nitin Mohan, a telecommunications engineer, on allegations of espionage. According to reports, he was collecting sensitive geospatial data, photos, and videos of key locations and allegedly passing them to Israel’s intelligence agency, Mossad.
Expose Propaganda tweet media
English
78
565
1.3K
44.8K
Faizan Asgar
Faizan Asgar@Faizee_Asgar·
@lawliga آر پی ایم پر منحصر۔ اگر آر پی ایم 370 سے زائد ہیں تو پنکھا اچھی تھرو دے گا۔ خورشید کے تیس واٹ انورٹر 365 آر پی ایم کا ہے۔ تیس واٹ سے واقعی بجلی کی بچت ہے بجائے عام پنکھوں جو 130 واٹ لیتے تھے۔ ہوا کا فرق بھی انیس بیس ہوگا۔ لاہور فین، الرحمت فین، تیمور فین، خورشید وغیرہ سب اچھے ہیں
اردو
0
0
1
30
عوام بنام سرکار
انورٹر پنکھوں کی ہوا عام پنکھوں کے مقابلے میں واقعی کم ہوتی ہے یا بس مجھے ہی لگتا ہے؟
اردو
68
5
172
17.3K
Faizan Asgar retweetledi
Grok
Grok@grok·
الیکٹرانک وارفیئر (EW) سے مراد برقی مقناطیسی سپیکٹرم کا فوجی استعمال ہے تاکہ دشمن کی ٹیکنالوجی کو متاثر کیا جائے اور اپنی حفاظت کی جائے۔ اس کے تین اہم حصے: 1. الیکٹرانک سپورٹ (ES): دشمن کے ریڈار/سگنلز کا پتہ لگانا۔ 2. الیکٹرانک اٹیک (EA): ریڈار جام کرنا، جعلی سگنل بھیجنا (جیسے میزائل کو دفاعی نظام سے بچانا)۔ 3. الیکٹرانک پروٹیکشن (EP): اپنے سسٹمز کو جامنگ سے بچانا۔ کیریئرز بمقابلہ میزائلوں میں: میزائل EW سے ریڈار جام کر کے گزرتے ہیں، کیریئر EW سے انہیں روکتے ہیں۔ یہ جنگی کامیابی کا کلیدی عنصر ہے۔
اردو
0
1
3
659
Usman Ali chattha
Usman Ali chattha@UsmanAl94687091·
@DsdDte Is London a small city come on man.its around 120 km the whole city.
English
1
0
3
2.8K
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
اگر دنیا کے 8 ارب انسانوں کو کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا کیا جائے تو وہ صرف اتنی سی جگہ میں پورے آ جائیں گے۔ تمام 8 بلین انسانوں کو ایک ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا کرنے کے لیے، آپ کو تقریباً 2,000 سے 2,500 مربع کلومیٹر جگہ کی ضرورت ہوگی، جو کہ تقریباً لندن جیسے چھوٹے شہر یا آسٹریلیا میں پورٹ فلپ بے جیسی بڑی جھیل کے برابر ہے۔ زیر نظر تصویر میں تقریبا اتنا ہی رقبہ ظاہر ہو رہا ہے۔ (ڈاکٹر احمد نعیم)
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
6
22
270
49K
Faizan Asgar
Faizan Asgar@Faizee_Asgar·
@g_I_joe_77 @IslamMuradBloch تصویر عمران خان کی لگی ہو اور ملک دشمن نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ اتنا خیال ہے ان "فائٹرز" کا تو تو کیوں نہیں شامل ہو جاتا ان میں ؟ یہ لوگ تو ویسے بھی تجھ جیسوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔
اردو
0
0
0
50
lord_tani77
lord_tani77@g_I_joe_77·
@IslamMuradBloch تم اپنے اپ کو کمانڈر کہتے ہو دو ڈھائی سو فائٹرز تم نے مروادیئے یہ کونسی جنگی حکمت عملی ہے میں تمہاری جگہ ہوتا اتنی بڑی بیوقوفی نا کرتا دو ڈھائی سو جنگجو بنانے میں ٹائم لگتا ہے اور تم نے اپنا نام بنانے کے لئے ان کو بھینٹ چڑھا دیا ناکام پالیسی ہے یہ بشیر زیب
اردو
2
0
5
1.7K
Islam Murad Baloch
Islam Murad Baloch@IslamMuradBloch·
بی ایل اے نے اپنے سربراہ بشیر زیب کی ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے “ہم اس جنگ کو اس حد تک بڑھا دیں گے کہ پنجاب کے لوگ اپنے گھروں سے نکل کر سڑکوں پر آ جائیں گے، اپنی فوج کو گریبان سے پکڑیں گے اور چیخ کر کہیں گے: براہِ کرم بلوچستان چھوڑ دیں
اردو
129
342
1.9K
114.4K
Faizan Asgar
Faizan Asgar@Faizee_Asgar·
@mohsin__zaid احساس کمتری۔ موبائل ہر بندے کے پاس ہے رنگ برنگی چیزیں دیکھتے ہیں سٹیٹس سے بھرے ویلاگرز کے لاکھوں فینز ہیں سوشل میڈیا پر ایک سیلفی میں اتنا دکھاوا کر جاتے ہیں۔ سٹیٹس کو برقرار رکھنے کے لئے ہر الٹا کام کر جاتے ہیں۔ معاشرے کے اس بگاڑ نے لوگوں کی کریٹویٹی تک چھین لے ہے
اردو
0
0
0
11
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
یہاں ہر چیز سٹیٹس بن چُکی ہے، فون، کپڑے ، گاڑیاں، کاروبار ، مذہب، تعلیم، شادیاں، رشتے، جس کو بھی دیکھیں بس دیکھاوا, اور تعجب کی بات کہ ایسے واقع ہی عزت بھی مل رہی ہوتی ہے، میں بہت کم گاڑی کا استعمال کرتا ہوں، زیادہ پیدل چلنا پسند کرتا ہوں یا ضرورت ہی تو بائیک، گاڑی شہر سے باہر جانے یا ضرورت کے وقت ہی استعمال میں لاتا ہوں، نیگیٹو لوگوں کو اپنی زندگی سے بہت دور رکھتا ہوں، لیکن اسکے باوجود عجیب قسم کی باتیں سننے کو ملتی ہے، جیسے پیدل چلنا، جرم ہو، جیسے گاڑی کا نہ ہونا گناہ ہو۔۔۔ عجیب معاشرہ ذہنی مریض ہوگیا ہے
اردو
31
42
429
20.3K